واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عزیزاللہ بوھیو اور Maulana of Sindh

Like Tree13Likes

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 04-09-12, 09:16 PM   #1
عزیزاللہ بوھیو اور Maulana of Sindh
rana ammar mazhar rana ammar mazhar آف لائن ہے 04-09-12, 09:16 PM

Maulana of Sindh

There are many admires of Maulana Ubaidullah Sindhi in Lahore who regularly arrange lectures or seminars on his death anniversaries. But Maulana's 63th death anniversary passed in silence recently. Sindhi Abadi Board, nonetheless, arranged an event to pay tribute to Maulana who was born to a Sikh family of Sialkot, embraced Islam and loved Sindh so much that he is now remembered as 'the Maulana of Sindh.'
The Sindhi Adabi Board's meeting, held under the chair of Sheikh Aziz, was addressed by some noted Sindhi scholar and intellectuals including Nafees Ahmad Nashad, Professor Zawar Hussain Naqvi, Abdul Hafeez Qureshi and Abdul Ghafoor Siddiqui.
My friend and president of the Sindh Sagar group, Maulana Azizullah Bohio, who is widely respected as an author, also payed tribute to the scholar and freedom fighter of the early decades of the past century. His group arranged a meeting in Naushahro Feroze to commemorate Maulana Sindhi's 63rd death anniversary.

Literate, NOS, The News International
__________________
بلاگ:http://studyhadithbyquran.blogspot.com
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث:"يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
قرآن کے اثر کو روک دینے کیلئے : ہم پہ راویوں کا لشکر ٹوٹا

Last edited by rana ammar mazhar; 04-09-12 at 09:21 PM..

 
rana ammar mazhar's Avatar
rana ammar mazhar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1149
Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-12)
پرانا 04-09-12, 09:19 PM   #2
Senior Member
 
rana ammar mazhar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
کمائي: 31,806
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Magsi retained as PONM Sindh chief

Magsi retained as PONM Sindh chief

HYDERABAD: A Sindh Council meeting of Pakistan Oppressed Nations Movement (PONM) held at Taraqi Passand House here on Sunday re-elected STPP chief Qadir Magsi as PONM Sindh chapter president The meeting, chaired by Dr Qadir Magsi, was attended by Nabi Bukhsh Bhurguri, Abdul Lateef Bughio (SNF), Jalal Mehmood Shah and Ghulam Shah (Sindh Thinkers Forum), Yousuf Leghari and Mohammad Ibrahim Joyo (SDP), Agha Qamar (JSM), Moulana Azizullah Bohio and Moulana Anas (Sindh Sagar Party) Azhar Jatoi and Akber Khan (Sindh Hari Committee) Dr GM Bhurghuri (SNC), Qamar Bhatti (SQP), Moulana Ubaidullah Bhutto and Moulana Bahauddin (JUI), Mansoor Qadir Junejo (SAARC), Haider Shahani and Muzaffar Kalhoro (STPP). The meeting also elected Moulana Azizullah Bohio as vice-president, Agha Qamaruddin as secretary general, Moulana Ubaidullah Bhutto as treasurer, and Mansoor Qadir Junejo as press secretary of the PONM Sindh. Meanwhile, a four-member team -- Dr Qadir Magsi, Mumtaz Ali Khan Bhutto, Jalal Mehmood Shah and Azhar Jatoi -- was also elected for representing Sindh in the central council.

Karachi News
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
rana ammar mazhar کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (05-09-12)
پرانا 05-09-12, 10:11 AM   #3
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2012
مراسلات: 34
کمائي: 1,088
شکریہ: 1
25 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thanx but first of all, tell me who is Aziz Ullah Bohio? What is Sindh Sagar Group? What it does? Sagar is a hindi word. You mean a group that loves Indian culture or what.
mathur آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے mathur کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (05-09-12), skjatala (05-09-12)
پرانا 05-09-12, 11:40 PM   #4
Senior Member
 
rana ammar mazhar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
کمائي: 31,806
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default Many word of Urdu are Hindi, but it does not mean that the group loves Indian culture.

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mathur مراسلہ دیکھیں
Thanx but first of all, tell me who is Aziz Ullah Bohio? What is Sindh Sagar Group? What it does? Sagar is a hindi word. You mean a group that loves Indian culture or what.
Many word of Urdu are Hindi, but it does not mean that the group loves Indian culture.
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-12, 12:41 AM   #5
Senior Member
 
عادل سہیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
عمر: 51
مراسلات: 4,659
کمائي: 97,145
شکریہ: 2,160
3,783 مراسلہ میں 13,460 بارشکریہ ادا کیا گیا
Lightbulb

Mr. Rana you been asked about so called "Mulana" bohio, will you please introduce him؟
and will you please keep in mind that Pak.net is a Urdu forums where all of the members and participants are willing to keep and raise it up as a leading Urdu forums.
__________________
اب نہ ہو گا کہیں کوئی نزول کتاب ::: بند کر دیا رب العالمین نے یہ باب
ہے جو بھی صحیح سنت رسالت مآب ::: بے شک ہے وحیء رب الارباب
عادل سہیل آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے عادل سہیل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (11-09-12), کنعان (11-09-12), پاکستانی (11-09-12), ابن آدم (14-10-12), حیدر Rehan (12-09-12), عبداللہ حیدر (15-10-12)
پرانا 11-09-12, 08:31 PM   #6
Senior Member
 
rana ammar mazhar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
کمائي: 31,806
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default میری ان سے ملاقات نہیں ہے، گوگل پر نام تلاش کیا اور جو معلوم ہوا پوسٹ کیا !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عادل سہیل مراسلہ دیکھیں
Mr. Rana you been asked about so called "Mulana" bohio, will you please introduce him؟
and will you please keep in mind that Pak.net is a Urdu forums where all of the members and participants are willing to keep and raise it up as a leading Urdu forums.
میری ان سے ملاقات نہیں ہے، گوگل پر نام تلاش کیا اور جو معلوم ہوا پوسٹ کیا !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 11-09-12, 08:38 PM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,904
کمائي: 310,061
شکریہ: 36,583
14,162 مراسلہ میں 41,438 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انگلش کی کاپی اردو میں پیسٹ نہیں ہوسکتی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (11-09-12), احمد نذیر (11-09-12), حیدر Rehan (12-09-12)
پرانا 12-09-12, 08:33 AM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 2,163
کمائي: 32,537
شکریہ: 1,131
1,561 مراسلہ میں 3,476 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل ناصر آ پ کے اس شکوے کے جواب میں شکریہ ادا کیا جاسکتا ہے کوئی اقدام یا جواب نہیں جیساکہ میرے اس مراسلے کے رد عمل میں بھی آپ ملاحظہ کرسکیں گے ۔
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (12-09-12)
پرانا 12-09-12, 10:26 AM   #9
Senior Member
 
ابن آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,311
کمائي: 28,197
شکریہ: 3,660
982 مراسلہ میں 2,778 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
انگلش کی کاپی اردو میں پیسٹ نہیں ہوسکتی
Google Translate
ابن آدم آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (12-09-12), حیدر Rehan (12-09-12)
پرانا 12-09-12, 08:32 PM   #10
Senior Member
 
rana ammar mazhar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
کمائي: 31,806
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default تعارف : عزیزاللہ بوھیو

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبیداللہ عبید مراسلہ دیکھیں
فیصل ناصر آ پ کے اس شکوے کے جواب میں شکریہ ادا کیا جاسکتا ہے کوئی اقدام یا جواب نہیں جیساکہ میرے اس مراسلے کے رد عمل میں بھی آپ ملاحظہ کرسکیں گے ۔

تعارف : عزیزاللہ بوھیو

عزیزاللہ بوھیو
Azizullah Bohio
ناشر : سندھ ساگر اکیڈمی
ساکن خیر محمد بوھیو، براستہ نوشہرو فیروز ، سندھ

میں سال 1965 میں دارالعلوم کور نگی کراچی میں دورہ حدیث پڑھاہوں۔ اُس سال دورہ حدیث میں شریک کل تیس طالب علم تھے۔ محترم استاد شیخ الحدیث صاحب نے روایات والے علم حدیث سے متعلق کئی موضوعات پر فرمودات پیش کئے، جن میں سے ایک یہ بھی تھا کہ اقوال رسول کو حدیث کا نام اس لئے دیا گیا کہ قرآن ایک قدیم کتاب ہے اس لئے رسول اللہ کے اقوال کو قدیم کے مقابلہ میں حادث اور جدید کے مفہوم کی خاطر حدیث کا نام دیا گیا تاکہ لوگ اسے بھی قرآن نہ سمجھ بیٹھیں ۔

محترم قارئین !
دسویں بار قرآن نے خود کو حدیث کے نام سے تعبیر کیا ہے اور کھلے طریقے سے اعلان فرمایا ہے کہ :
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ (69:40)
کہ یہ (قرآن) رَسُولٍ كَرِيمٍ کی زبان کا پیغام ہے۔
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ (81:19)
کہ بےشک یہ (قرآن) رَسُولٍ كَرِيمٍ کی زبان کا پیغام ہے۔
إِنَّهُ لَقَوْلُ رَسُولٍ كَرِيمٍ
یعنی یہ حدیثوں سے بھرا ہوا قرآن رسول کریم کا ہی قول ہے۔

محترم استاد شیخ الحدیث کی شان میں تو میں کچھ بھی نہیں کہوں گا۔
میں چہ جائیکہ اس سال دورہ حدیث کے امتحان میں انعامی نمبروں سے پاس ہوا تھا، اس کے باوجود میں اپنے لئے اقرار کرتا ہوں کہ میں قرآن سے بالکل جاہل تھا ۔
میں جس وقت عالم فاضل ہونے کے سال سندالفراغ حاصل کرنے کے بعداس سند الفراغ کو میں اب سندالفراڈ تصور کرتا ہوں۔

میں اس موقع پر اتنا توغبی اغب اور گدھا تھا جو قرآن کے اس اعلان کہ قرآن احسن الحدیث کتاب ہے اور
اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ ۚ لَيَجْمَعَنَّكُمْ إِلَى يَوْمِ الْقِيَامَةِ لَا رَيْبَ فِيهِ ۗ وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا (4:87)
خدا (وہ معبود برحق ہے کہ) اس کے سوا کوئی عبادت کے لائق نہیں وہ قیامت کے دن تم سب کو ضرور جمع کرے گا اور خدا سے بڑھ کر بات کا سچا کون ہے؟
وَمَنْ أَصْدَقُ مِنَ اللَّهِ حَدِيثًا (4:87)
والی کتاب ہے جیسے کہ قرآن کے ان دعووں کا مجھے پتہ ہی نہیں تھا ۔کہ میں استاد سے پوچھ سکوں کہ حضرت جی آپ جس قرآن کو قدیم کہہ رہے ہیں وہ توخود کو قول رسول کہہ رہاہے ۔رسول تو حادث ہے قدیم نہیں۔
قرآن تو ہم سارے حدیث پرستوں اورقرآن کو حدیث نہ ماننے والوں کو کہہ رہا ہے کہ :
أَفَبِهَذَا الْحَدِيثِ أَنْتُمْ مُدْهِنُونَ (56:81)
کیا تم اس کلام سے انکار کرتے ہو؟
یعنی اے دستار فراغت کے مالک کہلانے والے قرآنی حدیثوں میں تو مداہنت نہ کرو۔
وَتَجْعَلُونَ رِزْقَكُمْ أَنَّكُمْ تُكَذِّبُونَ (56:82)
اور اپنا وظیفہ یہ بناتے ہو کہ (اسے) جھٹلاتے ہو۔
یعنی جھوٹ بول بول کر حرام رزق کھا رہے ہو ۔تم نے اپنا کھانا پینا ہی حرام بنادیا ہے۔

محترم قارئین !
میں تو قرآن سے جاہل تھا کہ استاد سے ایسا سوال نہیں پوچھا لیکن میرے 29ساتھیوں میں سے بھی کسی نے اس طرح کا کوئی سوال نہیں پوچھا۔

محترم قارئین !
میں 1983 میں حج پر گیا تھا وہاں مجھے بتایا گیا کہ مدینہ یونیورسٹی اور مکہ المکرمہ کی یونیورسٹی جامعہ ام القریٰ کے وائس چانسلرز دونوں نے لندن سے حدیث اور تفسیر میں پی ایچ ڈی کی ہوئی ہے۔

آخر سارے عالم اسلام اور عالم کفر کے مدارس میں یہ موافقت اور مشابہت کیوں ہے کہ یہ سب کے سب قرآن کو اجمالی کہہ کر علم حدیث کو اس کی تفصیل قرار دے کر قرآن حکیم کے اعلان کہ :
أَفَغَيْرَ اللَّهِ أَبْتَغِي حَكَمًا وَهُوَ الَّذِي أَنْزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا ۚ وَالَّذِينَ آتَيْنَاهُمُ الْكِتَابَ يَعْلَمُونَ أَنَّهُ مُنَزَّلٌ مِنْ رَبِّكَ بِالْحَقِّ ۖ فَلَا تَكُونَنَّ مِنَ الْمُمْتَرِينَ (6:114)
(کہو) کیا میں خدا کے سوا اور منصف تلاش کروں حالانکہ اس نے تمہاری طرف واضع المطالب کتاب بھیجی ہے اور جن لوگوں کو ہم نے کتاب (تورات) دی ہے وہ جانتے ہیں کہ وہ تمہارے پروردگار کی طرف سے برحق نازل ہوئی ہے تو تم ہرگز شک کرنے والوں میں نہ ہونا ۔
هُوَ الَّذِي أَنْزَلَ إِلَيْكُمُ الْكِتَابَ مُفَصَّلًا ۚ
اللہ وہ ذات ہے جس نے تمہاری طرف تفصیل کی ہوئی کتاب نازل کی ہے ۔
مزید فرمایا کہ
الر ۚ كِتَابٌ أُحْكِمَتْ آيَاتُهُ ثُمَّ فُصِّلَتْ مِنْ لَدُنْ حَكِيمٍ خَبِيرٍ (11:1)
الٓرا۔ یہ وہ کتاب ہے جس کی آیتیں مستحکم ہیں اور خدائے حکیم وخبیر کی طرف سے بہ تفصیل بیان کردی گئی ہے۔
قرآن ایسی کتاب ہے جس کی جملہ آیات نہایت پختہ اور مضبوط ہیں اور وہ تفصیل کی ہوئی ہیں ایسی ہستی کی طرف سے جو حکیم بھی ہے اور خبیر بھی ہے ۔

تو آخر کیا بات ہے کہ پُرانے سامراج کے جملہ آئمہ فقہ اور آئمہ حدیث قرآن حکیم کے اس اعلان کا انکار کرتے ہوئے مسلسل کہے جارہے ہیں کہ قرآن اجمالی کتاب ہے پھر نیا سامراج یعنی برطانوی تعلیمی ادارے بھی ان اماموں کی اتباع کررہے ہیں اور مسلم دنیا کے علمی ادارے سب کے سب آنکھیں بند کئے ہوئے ان کے پیچھے کہے جارہے ہیں کہ قرآن اجمالی کتاب ہے۔ گویا یہ بھی آیات قرآن سے کفر برت رہے ہیں۔

نئے اور پرانے سامراج کی ہم خیالی سے سبق حاصل نہیں کررہے ہیں۔ کیا ہم مسلم امت کے علماء سے یہ توقع اور امید رکھ سکتے ہیں کہ وہ قرآن میں اللہ کے اس اعلان پر ایمان لاتے ہوئے اپنے مدارس کے نصاب میں تفسیر بالقرآن کو قرآن فہمی کا ذریعہ تسلیم کریں گے اور اس انداز سے درس نظامی کے بدلہ میں دینیات کا نیا نصاب رائج کریں گے۔

جناب قارئین!
کیا کروں میں اپنا گناہ آپ سے کیا چھپاؤں۔
میں نے بھی قادری طریقہ کے ایک پیر سے بیعت کی تھی اور اس کا مرید بنا تھا اور میں اس وقت بھی دستار بند جاہل تھا ۔
مطلب کہ میرے اس پیرو مرشد نے بیعت کے وقت جو تلقین فرمائی تھی وہ یہ کہ میں جملہ خلائق عالم سے خود کو کمتر اور ادنیٰ سمجھوں ۔
حتیٰ کے خنزیر اور سور سے بھی خود کو کمتر سمجھوں اور خنزیر کو اعلیٰ اور بر تر سمجھوں ۔

جناب قارئین!
اس تلقین میں تو آیت
وَلَقَدْ كَرَّمْنَا بَنِي آدَمَ وَحَمَلْنَاهُمْ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ وَرَزَقْنَاهُمْ مِنَ الطَّيِّبَاتِ وَفَضَّلْنَاهُمْ عَلَى كَثِيرٍ مِمَّنْ خَلَقْنَا تَفْضِيلًا (17:70)
اور ہم نے بنی آدم کو عزت بخشی اور ان کو جنگل اور دریا میں سواری دی اور پاکیزہ روزی عطا کی اور اپنی بہت سی مخلوقات پر فضیلت دی۔
کی صریح مخالفت اور رد ہے ۔
انسان کی اشرف المخلوقات ڈگری کا تو خانہ خراب ہو گیا۔
اب میں نے تو اپنے جاہل اور اندھے ہونے کا اقرار کر ہی لیا لیکن افسوس کہ وہ میرے والا پیر پاکستان بھر میں تفسیر قرآن کا بھی بڑا ماہر مفسر اور مشہور عالم تھا۔

Last edited by rana ammar mazhar; 12-09-12 at 08:59 PM.
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-12, 02:56 PM   #11
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Aug 2012
مراسلات: 34
کمائي: 1,088
شکریہ: 1
25 مراسلہ میں 41 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

Thanx. Aap maan lia k tum jahil ho aalim nahi ho. Kion k tumhari baaton se bhi jahiliat or la elmi ki boo arahi hai. Ab jab maan hi chuke k tum jahil tu plz jao pehle khud ko teek karo k yahi sahi hai k banda khud ko sahi kare.
mathur آف لائن ہے   Reply With Quote
mathur کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (14-10-12)
کمائي نے mathur کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
14-10-12 rana ammar mazhar انگلش کی کاپی اردو میں پیسٹ نہیں ہوسکتی 0
پرانا 14-10-12, 06:23 PM   #12
Senior Member
 
rana ammar mazhar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
کمائي: 31,806
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default اردو میں لکھیں، شکریہ !!!

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mathur مراسلہ دیکھیں
Thanx. Aap maan lia k tum jahil ho aalim nahi ho. Kion k tumhari baaton se bhi jahiliat or la elmi ki boo arahi hai. Ab jab maan hi chuke k tum jahil tu plz jao pehle khud ko teek karo k yahi sahi hai k banda khud ko sahi kare.
اردو میں لکھیں، شکریہ !!!
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 15-10-12, 12:27 AM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 5,139
کمائي: 94,488
شکریہ: 29,450
4,502 مراسلہ میں 14,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : mathur مراسلہ دیکھیں
Thanx but first of all, tell me who is Aziz Ullah Bohio? What is Sindh Sagar Group? What it does? Sagar is a hindi word. You mean a group that loves Indian culture or what.
عزیزاللہ بوھیو اور اس کے پیروکاروں کے بارے میں۔۔


اس دھاگے ًیں آپ کو عزیزاللہ بوہیو کا مختصر تعرف مل جائے گا

اور نیچے دیئے گئے دھاگے میں تعارف تفصیلی ہے

اَلْمُرْجِفُوْنَ فِی الصَّلٰوۃ (یعنی) (مروجہ) نماز اسلام کے متعلق افواہیں اُڑانے والے
__________________
سوچنے والوں کی دنیا، دنیا والوں کی سوچ سے مختلف ہوتی ہے۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
rana ammar mazhar (15-10-12)
پرانا 15-10-12, 12:34 AM   #14
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 5,139
کمائي: 94,488
شکریہ: 29,450
4,502 مراسلہ میں 14,183 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : rana ammar mazhar مراسلہ دیکھیں
[B][COLOR="Blue"]
تعارف : عزیزاللہ بوھیو


جناب قارئین!
کیا کروں میں اپنا گناہ آپ سے کیا چھپاؤں۔
میں نے بھی قادری طریقہ کے ایک پیر سے بیعت کی تھی اور اس کا مرید بنا تھا اور میں اس وقت بھی دستار بند جاہل تھا ۔
مطلب کہ میرے اس پیرو مرشد نے بیعت کے وقت جو تلقین فرمائی تھی وہ یہ کہ میں جملہ خلائق عالم سے خود کو کمتر اور ادنیٰ سمجھوں ۔
حتیٰ کے خنزیر اور سور سے بھی خود کو کمتر سمجھوں اور خنزیر کو اعلیٰ اور بر تر سمجھوں ۔
اگر عزیزاللہ بوہیو صاحب کا انتقال نہیں ہوا ہے تو وہ اپنے گناہ کی معافی مانگ کر انسانوں میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ اس مراسلے پر مجھے نمبر نہیں چاہیئں ۔ فی سبیل اللہ لکھا ہے ۔
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (15-10-12), کنعان (15-10-12), ابو احمد (15-10-12), ابن آدم (15-10-12)
کمائي نے مرزا عامر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
15-10-12 rana ammar mazhar فی سبیل اللہ لکھ دیں کہ آپ نے کون سے عامل سلسلہ طریقہ کے پیر سے بیعت کی ہے اور اس کے مرید بنے ہیں ؟؟؟ 0
پرانا 15-10-12, 06:32 PM   #15
Senior Member
 
rana ammar mazhar's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 2,804
کمائي: 31,806
شکریہ: 11,505
1,395 مراسلہ میں 2,195 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default آپ نے کون سے عامل سلسلہ طریقہ کے پیر سے بیعت کی ہے اور اس کے مرید بنے ہیں ؟؟؟

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
اگر عزیزاللہ بوہیو صاحب کا انتقال نہیں ہوا ہے تو وہ اپنے گناہ کی معافی مانگ کر انسانوں میں شامل ہو سکتے ہیں ۔ اس مراسلے پر مجھے نمبر نہیں چاہیئں ۔ فی سبیل اللہ لکھا ہے ۔

فی سبیل اللہ لکھ دیں کہ آپ نے کون سے عامل سلسلہ طریقہ کے پیر سے بیعت کی ہے اور اس کے مرید بنے ہیں ؟؟؟
rana ammar mazhar آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
عزیزاللہ بوھیو


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
Download english to Sindh,sindhi-english and english-to english 3 in 1 Dictionary askfriends کتاب گھر 2 31-07-12 09:33 AM
Maulana Azads interview given to Shorish Kashmiri, 1946 رضی English Literature and Books 2 11-11-11 01:44 AM
Ex- CM Sindh Slaping and Abusing شیخ ہمدان سیاست 3 28-07-08 01:14 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 08:46 AM

cpanel hosting 

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2014, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2014,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger