| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 2479
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-08-11), فیصل ناصر (19-08-11), فاروق سرورخان (20-08-11), محمدخلیل (27-08-11), مرزا عامر (19-08-11), wajee (19-08-11), احمد بلال (21-08-11), حیدر (19-08-11), حیدر Rehan (19-08-11), شمشاد احمد (22-08-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
داڑھی کے متعلق یہ بھی پڑھ لیجئیے گا ۔۔ اگر کسی کووہم اور اشکال ہو تو ان شاءاللہ دورہوجائے گا ۔۔
جب آقا نے نفرت سے منہ پھردیا اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کا نامہ مبارک کسری کو پہنچا- اس نے نہایت تکبر سے اسے پھاڑدیا- اس نے اپنے سیکریٹری کو بلوایا اور کہا کہ فورا میرے نائب یمن کے گورنر باذان کو لکھو کہ وہ معلوم کرے کہ یہ شخص کون ہے جس نے اتنی بڑی جرات کی ہے کہ مجھے خط لکھا اور میرے نام سے پہلے اپنا نام لکھ دیا- مزید براں دو مظبوط اور توانا آدمی بھیجو اور اسے گرفتار کرکے میرے سامنے پیش کرو- چنانچہ باذان نے اپنے دو نہایت ہی سمجھ دار آدمی روانہ کردیے جن میں سے ایک اس کا قہرمان (داروغہ) تھا اور دوسرے کا نام خرخرہ تھا- انہیں حکم دیا کہ وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کرلائيں- یہ دونوں یمن سے طائف پہنچے- یہاں ایک قریشی سے ملے- اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے بارے میں پوچھا- اس نے بتایا کہ آپ صلی اللہ علیہ وسلم مدینہ میں ہیں- طائف کے لوگوں کو جب ان کے عزائم کا علم ہوا تو وہ بہت خوش ہوئے- کہ ہو، مسئلہ حل ہوگیا- محمد صلی اللہ علیہ وسلم کو کسری نے طلب کرلیا ہے- اب وہ خود ہی ان سے نپٹ لے گا- قہرمان اور خرحرہ مدینہ پہنچے- یہ دونوں بڑے ہٹے کٹے تھے- لمبی لمبی مونچھی رکی ہوئی تھیں- داڑھی بالکل منڈائی ہوئی تھی- یہ اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم کے پاس پہنچے- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کی ہیت کذائی دیکھی تو منہ پھیرلیا- قہرزمان نے کہا: شہنشاہ کسری کے حکم پر باذان بادشاہ نے ہمیں آپ صلی اللہ علیہ وسلم کو گرفتار کرنے کا حکم دیا ہے، چنانچہ میں اپ کو لینے آیا ہوں- اگر آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) میرے ساتھ چلتیں ہیں تو پھر وہ شہشناہ کسری کو سفارش کرے گا کہ آپ کو کچھ نہ کہا جائے- اور آپ کو کچھ عطا بھی کردے- اور اگر آپ نے جانے سے انکار کیا تو پھر آپ اسے خوب جانتے ہیں- وہ آپ (صلی اللہ علیہ وسلم) کو اور آپ کی قوم کو تباہ و برباد کردے گا اور آپ کی بستیاں ویران کردے گا۔ جیسا کہ پہلے بتایا جاچکا ہے کہ ان کی شکل و صورت دیکھ کر آپ نے شدید نفرت کا اظہار کیا اور چہرے کی طرف اشارہ کرکے فرمایا: (ویلکما من امر کما بھذا؟) "تمہارا ستیا ناس ہو، تمہیں داڑھی منڈانے کا حکم کس نے دیا ہے؟" انہوں نے کہا: (امرنا ربنا) "ہمیں ہمارے رب کسری نے حکم دیا ہے" اللہ کے رسول صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: (ولکن ربی امرنی یاعفاءلحیتی وقص شاربی) "مگر میرے رب تعالی نے مجھے داڑھی بڑھانے اور مونچھیں کٹوانے کا حکم دیا ہے-" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: " میرے پاس کل آنا"- رات کو اللہ تعالی نے رسول اللہ صلی االلہ علیہ وسلم کو وحی کے ذریعے بتلادیا کہ فلاں ماہ کی فلاں تاریخ کو رات کے وقت کسری کے بیٹے شیرویہ نے اپنے باپ کو قتل کرکے اقتدار پر قبضہ کرلیا ہے- اگلے دن وہ دونوں پھر آئے- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ان کو وحی الہی کے مطابق بتادیا کہ تمہارے شہنشاہ کو اس کے بیٹے نے منگل 10 جمادی اولی 7 ہجری کی رات کو چھہ گھنٹے گزرنے کے بعد قتل کرکے حکومت خود سنبھال لی ہے- وہ دونوں حیران رہ گئے، بے ساختہ کہنے لگے: "آپ کو معلوم بھی ہے کہ آپ کیا کہ رہے ہیں؟" آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: (ان ربی قتل ربکما) "میرے رب نے تمہارے رب کو ہلاک کر ڈالا ہے" انہوں نے کہا: ہم ابھی بادشاہ باذان کو لکھے دیتے ہیں- آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: "ہاں، اس کو میری طرف سے یہ خبر بھی پہنچادو اور لکھ دو کہ میری دین اور میری حکومت وہان تک پہنچے کر رہے گی جہاں تک کسری پہنچ چکا ہے- بلکہ اس سے بھی آگے بڑھ کر اس جگہ رکے گی جہاں سے آگے اونٹ اور گھوڑے کے قدم جاہی نہیں سکتے (وہاں سے آگے سمندر ہے)- تم دونوں اس سے یہ بھی کہ دینا: "اگر تم مسلمان ہوجاؤ تو جو کچھ تمہارے زیر اقتدار ہے وہ سب میں تمہارے ہی پاس رہنے دوں کا اور تمہین تمہار ی قوم کا بادشاہ بنادوں گا- اقتاباسات: تاریخ الطبری 3/143، والبدایۃ والنہایۃ: 6/485 آفتاب نبوت کی سنہری شعائيں، از عبدالمالک مجاہد، ص:322 بشکریہ
__________________
|
|
|
|
| 16 قاری/قارئین نے مون لائیٹ آفریدی کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (20-08-11), shafresha (19-08-11), کنعان (20-08-11), ھارون اعظم (19-08-11), نبیل خان (19-08-11), محمدعدنان (20-08-11), مرزا عامر (19-08-11), wajee (19-08-11), ابوسعد (19-08-11), ابن آدم (20-08-11), احمد نذیر (19-08-11), احمد بلال (21-08-11), بلال اویسی (20-08-11), حسن قادری (20-08-11), سیفی خان (19-08-11), شھزادباجوہ (19-08-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
داڑی رکھنا واجب نہی ہے
جو دو ایک روایات ہیں ان میں اتفاق نہی ہے داڑھی رکھنا اور اس کا واجب ہونا اگر قران پاک کی کسی آیت سے بیان کریں تو بہتر ہوگا۔ تاکہ کسی کو غلط کہنے اور سننے کا موقع نہ ملے ۔ ۔ ۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا | shafresha (19-08-11), فیصل ناصر (19-08-11), فاروق سرورخان (20-08-11), پیارا (19-08-11), مرزا عامر (19-08-11) |
|
|
#5 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
مولویوں سے بہت نفرت ہے آپ کو تو۔ لگتا ہے بچپن میں قاری صاحب نے خوب ٹھکائی کی ہے۔
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (20-08-11), shafresha (19-08-11), skjatala (21-08-11), ننھا بچہ (19-08-11), نبیل خان (22-08-11), مرزا عامر (19-08-11), wajee (19-08-11), حسن قادری (20-08-11), راجہ اکرام (20-08-11), شمشاد احمد (22-08-11) |
|
|
#6 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
--- |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
میرا خیال ہے کہ مولوی کے خلاف بھی کوئی مولوی ہی لکھے۔اس لئے ہمارے"پیارے" بھائی پہلے اپنا مولوی ہونا ثابت کریں۔
__________________
ہم نے خود پیدا کئے ہیں زندگی میں مسئلے
ورنہ سچی بات یہ ہے مسئلہ کوئی نہیں |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابوسعد کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اپ کے جوابات سے ہی پتا چل رہا ہے کہ یہ قوم سدھرنے والی نہیں ہے۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے پیارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام کا چہرہ بھی انہی داڑھیوں والوں نے بگاڑا ہے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہترین تر مفاد عُرف عظیم تر مفاد، نظریہ ضرورت کے بعد پاکستان کا وہ دوسرا بدنام ترین جملہ ہے جو ہمیشہ ایسے وقت بولا جاتا ہے جب پاکستان کی بیخ ہی مارنی ہو اور کوئی دلیل باقی نہ رہ گئی ہو اور ہمیشہ اس جملے کو سیاست دانوں اور آمروں دونوں میں ہی مقبول دیکھا ہے۔ ارے صاحب جب کسی کو جُوتے ہی مارنے ہیں تو اس کے لیے تاویلات کیوں نکالتے ہو۔ "عظیم تر مفاد" میں لگاتے جاؤ۔۔۔
پاکستانی قوم کو مختلف اعتبار سے مختلف کیٹیگریز میں تقسیم کیا جا سکتا ہے۔مثلاً علاقائیت کی بنیاد پر تقسیم، فرقہ کی بنیاد پر تقسیم ، سیاست کی بنیاد پر تقسیم وغیرہ۔ اُن اقسام کی تقسیم میں سے ایک تقسیم "ملا اور مسڑ" کی بھی ہے۔مولوی پر ایک تنقید خود مولوی کیا کرتے ہیں جبکہ دوسری قسم کی تنقید مسٹر قسم کے افراد کیا کرتے ہیں۔ اس لیے جہاں مولوی کی بات چل رہی ہو تو وہاں مسٹر کا تذکرہ کرنا ضروری ہو جاتا ہے ۔ مولوی پر مندرجہ بالا قسم کی تنقید عموماً مسٹر قسم کی ذہنیت کے افراد ہی کیا کرتے ہیں۔ مولویوں سے ہمیں کوئی غرض ہیں اور نہ ہی مسٹروں سے۔ کیوں کہ مسٹروں کے اداروں میں تعلیم حاصل کی اور مولویوں کے پیچھے نماز ادا کرتے ہیں،۔ لیکن حیرانگی تب ہوتی ہے جب خود کو عاقل بالغ کہنے والے حضرات محض مولویوں پر تنقید کرتے ہوئے اپنے گریبان میں جھانکنا بھول جاتے ہیں۔ اب اسی صورت حال کو ہی لیجیے۔۔۔ جناب مولوی صاحب سے شاکی ہیں اور اُمید ہے انہی شکایتوں کی وجہ سے مولوی قسم کے حضرات سے دور ہی رہتے ہوں گے۔ اور جس کی داڑھی نظر آئی ۔۔۔اُس پر کوئی نہ کوئی ’’مسٹری فتوٰٰی‘‘ ذہن میں ضرور چسپاں کر دیتے ہوں گے۔ مانا کہ مولویوں کے کرتوت ہی ایسے ہیں۔ ارے صاحب مولوی سے تو ہمارا واسطہ سال میں دو مرتبہ عیدین پر پڑتا ہے یا پھر مرنے کے وقت۔ انکی کیا ٹینشن لینی۔۔۔ ذرا مسٹروں کے احوال بھی تو دیکھیے۔ جمہوری مسٹروں نے ملک کا ستیا ناس کر دیا۔ کراچی میں روزانہ درجنوں افراد کا خون پی جاتے ہیں ۔ ملک کو مہنگائی کے طوفان نے اپنی لپیٹ میں لیا ہوا ہے اور انکو اپنی ذات کی فکر ہے۔ لیکن نہ کسی کو ان سے ملنے میں شرم آتی ہے اور نہ ہی انکے لیے کسی قسم کا "NTS"یا "GRE"تجویز کیا جاتا ہے۔ ملٹری و پیرا ملٹری اداروں نے بلوچستان و فاٹا میں جو ہڑ بونگ مچا رکھی ہے اور انکے کرتوتوں کی وجہ سے پورے بلوچستان پر سے پاکستان کی عمل داری ختم ہو چُکی ، فاٹا ہاتھوں سے نکل رہا ہے، درجنوں صحافیوں و حریت پسندوں کے قتل کا الزام ہے ان پر ، ہزاروں افراد کو غائب کرنے اور امریکہ کے ہاتھ فروخت کرنے کے کھلے شواہد ہیں ۔۔۔مگر مولوی پر تنقید کرنے والے صاحب اور انکے لائسنس معطل کرنے والی بات کرنے والے صاحب ان اداروں میں جانے کے لیے اتنے بے تاب ہیں کہ فورمز پر تھریڈ بنانے لگ جاتے ہیں۔ کیا یہی انصاف ہے ؟ اگر یہی انصاف ہے تو ہم ایسے انصاف سے دور ہی بھلے۔ صاحب نے ایک تجویز رکھی ہے کہ جی جو شخص داڑھی رکھنا چاہے اُس کو "NTS"قسم کا ٹیسٹ دینا چاہیے تاکہ دیکھا جا سکے کہ وہ داڑھی کی لاج رکھ سکے گا کہ نہیں۔ ارے جناب یہ تجویز اور اس کے فوائد سوچ کر تو میں دنگ رہ گیا۔ میں تو کہتا ہوں کہ اس تجویز کو مزید وسیع پیمانے پر لاگو کیا جانا چاہیے۔ ارے جناب میں تو کہتا ہوں کہ صرف داڑھی کا کیوں؟ داڑھی تو سکھ بھی رکھتے ہیں اور کئی دیگر غیر مسلم بھی۔ داڑھی کے بجائے "مسلمانیت" کا "NTS" ٹیسٹ کر دیجیے ۔ کہ دیکھیے جو شخص مسلمان ہونے کا دعوے دار کرتا ہے اسکا ٹیسٹ لے لیجیے ۔ ٹیسٹ لینے کے لیے زرداری ، الطاف، نواز ، اسفند یار ولی جیسے افراد کو بٹھا دیجیے۔ اور پھر دیکھیے کہ جو مسلمان اُس ٹیسٹ کی ریکوائرمنٹ پوری کرتا ہے ، تو ٹھیک۔۔۔ورنہ اُسکا لائسنس معطل کر دیجیے۔ ارے واہ جناب ایسا ہی این ٹی ایس ٹیسٹ اولاد کے لیے بھی رکھ دیجیے۔ کہ جو جوڑا اولاد پیدا کرنا چاہے ۔۔۔تو چیک کر لیجیے کہ وہ اپنی اولاد کی تربیت کر سکتا ہے کہ نہیں۔ دوران ولادت لائسنس منسوخ کرنے کی دھمکی ان کے لیے بھی جاری رکھیے۔ واللہ سوچیے تو اس تجویز کے کتنے فوائد ہیں ۔۔۔لیکن سوچیے گا "عظیم تر مفاد" میں ۔ یہ شرط ہے۔
|
|
|
|
| 21 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (20-08-11), shafresha (19-08-11), skjatala (21-08-11), فیصل ناصر (19-08-11), ھارون اعظم (20-08-11), ننھا بچہ (19-08-11), نبیل خان (22-08-11), مرزا عامر (19-08-11), مسٹر شیف (20-08-11), معظم (21-08-11), آبی ٹوکول (19-08-11), ابوسعد (20-08-11), احمد نذیر (19-08-11), احمد بلال (21-08-11), بزم خیال (20-08-11), حیدر Rehan (20-08-11), حسن قادری (20-08-11), راجہ اکرام (19-08-11), سام (21-08-11), شمشاد احمد (22-08-11), عبداللہ حیدر (20-08-11) |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 201
کمائي: 2,381
شکریہ: 108
142 مراسلہ میں 285 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حیدر صاحب کم از کم مجھے آپ سے یہ توقع نہیں تھی آپ نے بالکل تھرڈ کلاس جواب دیا ہے۔
میں نے جو کہا ہے آپ کو اس کو غلظ ثابت کرنے پر کیوں تل جاتے ہیں ہر بندہ میں نہ مانوں ہی کیوں ہے؟ اگر دم ہے تو میرے جیسے تجویز دے کر دیکھائیں۔ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (20-08-11), skjatala (21-08-11), ھارون اعظم (20-08-11), ابوسعد (20-08-11), احمد بلال (21-08-11), حیدر (20-08-11), راجہ اکرام (19-08-11), سام (21-08-11) |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا | bashirahmed98 (20-08-11), skjatala (21-08-11), ھارون اعظم (20-08-11), احمد بلال (21-08-11), حیدر (20-08-11), راجہ اکرام (19-08-11) |
![]() |
| Tags |
| ہوتا, فرض, پاکستان, پسند, یا, قرآن, نماز, آج, اتنی, اسلام, بہترین, بازی, تجویز, جانے, جائیں, جائے, حضرات, خودکش, دل, داڑھی, دعا, علماء, عالم, غور, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پھر مشکل پڑ گئی ،کھلاڑیوں نے پیسوں کا اعتراف کرلیا:پی سی بی ، برطانوی اخبار بھی مزید انکشاف کرے گا | جاویداسد | خبریں | 0 | 04-09-10 02:35 PM |
| اے پی ڈی ایم نے سول نافرمانی اور پی سی او ججوں کے گھیراؤ کی دھمکی دید ی | مسٹر گرزلی | خبریں | 1 | 21-06-08 07:16 AM |
| انٹرنیٹ ویڈیوز جلد ہی ٹی وی پر بھی دیکھی جا سکیں گی | وجدان | خبریں | 0 | 28-01-08 08:39 AM |
| انتخابات کے بائیکاٹ کیلئے اے آر ڈی اوراے پی ڈی ایم کے مذاکرات تعطل کا شکار | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 08-12-07 07:25 AM |
| ایمرجنسی کے خلاف مختلف شہروں میں اے پی ڈی ایم،پیپلز پارٹی اور اے این پی کے مظاہرے | خرم شہزاد خرم | خبریں | 0 | 14-11-07 02:05 PM |