واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عید محبت ( ویلنٹائن ڈے )

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-02-10, 03:08 AM   #1
عید محبت ( ویلنٹائن ڈے )
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 02-02-10, 03:08 AM

عید محبت اور کافروں کی دیگر عیدوں سے
متعلق اہل علم کے فتوے

مسلمان کیلئے یہ بھی حرام ہی کہ اس مناسبت سے میلے لگا کر کافروں کی
مشابہت اختیار کریں یا آپس میں ہدیہ کا لین دین کریں ، شیرینی تقسیم کریں ،کھانے بھری طشتریوں وغیرہ کا تبادلہ کریں یا کاروباربند کریں وغیرہ ، کیونکہ نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا فرمان ہے :
( من تشبہ بقوم فھو منھم).
"جس نے کسی قوم کی مشابہت اختیار کی وہ انہیں میں سے ہے"

شیخ السلم ابن تیمیہ رحمہ ال اپنی کتاب اقتضاء الصراط المستقیم لمخالفة االجحیم میں لکھتے ہیں کہ :
"کافروں کی بعض عیدوں میں انکی مشابہت اختیار کرنے سے جس باطل ( عقیدہ ودین) پروہ ہیں اپنے دل میں قوت و انشراح محسوس کریں گے اوریہ بھی خطرہ ہے کہ موقع پر کمزور مسلمانوں کو رسوا اور ذلیل کرنے کی کوشش کریں گے"
اس لئے جس شخص نے بھی ایسا کیا وہ گنہگار ہے خواہ ایسا انکی دلجوئی کے طور پر ، انکی محبت میں یا شرم و حیا جیسے کسی اور سبب سے کررہا ہو ، کیونکہ یہ ال تعالی کے دین کے بارے میں نرم روی اختیار کرنا ہے ، کافروں کے دل کو تقویت
دینے کا ذریعہ اور انکا اپنے دین پر فخر محسوس کرنے کا سبب ہے ۔
اللہ تعالی سے دعا ہی کہ مسلمانوں کو دین کے ذریعہ عزت بخشے، اسی پر ثابت قدمی عطا فرمائے ، اور دشمنوں کے خلاف انکی مدد کرے ، بیشک وہ بڑا ہی طاقتور اور غالب ہے

محمدبن صالح العثیمین
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 196
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
DREAM.KILLER (12-02-10), shafresha (02-02-10), محمدمبشرعلی (02-02-10), ام طلحہ (02-02-10), راجہ اکرام (02-02-10), طاھر (03-02-10), عارف اقبال (14-02-10)
جواب

Tags
color, green, کوشش, کتاب, کرے, وسلم, موقع, محبت, مسلمانوں, اللہ, بڑا, تعالی, ثابت, خلاف, دعا, شیخ, شخص, طور, طاقتور, عید, عقیدہ, علم, عزت, غالب, صالح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت ::::: عادل سہیل میرا پاکستان 86 22-02-12 07:45 PM
::::: ویلنٹائن ڈے ، عید محبت ::::: عادل سہیل اسلام اور معاشرہ 0 12-02-09 06:52 PM
شعیب اختر پر ڈیڑھ سال کی پابندی 70 لاکھ روپے جرمانہ عبدالقدوس خبریں 0 15-06-08 08:08 PM
قومی کرکٹ ٹیم میں شامل ہونے کے باوجود انڈین لیگ کھیلنے کا خواہشمند ہوں ،انڈین کرکٹ لیگ کھیلنے سے انکار بھی نہیں کیا ہے ۔ شعیب اختر کا خصوصی خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 03-09-07 10:41 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 12:59 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger