| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 324
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (23-05-09), فاروق سرورخان (24-05-09), yashaka (25-05-09), ام غزل (25-05-09), رضی (23-05-09), عرفان حیدر (25-05-09) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی بالکل ٹھیک کہا آپ نے میں آپ سے اتفاق کرتا ہوں۔ معاشرے میں عورت کا بہت بڑا کردار ھوتا ہے اس بات سے ہم انکار نہیں کرسکتے
__________________
![]() عشق قاتل سے بھی مقتول سے ہمدردی بھی ،یہ بتا کس سے محبت کی جزا مانگے گا؟ سجدہ خالق کو بھی ابلیس سے یارانہ بھی، حشر میں کس سے عقیدت کا صلہ مانگے گا؟ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے رضی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
آپ نے تو پورے معاشرے کی تمام ذمہ داری عورت پر ہی ڈال دی
بیوی کی تربیت کی ذمہ داری شوہر کے اوپر ہے ۔ اسی لیے شوہر کو بیوی کا قوام یا ذمہ دار بنایا ہے ۔ یہی بیوی پھر ماں بن کر اپنی اولاد کی تربیت میں اپنے شوہر کا ساتھ دیتی ہے۔ اولاد کی تربیت کی ذمہ داری بھی باپ کے اوپر ہے حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم ہے جس کا مفہوم کچھ یوں ہے باپ اپنی اولاد کو جو کچھ دیتا ہے اس میں سب سے بہتر اچھی تعلیم و تربیت ہے اس حدیثِ نبوی صلی اللہ علیہ وسلم میں والدین کا ذکر نہیں صرف والد کا ذکر ہے۔ میں عورت کی ذمہ داریوں کے خلاف نہیں بلکہ عورت مرد کی معاون و مددگار ہے اصل ذمہ داری مرد کی ہے مرد کو بیوی کی تربیت بھی کرنی ہے اور اولاد کی بھی اس کی بہت سادہ سی وجہ ہے کہ زندگی کا تجربہ عورت سے ذیادہ مرد کو ہوتا ہے ۔ مرد دنیا میں نکلتا ہے ۔ ذیادہ لوگوں سے ملتا ہے اس کے پاس علم حاصل کرنے کے ذیادہ مواقع ہوتے ہیں۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (25-05-09), فاروق سرورخان (24-05-09), yashaka (25-05-09), ایس اے نقوی (24-05-09), ام غزل (25-05-09), رضی (24-05-09), شازل (24-05-09) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مراسلات: 2,866
کمائي: 28,500
شکریہ: 10,920
1,995 مراسلہ میں 4,853 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال سے تو عورت اور مرد مل کر ایک معاشرہ بناتے ہیں جتنی ذمہ داری ایک مرد کی گھر اور بچوں ک ی کفالت اور پرورش کی ہے اتنی ہی ایک عورت کی بھی ہے ، ہمارا مذہب مرد کو تلقین کرتا ہے کیونکہ وہ ہمارا کفالت کار ہے ، وہ ہمارے لئے محنت کرتا تو ہی ہم اور ہمارے بچے معاشرے میں بہترین زندگی گزارتے ہیں ، ایک بچے کی تربیت میں ذیادہ تر ماں کا حصہ اس لئے ہوتا ہے کیونکہ اللہ نے مرد سے ذیادہ ماںکے دل میں بچے کیلئے محبت اور انس پیدا کیا ہے ، یہ ایک فطرت ہی ہے کہ بچہ ماں میں ذیادہ محبت کا متلاشہ ہوتا ہے ، باپ سے اس کا پیار اس حد تک نہیں جاتا جس حد تک ماں کیلئے وہ جذبات ہوتے ہیں ، اٍسی طرح جب بچہ عملی زندگی میں قدم رکھتا ہے باپ کی رہنمائی حاصل کرتا ہے اور باپ کے نقشٍ قدم پر چلتا ہوا ذمانے کی سختیوں اور قدروں کا مقابلہ کرنے کے قابل بن پاتا ہے ۔
انجم بھائی بہت ہی اچھا اور وسیع موضوع ہے جس پر ہر کوئی اپنا نقطہ نظر بیان کرسکتا ہے ۔ تصیح کی طلبگار امٍ غزل |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے ام غزل کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-05-11), سحر (25-05-09) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
بے شک درست فرمایا آپ نےغزل میں آپ کی تمام باتوں کی تائید کرتا ہوں
اور آپ کا شکریہ میں مزید چند دن عورت کے موضوع پر ہی لکھوں گا اسکے بعد کوئی اور موضوع شروع کروں گا تمام احباب کا شکریہ |
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی عورت کی متوقع آمد کے ساتھ آپ کا عورت کے موضوع پر اتنا لکھنا معنی خیز ہے
کہیں بھابھی(ہونے والی) کو آپکی آئی ڈی اور پاک نیٹ کی خبر تو نہیں پہنچ گئی تھریڈ پر تبصرہ بعد میں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-05-09), ام غزل (26-05-09) |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شاہ جی عورت کی متوقع آمد کے ساتھ آپ کا عورت کے موضوع پر اتنا لکھنا معنی خیز ہے
کہیں بھابھی(ہونے والی) کو آپکی آئی ڈی اور پاک نیٹ کی خبر تو نہیں پہنچ گئی تھریڈ پر تبصرہ بعد میں |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (25-05-09), سحر (25-05-09) |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی عورت کا موضوع بڑا مشکل موضوع ہے اور ہونے والی کو نہیں پتہ اور یقین جانو کہ مجھے اپنی ہونے والی کا ابھی تک خود سے پتہ نہیں ہے کہ کیسی ہے اور کیا نیٹ بھی یوز کرتی ہے کہ نہیں اور تھریڈ پر تبصرہ کا انتظار رہے گا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, پاک, قدم, نظر, مکمل, ممکن, ماں, متوقع, محبت, مسائل, معاشرہ, آج, اللہ, انسان, بہترین, بچوں, تحریر, تعلیم, خواتین, خلاف, خبر, زندگی, عورت, غزل, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| عورت ۔ ۔ ۔ مرد کی زندگی میں | عدنان دانی | عمومی بحث | 6 | 18-01-10 09:35 PM |
| اسلام میں عورت کا مقام | رانا امر | اسلام اور معاشرہ | 0 | 18-11-09 03:08 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |