واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


علمی اور پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں میں‌فرق

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-10-11, 09:43 PM   #1
علمی اور پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں میں‌فرق
عبداللہ حیدر عبداللہ حیدر آف لائن ہے 02-10-11, 09:43 PM

السلام علیکم،
علمی اور پراپیگنڈے پر مبنی تحریروں میں فرق
چند مشورے آپ کے پیش خدمت ہیں:

· جب آپ کوئی کتاب یا آرٹیکل پڑھنا چاہیں تو اسے تھوڑا سا پڑھ کر یہ فیصلہ کرنے کی کوشش کیجیے کہ یہ علمی تحریر ہے یا پراپیگنڈا پر مبنی تحریر۔

· کوشش کیجیے کہ زیادہ تر علمی تحریریں پڑھیے اور پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں پر اپنا قیمتی وقت ضائع مت کیجیے۔

· اگر کسی موضوع پر آپ کو علمی تحریریں نہ ملیں اور صرف پراپیگنڈا پر مبنی تحریریں دستیاب ہوں تو پھر کوشش کیجیے کہ مختلف نقطہ نظر رکھنے والی کوئی تحریر بھی تلاش کیجیے اور دونوں جانب کا نقطہ نظر پڑھ کر ہی کوئی رائے قائم کیجیے۔

· پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں کا تجزیہ کرتے وقت اس بات کا خیال رکھیے کہ انہی دلائل پر توجہ دیجیے جن کے درست ہونے کو آپ پرکھ سکیں۔ پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں کے مصنفین عام طور پر بڑے طمطراق سے ایسے دلائل پیش کرتے ہیں جن کے درست ہونے کو پرکھنا بڑا مشکل ہوتا ہے۔ مثلاً اخباروں میں سیاسی اور عسکری موضوعات پر آپ کو عینی شاہدین کے بیانات یا انٹیلی جنس رپورٹوں کا ذکر ملتا ہے۔ یہ وہ دلائل ہوتے ہیں، جنہیں پرکھنا ایک عام قاری کے لیے ممکن نہیں ہوتا۔ اس وجہ سے ان پر اپنے نقطہ نظر کی بنیاد نہ رکھیے۔ اپنا نظریہ انہی دلائل کی بنیاد پر بنائیے، جنہیں پرکھنا آپ کے لیے ممکن ہو۔ غلط نظریہ اپنا لینے سے بہتر ہے کہ آپ کوئی نظریہ نہ اپنائیں۔

· جب بھی آپ خود کوئی تحریر لکھنے بیٹھیں تو کوشش کیجیے کہ علمی انداز ہی میں لکھیں۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ عقل مند قارئین، پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں کے مصنفین کے ناموں کے گرد اپنے ذہن میں سرخ دائرہ لگا لیتے ہیں اور پھر وہ مصنف ہمیشہ کے لیے اپنی ساکھ کھو بیٹھتا ہے۔

ذاتی طور پر میری کوشش ہوتی ہے کہ علمی انداز میں لکھا جائے تاہم کبھی کبھار قلم سے ایسے جملے نکل جاتے ہیں جو پراپیگنڈا پر مبنی تحریروں میں استعمال ہوتے ہیں۔ آپ سے میری گزارش ہے کہ اگر میری تحریروں میں آپ کو اس نوعیت کے جملے ملیں تو ضرور توجہ دلائیے تاکہ ان کی اصلاح کی جا سکے۔ میں آپ کا بہت شکر گزار ہوں گا۔

(مصنف: محمد مبشر نذیر)

 
عبداللہ حیدر's Avatar
عبداللہ حیدر
ذیلی ناظم

تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: سیارہ زمین
مراسلات: 4,223
شکریہ: 9,129
3,024 مراسلہ میں 11,140 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 521
Reply With Quote
19 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-10-11), فیصل ناصر (02-10-11), کنعان (02-10-11), ھارون اعظم (03-10-11), نبیل خان (02-10-11), محمد یاسرعلی (03-10-11), مرزا عامر (02-10-11), wajee (02-10-11), ام احمد (03-10-11), ابن آدم (03-10-11), احمد نذیر (03-10-11), احمد بلال (02-10-11), حیدر (03-10-11), حسن قادری (02-10-11), راجہ اکرام (03-10-11), رضی (03-10-11), سحر (03-10-11), شمشاد احمد (02-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11)
پرانا 02-10-11, 09:51 PM   #2
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین تحریر کی شئرنگ پر شکریہ عبداللہ حیدر بھائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (03-10-11), حیدر (03-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عبداللہ حیدر (02-10-11)
پرانا 02-10-11, 10:40 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واقعی لاجواب شیرنگ کی ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (03-10-11), حیدر (03-10-11)
پرانا 02-10-11, 11:13 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مبشر نزیر وہی والے تو نہیں جو پاک نیٹ کے بھی ممبر ہیں؟؟
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (03-10-11), حیدر (03-10-11), شمشاد احمد (02-10-11)
پرانا 03-10-11, 12:51 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
جزاک اللہ خیر
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (03-10-11), حیدر (03-10-11), شمشاد احمد (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 09:55 AM   #6
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے ساتھ تو ایک مسئلہ ہے کہ جب میں کوئی نئی بات پڑھتا ہوں ۔۔۔خواہ وہ پروپیگنڈہ پر مبنی ہو یا علم پر۔۔۔ پہلے تھوڑا سا حیران و پریشان ہوتا ہوں۔ اور جب اس پر مزید معلومات لیتا ہوں تو پھر صرف پریشان ہوتا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
محمد یاسرعلی (03-10-11), wajee (03-10-11), آبی ٹوکول (03-10-11), احمد نذیر (03-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عبداللہ حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 12:29 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایک بہت ہی اچھی علمی تحریر ہے جو پڑھے جانے کے قابل ہے ۔ اگر تھوڑا تھوڑا قرآن حکیم روزانہ پڑھئے تو بہت سی علمی اور پراپیگنڈا تحریروں کی حقیقت سامنے آتی جائے گی ۔ ایک وعدہ اپنے ساتھ کیجئے کہ "قرآن اپنی زبان میں اور خود سے سمجھ کر پڑھیں گے " ایک سے زائید تراجم اوپن برہان پر موجود ہیں‌
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (03-10-11), فیصل ناصر (03-10-11), wajee (03-10-11), احمد نذیر (03-10-11), احمد بلال (03-10-11), حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 01:44 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,909
شکریہ: 10,606
1,222 مراسلہ میں 3,228 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اللہ سب کے اخلاص کو قبول فرمائے۔
لیکن ایک بات۔۔۔۔ کہیں کچھ ہوتا دیکھیں یا پڑہیں تو ہمیں وہی نظر آتا جو ہمارئ سوچ دیکھنا چاہتی ہے۔اس لئے کسی بھی چیز کو صرف اپنی ہی سوچ سے دیکھنے کے نقصانات ہو سکتے ہیں۔
احمد بلال آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-10-11), حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 02:56 PM   #9
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
ایک بہت ہی اچھی علمی تحریر ہے جو پڑھے جانے کے قابل ہے ۔ اگر تھوڑا تھوڑا قرآن حکیم روزانہ پڑھئے تو بہت سی علمی اور پراپیگنڈا تحریروں کی حقیقت سامنے آتی جائے گی ۔ ایک وعدہ اپنے ساتھ کیجئے کہ "قرآن اپنی زبان میں اور خود سے سمجھ کر پڑھیں گے " ایک سے زائید تراجم اوپن برہان پر موجود ہیں‌
"قرآن اپنی زبان میں اور خود سے سمجھ کر پڑھیں گے " کی شرط لگانے کے بعد ہمیں 7 افراد کے حوالے کر رہے ہیں۔ یہ کیا بات ہوئی
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (03-10-11), محمد یاسرعلی (03-10-11), آبی ٹوکول (03-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عبداللہ حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 03:07 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہی اصل بات ہے، اور جو اس بات کو سمجھ گیا وہ بچ گیا اور جو نہ سمجھا وہ گیا کام سے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
mama_shalla (04-10-11), آبی ٹوکول (03-10-11), حیدر (03-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ آدم (03-10-11), عبداللہ حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 08:09 PM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

قرآن کو اپنی سمجھ سے سمجھ کر پڑھیں پھر جو سمجھ میں اجائے اسے حتمی جانیں اور باقی کو پرکھوں کی باتوں کہہ کر رد کر دیں.

پھر احادیث پرھیں اور اپنی سمجھ سے سمجھیں، پھر اپنی حدیث کی سمجھ بوجھ کا موازنہ قرآن کی سمجھ بوجھ سے کریں اور پھر.............. جو اس سمجھ کے مطابق خلاف قرآن سمجھ آئے اسے رد کر دیں اور جو اس سمجھ کے مطابق موافق القرآن لگے اسے لے لیں.............

اصل میں اپ کی سمجھ بوجھ شریف اصل معیار ہے، جو اس کے خلاف ہے رد ہے، جو اس کے خانے میں فٹ ہے، قبول ہے !!!
__________________
قال الشيخ محمد نجيب المطيعي - رحمه الله- في تصوير طبيعة طريق المجاهد :
"وإنما يجاهد المؤمن في الله جهاده، إن أخفق فإفادة أو أوذي فإرادة، أو نفي فريادة،
أو سجن فعبادة، أو عاش فقيادة، أو مات فشهادة، فله الحسنى وزيادة"
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
آبی ٹوکول (03-10-11), حیدر (04-10-11), راجہ اکرام (03-10-11), رضی (07-10-11), عبداللہ حیدر (03-10-11)
پرانا 03-10-11, 08:29 PM   #12
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پرکھوں کی بات پر مجھے ہمیشہ کفار مکہ کا اعتراض یاد آجاتا ہے

اگر وہ سب بھی پرکھوں کی باتوں پر قائم رہتے تو ؟؟؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-10-11)
پرانا 03-10-11, 08:31 PM   #13
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بس پرکھوں نے جو کہہ دیا حرف آخر ہے اس پر اعتراض کفر اور اس پر تنقید جرم لامعافی
شخصیت پرستی آخر اس سوا کیا ہے ؟
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-10-11), رضی (07-10-11)
پرانا 03-10-11, 08:38 PM   #14
Senior Member
مقبول
 
ام احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
کمائي: 3,205
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھی تحریر ہے شکریہ۔،،،،،،،،،۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
ام احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
ام احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-10-11)
پرانا 03-10-11, 08:40 PM   #15
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
"قرآن اپنی زبان میں اور خود سے سمجھ کر پڑھیں گے " کی شرط لگانے کے بعد ہمیں 7 افراد کے حوالے کر رہے ہیں۔ یہ کیا بات ہوئی
کبھی پڑھ کر بھی دیکھنا چاہئے آخر کو کچھ حاصل ہوتا بھی ہے یا نہیں
بس اعتراض پر اعتراض
مطلب یہ کے قرآن کو سمجھ کر پڑھنا جرم اور کسی "مخصوص سمجھ " کو پڑھنا عین دین ؟
شاباش ہے بھئی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
حیدر (04-10-11), رضی (07-10-11)
جواب

Tags
ہوتے, ہوتا, ہے۔, کھو, کوشش, کرتے, گرد, یا, وقت, نظر, ممکن, انداز, استعمال, بڑا, توجہ, تلاش, جائے, خود, خدمت, طور, عقل, علمی, عسکری, غلط, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہم گناہ گار بھی ہیں‌تیرے پرستاروں میں‌ ابوسعد شعر و شاعری 3 03-03-11 11:09 PM
مجھے ایسی جنت نہیں‌چاھیے The Great شعر و شاعری 0 14-08-09 09:29 PM
شعیب اختر نے ایک بھی میچ نہیں‌کھیلا۔ سید راحیل علی کرکٹ 4 19-11-08 11:33 AM
’شعیب کھیل سکتے ہیں‘ تفسیر حیدر کرکٹ 0 25-09-08 09:43 AM
’منہ سے روٹی کا نوالہ تو نہ چھینیں‘ instafotos خبریں 0 08-05-08 07:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger