واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


علم کے دشمن

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-10-11, 06:02 PM   #1
علم کے دشمن
اجل کنول اجل کنول آف لائن ہے 28-10-11, 06:02 PM

Killer fiancé shocks schoolgirls | Provinces | DAWN.COM

یہ کیسی سوچ ہے؟ یہ کیسے نظریات ہیں جس نے اس معصوم لڑکی کی جان لے لی؟ اس قسم کی انتہا پسندی کیا کبھی مسلم اماء کو ترقی کی راہ پر چلنے دے گی؟

اجل کنول
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2011
مراسلات: 155
شکریہ: 5
75 مراسلہ میں 126 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 159
Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 06:48 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی ترقی کی اور بھی بڑی راہیں ہیں۔ اس ایک واقعے کو بنیاد بنا کر آپ مسلم امت پر چڑھائی کی راہیں ہموار نہ کریں
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (28-10-11)
پرانا 28-10-11, 06:51 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اب سبھی تو ایسی سوچ نہیں رکھتے ناں۔ پھر چند کے اذھان سے مسلمانوں کی ترقی تو ممکن ھے نہ رُکے مگر بے حیائی کی طرف چند اذھان بھی امّت کی جڑیں کھوکھلی کرنے کو کافی ھؤا کرتے ھیں۔ کیونکہ ایک مچھلی۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 28-10-11, 08:12 PM   #4
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Oct 2011
مراسلات: 7
کمائي: 250
شکریہ: 4
7 مراسلہ میں 13 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ویسے تاریخِ اقوام اٹھا کر دیکھیں متعصب اور انتہا پسند قومیں ہی دنیا پر غالب آکر نام نہاد فرسودہ رسومات کا قلع قمع کر کے ایک نئی اور تازہ تہذیب کی بنیاد رکھا کرتی ہیں۔ یہ شاید کلچر کے ساتھ شدت سے پیوستگی کی علامت ہے نہ کہ جہالت کی۔
محمد مسلم آف لائن ہے   Reply With Quote
محمد مسلم کا شکریہ ادا کیا گیا
سیفی خان (28-10-11)
جواب

Tags
color, com, right, size, times, url, کیسی, کیسے, گی؟, پسندی, قسم, لڑکی, لے, نظریات, مسلم, معصوم, www, انتہا, ترقی, جان, دے, دشمن, راہ, سوچ, علم


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger