واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


عیسوی، شمسی اور قمری مہنوں کے نام

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-02-08, 09:41 AM   #1
عیسوی، شمسی اور قمری مہنوں کے نام
خرم شہزاد خرم خرم شہزاد خرم آف لائن ہے 09-02-08, 09:41 AM

عیسوی مہنوں کے نام

جنوری
فروری
مارچ
اپریل
مئی
جون
جولائی
اگست
ستمبر
اکتوبر
نومبر
دسمبر

قمری مہنوں کے نام


ربیع الاوّل
صفر
محرّم
جمادی الثانی
جمادی الاولی
ربیع الثانی
رمضان
شعبان
رجب
ذی الحجّہ
ذیقعدہ
شوّال

شمسی مہنوں کے نام


خرداد
اردیبہشت
فروردین
شہریور
مرداد
تیر
آذر
آبان
مہر
اسفند
بہمن
دی


اگر کوئی غلطی ہو گی ہو تو اس کو درست کر دے شکریہ
__________________
ہمارے لیے دعا کریں ہمیں دعاؤں کی بہت ضرورت ہے پلیز پلیز پلیز

 
خرم شہزاد خرم's Avatar
خرم شہزاد خرم
ناظم اعلی
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 749
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), فہیم نواز خان (14-02-08), مرزا عامر (26-02-11), Zullu230 (14-03-08), عرفان حیدر (15-02-08)
پرانا 11-02-08, 10:59 AM   #2
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 19
کمائي: 51
شکریہ: 2
7 مراسلہ میں 26 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عیسوی، شمسی اور قمری مہنوں کے نام

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فوٹو ٹیک81 مراسلہ دیکھیں
قمری مہنوں کے نام
ربیع الاوّل
صفر
محرّم
جمادی الثانی
جمادی الاولی
ربیع الثانی
رمضان
شعبان
رجب
ذی الحجّہ
ذیقعدہ
شوّال
اگر کوئی غلطی ہو گی ہو تو اس کو درست کر دے شکریہ
آپ نے ترتیب درست نہیں لکھی۔
درست ترتیب کے ساتھ

قمری مہنوں کے نام
محرّم
صفر
ربیع الاوّل
ربیع الثانی
جمادی الاولی
جمادی الثانی
رجب
شعبان
رمضان
شوّال
ذیقعدہ
ذی الحجّہ
رضا آف لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے رضا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), فہیم نواز خان (14-02-08), کنعان (01-03-11), مرزا عامر (26-02-11), اویسی (04-03-11), جاویداکرم (08-10-08), حیدر (26-02-11), خرم شہزاد خرم (12-02-08), عرفان حیدر (15-02-08), عروج (26-02-11)
پرانا 12-02-08, 02:30 AM   #3
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عیسوی، شمسی اور قمری مہنوں کے نام

رضا بھائی بہت شکریہ
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے خرم شہزاد خرم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), فہیم نواز خان (14-02-08), حیدر (26-02-11)
پرانا 15-02-08, 07:23 AM   #4
Senior Member
 
عرفان حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
عمر: 30
مراسلات: 2,046
کمائي: 8,259
شکریہ: 889
722 مراسلہ میں 1,442 بارشکریہ ادا کیا گیا
عرفان حیدر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عرفان حیدر کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: عیسوی، شمسی اور قمری مہنوں کے نام

سلام،
بہت خوب، میں سوچ رہا تھا کہ اسلامی مہینوں کے مکمل نام کیا ہیہں اور اسکا جواب مجھے یہاں مل گیا۔
وسلام،
عرفان حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
عرفان حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 13-03-08, 10:42 PM   #5
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مراسلات: 3
کمائي: 11
شکریہ: 0
2 مراسلہ میں 3 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: عیسوی، شمسی اور قمری مہنوں کے نام

سلام
من از ایران هستم
کسی فارسی بلد است؟
خلیج فارس آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے خلیج فارس کا شکریہ ادا کیا
حیدر (26-02-11), حیدر Rehan (01-03-11)
پرانا 26-02-11, 08:54 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اسلامی مہینوں کے نام بچپن میں اس سختی سے یاد کرائے گئے کہ آج بھی ازبر ھیں ۔ الحمدُ للّہ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
عروج کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (26-02-11)
پرانا 26-02-11, 11:35 PM   #7
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اور دیسی مہینے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟ وہ کسی گنتی میں نہیں
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 01:54 AM   #8
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیسی مہینے۔
چیت
بیساکھ
جیٹھ
ہاڑ
ساون
بھادوں
اسو
کاتک
ماگھر
پوہ
ماگھ
پھاگن
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 09:16 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خلیج فارس مراسلہ دیکھیں
سلام
من از ایران هستم
کسی فارسی بلد است؟
یارِ من ایرانی است ومن "ایرانی " نمی دانم(بہ تغییر یسیر)
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 09:55 AM   #10
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ایسا ہونہی سکتا کہ خرم شہزاد کو اسلامی مہینوں کی ترتیب معلوم نہ ہو
کوئی وجہ تھی جو انھونے غلط لکھا ۔ ۔ ۔
خرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ تو بتائیں اپ نے ایسی ترتیب کیوں لکھی۔۔۔۔
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-03-11, 01:29 PM   #11
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
ایسا ہونہی سکتا کہ خرم شہزاد کو اسلامی مہینوں کی ترتیب معلوم نہ ہو
کوئی وجہ تھی جو انھونے غلط لکھا ۔ ۔ ۔
خرم بھائی۔۔۔۔۔۔۔۔ وجہ تو بتائیں اپ نے ایسی ترتیب کیوں لکھی۔۔۔۔
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : خرم شہزاد خرم مراسلہ دیکھیں
09/02/2008

اگر کوئی غلطی ہو گی ہو تو اس کو درست کر دے شکریہ
-----------
-----------
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), اویسی (04-03-11), حیدر Rehan (01-03-11)
پرانا 01-03-11, 02:11 PM   #12
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کعنان بھائی ۔۔۔اپکی نظر بہت تیز ہے
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-03-11), کنعان (01-03-11)
پرانا 02-03-11, 10:21 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاکستان
مراسلات: 1,788
کمائي: 26,539
شکریہ: 937
1,285 مراسلہ میں 2,923 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبیداللہ عبید کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبیداللہ عبید کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر Rehan مراسلہ دیکھیں
کعنان بھائی ۔۔۔اپکی نظر بہت تیز ہے
کعنان کہ کنعان حید ر بھائی ؟؟
عبیداللہ عبید آف لائن ہے   Reply With Quote
عبیداللہ عبید کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (02-03-11)
جواب

Tags
quote, فوٹو, فارس, فارسی, کرائے, گنتی, ٹیک, ھیں, نمی, نام, مہینوں, مکمل, معلوم, آج, ایران, ایرانی, از, اسلامی, بہ, بھائی, بچپن, جواب, خلیج, دیسی, سختی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیاسی یتیموں نے حکومت غیر مستحکم کرنے کیلئے سیاسی اداکاروں سے گٹھ جوڑ کر لیا ہے: زرداری جاویداسد خبریں 0 01-10-10 07:27 PM
کسی سیاسی جماعت کو وکلا تحر یک پر اثر انداز نہیں ہو نے دینگے،بار کونسلوں ک عبدالقدوس خبریں 0 22-06-08 08:42 PM
لوگوں کو پسند کا چینل دیکھنے کی آزادی دی جائے، سی پی این ای کراچی ( جنگ نیوز) ملک میں ایمرجنسی کے نفاذ کے بعد میڈیا اور جیو پر پابندیوں کو آج عبدالقدوس خبریں 0 07-12-07 08:27 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) چاچا کمال خبریں 0 04-12-07 11:50 AM
نواز شر یف کے کاغذات ِ نامزدگی بھی مسترد،پی سی او ججوں کو مانتا ہوں نہ اپیل کر وں گا،سر براہ مسلم لیگ(ن) عبدالقدوس خبریں 0 04-12-07 09:12 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger