| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 332
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے ابو عمار کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (17-12-08), Real_Light (23-10-08), شاہد جمیل حفیظ (24-10-08), طارق راحیل (15-12-08), عبداللہ حیدر (24-10-08), عرفان حیدر (23-10-08) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
کیا مکمل کتاب پی ڈی ایف کی صورت میں مل سکتی ہے؟؟؟؟ وسلام |
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (23-10-08) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سرمد بھائی کا یہاں یہ لکھنا اس کتاب کو روکنے کے لیے ہے پھیلانے کے لیے نہیں عرفان صاحب۔ں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے بھائی کا شکریہ ادا کیا | arshad khan (17-12-08), Real_Light (23-10-08), ابو عمار (23-10-08), طارق راحیل (15-12-08), عرفان حیدر (24-10-08) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
عرفان بھائی اس بارے میں مجھے علم نہیں ہے۔ ڈھونڈنا پڑے گا۔
|
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
| عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | Real_Light (24-10-08) |
|
|
#6 | |
|
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مقام: Karachi
مراسلات: 86
کمائي: 2,413
شکریہ: 7
63 مراسلہ میں 119 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| shobi.jan کا شکریہ ادا کیا گیا | ابو عمار (24-10-08) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() ![]() |
اس قسم کے کتابچے کافی عرصے سے گردش میں ہیں۔ "خدا عظیم ہے"، "بڑی قربانی" وغیرہ۔ میرے پاس کافی ذخیرہ تھا لیکن کھو گیا ہے۔ "تفہیم القرآن" نامی ایک ویب سائٹ کسی مشنری ادارے نے بنا رکھی ہے جس کے عنوانات مسلمانوں جیسے ہیں اور اندر صلیبیت کی تعلیم ہے۔ اسلام اور قرآن کے نام پر چلنے والی کئی ویب سائٹس کے پیچھے مشنری ادارے کام کررہے ہیں۔
پاکستان میں ان کی سرگرمیاں ڈھکی چھپی نہیں ہیں۔ کچھ عرصہ قبل دعائیہ اجتماعات کے نام سے لوگوں کو اکٹھا کیا جاتا تھا، روزنامہ جنگ سالہا سال صلیبی لٹریچر مفت حاصل کرنے کا اشتہار چھاپتا رہا ہے، معلوم نہیں اب بھی یہ سلسلہ جاری ہے یا نہیں۔ فیصل آباد کے ایک گمنام ریڈیو سٹیشن سے ان کے کئی پروگرام نشر کیے جاتے تھے۔ اس وقت یہ کام غیر قانونی طریقے سے ہوتا تھا، پھر مشرف کی روشن خیالی ملک پر سایہ فگن ہوئی اور میں بھی ایسے مشغلوں میں لگ گیا کہ اس طرف توجہ نہیں رہی۔ معلوم نہیں اب بھی یہ سٹیشن چل رہا ہے یا نہیں۔ اور چل رہا ہے تو کیا لائسینس یافتہ ہے یا غیر قانونی۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عبداللہ حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
ویسے کراچی یورنیوسٹی کے لیے بھی مشہور ہوا تھا کہ "معصوم" لڑکوں کو لڑکیاں اور "معصوم" لڑکیوں کو لڑکے پھنساکر عیسائیت کی طرف راغب کررہے ہیں۔ ویسے یہ لفظ معصوم کچھ زیادہ ہی معصوم نہیں ہے ![]() وسلام |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب کیا لکھا ہے اس میں یہ نہیں نظر آیا
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| کراچی, پہچان, ویب, نظر, مفت, مکمل, معلوم, اللہ, اسلام, اسلامی, بھائی, تعلیم, جواب, خلاف, خدا, صراط |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عراق : عیسائیوں کے بڑے پیمانے پر انخلاء کا انکشاف | ALI-OAD | خبریں | 0 | 17-12-10 09:13 PM |
| ایک عیسائی کے سوال | گلاب خان | دلچسپ اسلامی تاریخی واقعات | 6 | 15-12-10 03:26 AM |
| مسلمانوں اور عیسائیوں میں کوئی جنگ نہیں : عراقی پادری | جاویداسد | خبریں | 1 | 15-11-10 09:41 AM |
| عیسائی راہبہ کے معجزے کا پوپ کو انتظار ہے | جاویداسد | خبریں | 0 | 26-08-10 10:53 PM |
| عیسائیت کی تبلیغ کا الزام 6امریکیوں سمیت 10 افراد ہلاک | جاویداسد | خبریں | 1 | 08-08-10 09:46 PM |