واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عمرو عیّار اور ملاء عمر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 16-09-10, 10:55 PM   #1
عمرو عیّار اور ملاء عمر
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 16-09-10, 10:55 PM

السلام علیکم!!!

آج کل کی خبریں پڑھ کے مجھے میرا لڑکپن یاد آ جاتا ہے۔ ایک بہت مشہور خیالی کردار "عمرو عیّار" کی کہانیاں شاید آپ لوگوں نے سنی ہوں گی جس نے جادوگروں کی نگری میں دم کیا کیا ہوا تھا۔ اس کے پاس ایک مشہور زنبیل تھی جس میں ساری دنیا کا خزانہ بھی ڈال دو تو وہ بھرت نہیں تھی۔

ملاء عور جو آج کل بہت مشہور ہیں مجھے ان میں اور دیگر طالبان میں عمرو عیّار کی روح دکھائی دیتی ہے۔ کبھی تو وہ آ کر پتا نہیں کس کویہ بیان دے دیتے ہیں کہ طالبان جنگ جیت رہے ہیں تو کبھی یہ خبر آتی ہے کہ طالبان تندور میں چھپے ہوئے ہیں۔ ویسے یہ عجب سی بات ہے، کہ ایک طرف جنگ جیت رہے ہیں اور دوسری طرف تندور میں مورچہ بنایا ہوا ہے۔ اور میرا یہ خیال ہے کہ وہ تندور میں رہنے والے، وباء پھیلانے والے حشرات کے خلاف جنگ جیتتے ہیں اور عمرو عیّار، معاف کیجیے گا ملاء عمر جنگ جیتنے کا رعوی کر دیتے ہیں۔

اب اگلی کہانی ہو گی

فدائی حملہ کرنے والے پریشان

ایک فدائی حملہ آور جنت سے دور جا گرا کیونکہ بم میں آتش گیری مواد ذیادہ تھا۔

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 585
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), پاکستانی (18-09-10), مرزا عامر (17-09-10), اویسی (17-09-10), حیدر (18-09-10), عبدالقدوس (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 12:20 AM   #2
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مسئلہ ‏آپ کا نہیں قصور ساون کا ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), فیضان صديقی ,سندھ (17-09-10), فیصل ناصر (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), حیدر (18-09-10)
پرانا 17-09-10, 12:47 AM   #3
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

U.S. losing war in Afghanistan, McCain says - CNN
U.S. is losing Afghan war on two fronts - CNN
Mullen Says U.S. Losing War in Afghanistan
ملا عمر جنگ جیتنے کا دعویٰ کریں یا امریکی جنگ ہارنے کا بات ایک ہی ہے۔ غور سے پڑھئیے۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), محمد عاصم (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), حیدر (18-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 12:49 AM   #4
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
ایک بہت مشہور خیالی کردار "عمرو عیّار"
یہ آپ کے لیے خیالی کردار ہوگا ورنہ جن جاہلوں نے یہ نام چنا ہے اُن کو اور اہلِ عقل کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اس نام کے پیچھے کیا تصور کیا جاتا ہے۔
لعنت ہو ایسا کرنے والوں پر اور اس کو آگے پھیلانے والوں پر۔
اداس صاحب بہت ہوچکی ہیں نکتہ چینیاں اب کوئی اصلاحی بات بھی یہاں شیئر کریں جس سے لوگوں کو کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے نہ کہ لوگ یہاں نفرتیں دیکھ کر کوئی غلط تاثر لے کر جائیں۔
شکریہ
__________________

یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین
http://muslim-islamicpoint.blogspot.com
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (21-09-10), shafresha (17-09-10), فیضان صديقی ,سندھ (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), حیدر (18-09-10), شمشاد احمد (17-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 01:24 AM   #5
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شہادت ہے مطلوب و مقصود مومن
نہ مال غنیمت نہ کشور کشائی
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 01:35 AM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

تھوکو چاند پہ...................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), ابن آدم (18-09-10)
پرانا 17-09-10, 01:42 AM   #7
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عبداللہ بھائی
جیسے بھی حالات ہوں جذباتیت سے گریز ہی کرنا چاہئے
اوپر والے مراسلے کو ایڈیٹ کرنے کا مشورہ دیتا ہوں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), حیدر (18-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 01:50 AM   #8
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
عبداللہ بھائی
جیسے بھی حالات ہوں جذباتیت سے گریز ہی کرنا چاہئے
اوپر والے مراسلے کو ایڈیٹ کرنے کا مشورہ دیتا ہوں
اور کوئی جو مرضی ہے لکھتا رہے، ہم کو صبر کرنا چاہیے صحیح کہا ہے فیصل بھائی
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (21-09-10), shafresha (17-09-10), فیصل ناصر (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 02:15 AM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بھائی جن کو کچھ اپنا سا سمجھتا ہوں‌کوئی نصیحت کر بیٹھتا ہوں
ورنہ یہاں تو اللہ جانے کون کون کیا کیا لکھتا ہے

محبت کے دستور ہیں بھائی دل والا ہی پڑھے گا

تُک تو نہیں بنتی لیکن لیکن جانے کیوں یہ شعر ذہن میں کلبلا رہا ہے

مکتب عشق کا دستور نرالا دیکھا !!
اس کو چھٹی نا ملی جس نے سبق یاد کیا
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (14-12-11), saimali (21-09-10), shafresha (17-09-10), محمد عاصم (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10), حیدر (18-09-10), عبداللہ آدم (17-09-10)
پرانا 17-09-10, 12:15 PM   #10
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,094
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

فیصل بھای جذباتی تو اب میں نہیں ہوتا...........................ساحل صاحب کی تھریڈز میں

یہ تو محاورۃ لکھا ہے.............................
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (17-09-10), مرزا عامر (17-09-10), ابن آدم (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 12:39 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : asimmithu مراسلہ دیکھیں
یہ آپ کے لیے خیالی کردار ہوگا ورنہ جن جاہلوں نے یہ نام چنا ہے اُن کو اور اہلِ عقل کو اچھی طرح معلوم ہے کہ اس نام کے پیچھے کیا تصور کیا جاتا ہے۔
لعنت ہو ایسا کرنے والوں پر اور اس کو آگے پھیلانے والوں پر۔
اداس صاحب بہت ہوچکی ہیں نکتہ چینیاں اب کوئی اصلاحی بات بھی یہاں شیئر کریں جس سے لوگوں کو کچھ سیکھنے کا موقعہ ملے نہ کہ لوگ یہاں نفرتیں دیکھ کر کوئی غلط تاثر لے کر جائیں۔
شکریہ

مٹھو بھا‏ئی!!!

السلام علیکم!!!

اپ کی تشنیع کی وجہ سمجھ میں نہیں آئی۔


وہ کون سے اہل عقل ہیں جو اچھی طرح جانتے ہیں کہ اس کے پیچھے کیا تصّور ہے؟ اگر ہو سکے تو کھل کر بات کیجیے ان نا اہلوں کے لیے جو بچوں کی کہانیوں پر کم از کم اتنی معتصب رائے نہیں رکھتے ہیں۔ کہیں ٹارزن غیر مسلم تو نہیں ہے؟ او ہو۔۔۔۔، بھئی اب ٹارزن کو کم از کم اپنی ستر کا خیال تو رکھنا چاہیے۔

عاصم بھائی اس ٹارزن کے پیچھے کیا تصور ہے؟

اور میرے مٹھو بھائی !!!

میں اس فارم میں ہوں ہی اس لیے کہ یہاں پر لوگوں کو اکھٹا کیا جائے اور نکتہ چینی نہیں بلکہ اس دنیا جس میں آپ رہ رہے ہیں اس کے ساتھ ساتھ چلنے کی راہ کو مضبوط کیا جآئے۔

تاکہ کچھ لوگ جو ابھی بھی عمرو کو بھی متنازعہ سمجھ رہے ہیں ان کا ہاتھ تھام کر ان کو آسمان کے ستارے دکھائیں نہ کہ زمیں میں پڑا ہوا کیچڑ۔

ایک دفعہ اس حصار سے باہر آئیے۔ اللہ نے یہ دنیا بہت خوبصورت بنائی ہے اور اس خوبصورتی میں اضافہ کر کے، اچھے اور مثبت کام کر کے آخرت میں بھی کچھ بنائیں۔

عمرو اور ٹارزن آپ کو ضرور ملیں گے۔
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-09-10), نورالدین (24-09-10)
پرانا 18-09-10, 10:25 AM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,182
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ سچ ہے کہ عمروعیار کے نام کے پیچھے در حقیقت (اللہ مجھے معاف کرے) حضرت عمر رضی اللہ تعالی عنہ کی تحقیر مقصود تھی ؟؟؟؟؟ لیکن میرا تو خیال ہے کہ "عمرو" ایک الگ نام ہے "عُمر" سے ۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
saimali (21-09-10), shafresha (18-09-10), فیصل ناصر (18-09-10), نورالدین (24-09-10), محمد عاصم (18-09-10), مرزا عامر (18-09-10)
پرانا 18-09-10, 10:23 PM   #13
Senior Member
 
محمد عاصم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: گجرات
مراسلات: 1,683
کمائي: 52,638
شکریہ: 5,151
1,536 مراسلہ میں 5,934 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد عاصم کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد عاصم کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بدرالزمان بھائی یہی سچ ہے اس بات پر کافی عرصہ پہلے ایک تحقیق پڑھی تھی اب وہ مکمل یاد نہیں ہے۔
اور اداس ساحل بھائی میں بے مقصد باتوں میں نہیں پڑنا چاہتا اس لیے آپ کی باتوں کا جواب میرے پاس نہیں ہے۔
آپ کی یہ بات کہ آپ لوگوں کو اکٹھا کرنا چاہتے ہیں تو مجھے آپ کی اس تحریر میں کوئی ایک بات بھی ایسی نہیں ملی جس میں مسلمانوں کے اتحاد پر زور دیا گیا ہو سوائے ملاء عمر صاحب کے خلاف باتیں لکھنے کے اور اگر آپ یہ سمجھتے ہیں کہ کسی فرقے کے خلاف لکھ کر آپ لوگوں کو جمع کر رہے ہیں تو یہ آپ کی بہت بڑی غلط فہمی ہے۔
لوگوں کو جمع کرنا ہے تو قرآن و سنت کی دعوت دیں جو سب فرقے والے مانتے ہیں کسی کے بھی خلاف لکھ کر کبھی کوئی اتحاد قائم نہیں کرسکا بلکہ نفرتیں اور کدورتیں ہی اس سے پیدا ہوتی ہیں۔
اس لیے میرے بھائی کوئی ایسی تحریر ہم سے شیئر کریں جس میں واقعی امت کی وحدت پر زور دیا گیا ہو۔
وحدتِ اُمت کے بنیادی اصول
محمد عاصم آف لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا
saimali (21-09-10), shafresha (18-09-10), ھارون اعظم (19-09-10), مرزا عامر (18-09-10), حیدر (19-09-10), شمشاد احمد (06-10-10), عبداللہ آدم (18-09-10)
جواب

Tags
color, ہے۔, ہے،, کردار, کس, ویسے, معاف, آتی, السلام, جیت, جنگ, جنت, جاتا, حملہ, خلاف, دیتی, دے, دنیا, روح, سنی, ساری, شاید, طالبان, عمرو, عجب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
عینک والا جن زارا بچوں کا پاک نیٹ 0 14-02-11 06:10 PM
عینی گواہ سیپ قہقہے ہی قہقے 0 28-01-11 10:29 PM
ترجمہ کرنے والی عینک عدنان دانی عمومی سائنس 3 03-01-11 09:58 AM
حضرت اسمٰعیل علیہ السلام کی قربانی راجہ اکرام عید منائیں پاک ڈاٹ نیٹ کے سنگ 3 29-11-09 11:00 AM
فرض کفایہ اور فرض عین sahj جہاد 0 16-10-09 05:53 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:58 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger