| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 718
|
||||
| 7 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | مباح (02-10-09), ابوسعد (03-03-11), حیدر (02-10-09), حسنین ایوب (02-10-09), راجہ اکرام (01-10-09), عادل سہیل (03-10-09), عبداللہ حیدر (01-10-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایک اور حدیث کا مفہوم ہے کہ: ''میری امت میں ایسے لوگ پیدا ہوںگے جو زنا ، ریشم ، شراب اور باجے حلال ٹھہرائیںگے ۔''
(بخاری کتاب الاشربہ،ابودائود،بیھقی،مع جم الکبیر) گڈ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔حرام ھے بھئی میوزک اور گانا وانا حرام ھے میں مانتا ھوں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام مسنون
ساہج بھائی بہت اچھے انداز سے آپ نے تجزیہ کیا ہے، میری جانب سے مبارکباد وصول کیجئے ۔۔ اللہ ہمیں دین کو سمجھے اور اس پر عمل کی تورفیق عطا فرمائے۔آمین
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
تقسیم درتقسم کیا جا رہا ہے مسلمانوںکے ذہنوںکو
اچھا یار ایک بات پر اختلاف ہے، نماز تو پڑھنے پر اعتراض نہیں نہ غامدی کو ؟ کلمہ تو یہی پڑھتا ہے نہ اللہ تعالی کی کتابوں ، رسولوں اور فرشتوں پر بھی ایمان تو رکھتا ہے نہ ؟ نبی کریم صلی اللہ علیہ والہ وسلم کی ختم نبوت کو بھی مانتا ہے پھر ہمارا بھائی ہی ہوا نہ ؟ مسلمان ہونے کی اور کیا نشانی ہے ؟ اگر موسیقی گناہ ہے توجو موسیقی سنے گا، اپنے اعمال کا پھل اللہ سے پا لے گا۔ آج جب امت مسلمہ مصائب میں گھری ہوئی ہے، سب کو چاہیے کہ اسلام کے بنیادی اصولوں پر عمل کریں، جو چھوٹی باتیں ہیں ان پر بحث و مباحثے کو بعد کے لیے چھوڑ دیا جائے اگر کوئ لفظ برا لگے تو معذرت خواہ ہوں
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے sahj کا شکریہ ادا کیا | حیدر (02-10-09), عبداللہ حیدر (01-10-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلام علیکم !
محترم جاوید احمد غامدی صاحب سے لاکھ اختلاف کے باوجود میں یہ چاہوں گا کہ کسی بھی موضوع پر گفتگو کا طریقہ کار نہایت علمی ہونا چاہیے مگر مصیبت یہ ہے کہ ہمارے ہاں سے علمی کلچر وہ علمی ماحول اور علمی رویہ بالکل ختم ہوچکا ہے کہ جو کبھی ہمارے اسلاف کی پہچان اور اسی نظریئے سے ہمارے لیے میراث ہوا کرتا تھا اب ہم میں سے ہر ایک اپنے تئیں جس چیز کو حق سمجھتا ہے ہر دوسرے کو فقط اس سے اختلاف کی بنیاد پر نہ جانے کیا کیا کہے چلا جاتا ہے جو کہ میرے نزدیک ایک شدید ترین علمی پستی کا نتیجہ ہے ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | shafresha (02-10-09), کنعان (16-10-09), محمدعدنان (03-10-09), حیدر (02-10-09), راجہ اکرام (01-10-09) |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
بالکل درست فرمایا بھائی جان علمی رویہ یہ ہے کہ آپ بانداز احسن اپنی آپ کہنے کا طریقہ اور بانداز احسن اگلے کی بات سننے کا حوصلہ رکھتے ہوں۔ اور میرا یقین ہے کہ اگر غیر جذباتی انداز میں دلائل کے ساتھ مباحثہ یا مذاکرہ کیا جائے تو کبھی وہ تعصب جنم نہیں لے گا جس کا آج کل ہم شکار ہیں |
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() |
السلام علیکم
محترم برادران اگر کوئی مسلمان اسلام کے کسی مسئلہ کے بارے میں اختلاف کرے اور ایسا اختلاف کرے جو اجماع امت کے ہی خلاف ھو اور وہ اختلاف صرف اختلاف ہی نہ ھو بلکہ صریح انکار ھو ، جیسے مرزا قادیانی ، تو کیا مسلمان مرزا قادیانی سے بھی دلیل مانگیں گے ؟؟ یا پھر اک طبقہ صحابہ کو کافر کہتا ھے تو کیا ان سے بھی دلیل مانگیں گے ؟ جہاں تک غامدی کی بات ھے تو جناب غامدی جہاد جو کہ اسلام کا ایک بنیادی فریضہ ھے ، کا منکر ھے ، اور کہتا ھے جہاد پڑھنے کی چیز ھے کرنے کی نہیں ۔۔ تو بھائیو یہ جہاد کا انکار ھوا کہ نہیں ؟ غامدی میوزک کا حلال مانتا ھے حرام نہیں تو یہ باقی تمام مسلمانوں کو گمراہ قرار دینے کی کوشش نہیں ھے کیا؟ کہ تمام امت مسلمین نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان مبارک کو بلکل الٹ سمجھی ؟ اور تو اور یہ غامدی فتنہ تو میرے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے صحابہ کو بھی کوئی اھمیت نہیں دیتا کہ غامدی اگر یہ ہی دیکھ کر مان لیتا کہ صحابہ نے میوزک کے بارے میں نبی صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمان کو سن کر کیا سمجھا ۔غامدی کا اب اعتراض بلکہ موسیقی کی حرمت سے ہی انکار کر دینا یہ ثابت کرتا ھے کہ غامدی کسی خاص ایجنڈے پر کام کر رہا ھے ، جیسے اسلام دشمنوں نے قادیانی سے کام لیا ۔ آپ سے درخواست ھے کہ غامدی جیسے برساتی مینڈکوں پر نظر رکھیں ، ان کو " فرمودات " کو صحیح دین سے پرکھا ضرور کریں ، اگر سمجھ میں نہ آیا کرے تو اس غامدی اور اس جیسے لوگوں کا لٹریچر کسی مستند عالم کو دکھا کر مشورہ ضرور کرلیا کریں شکریہ |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Mar 2009
مراسلات: 150
کمائي: 2,753
شکریہ: 83
90 مراسلہ میں 252 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کیا سیڈ سونگ ،،، غمگین گانے بھی غلط ہیں ، ،
مجھے نہی لگتا ، میں تو گاتا ہوں ، اور سمجھتا ہوں جن باتوں سے دل نرم ہوتے ہیں وہ کام انسان کو کرنے چاہیے ، لوگوں کےدکھوں کا احساس ہو ، تکلیف کا اندازہ ہو ، اور وہ لوگوں کے لیے حساس ہوجائے ، ، اللہ بھی چاہتا ہے کہ انسان کا دل نرم ہو ، (باقی تو سب اللہ جانتا ہے ہم کچھ نہی جانتے )
__________________
علی (ع) مولا ۔ ۔(خدا کے چار صحیفوں میں، جسے آخری قرآن) ۔ ۔ |
|
|
|
| علی....Ali کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-10-09) |
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
اقتباس:
بھائی السلام علیکم، آپ کہاں ہیں آپ کی تو تلاش کی جا رہی ہے؟ اپنا ای میل تو میسج کردیں! |
|
|
|
|
| shafresha کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (02-10-09) |
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلام علیکم!
کئی دیگر مسائل کی طرح ۔ ۔ ۔ علما اس معاملے میں بھی کچھ مختلف آرا رکھتے ہیں۔ مشروط موسیقی کی اجازت غامدی نے کوئی پہلی مرتبہ نہیں دی بلکہ کچھ دیگر عالم حضرات بھی اسکی اجازت میں موجود ہیں۔ ٹورنٹو یونیورسٹی کے شیخ احمد کہتے ہیں " چونکہ جدید موسیقی ۔ ۔ ۔ ہوس، لچر و بیہودہ الفاظ اور جزبات کو ابھارنے والے آوازوں پر مشتمل ہوتی ہے تو اسکو ہم کسی بھی طور پر جائز نہیں ٹھہرا سکتے۔ تاہم اگر کوئی موسیقی ان لوازمات سے پاک اور نیک مقاصد سے مزین ہو جہ کہ روح کو پاک کر دے تو اسکو سُنا جا سکتا ہے بشرطیہکہ وہ آپکو اللہ کی یاد سے غافل نہ کر دے" اسی سلسلہ میں امام غزالی،ابن عربی، ابن حزم وغیرہ اسی رائے کے حامل ہیں۔ عموماََ موسقی کے سلسلہ میں تین آرا پائی جااتی ہیں 1: موسیقی خواہ وہ (مخصوص کنڈیشنز کے ساتھ)الفاظ میں ہو یا آلات کے بغیر حرام ہے 2:گانا (مخصؤص کنڈیشنز کے ساتھ)اگر آلات کے بغیر ہو تو جائز ہے 3:گانا آلات کے ساتھ بھی جائز ہے یہ مت سمجھیے گا کہ میں موسیقی کے حمایت یا غامدی کی حمایت میں کچھ لکھ رہا ہوں۔ میں نے اسکا ٹیکسٹ نہیں پڑھا اور ذاتی حیثیت میں ۔ ۔ ۔ میں موسیقی کی حرمت کا قائل ہوں۔ میرا مقصد آپ لوگوں پر یہ واضح کرنا ہے کہ اس سلسلہ میں موسیقی کی حرمت سے دیگر بھی آرا بھی موجود ہیں۔ لہٰذا شدت پسندی سے کام لینے کے بجائے تًھل اور بردباری سے کام لینے کی ضرورت ہے۔ |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (02-10-09) |
![]() |
| Tags |
| گانے, ویب, قرآن, مجید, محبت, معلوم, آج, آدمی, اللہ, اسلام, اشعار, جواب, رات, شام, عہد, عید, عقل, عمران, عبادت, عشق, غامدی, صحابہ, صحابی, صدیق, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| موسیٰ خیل میں کوئلے کی کان کا تنازع ،آرمی چیف کی ہدایت پرتصفیہ کردیا گیا | گلاب خان | خبریں | 0 | 02-03-11 04:33 AM |
| ::: اسلام میں موسیقی اور گانے ::: پہلا حصہ ::: شرعی حیثیت ::: | عادل سہیل | اسلام اور معاشرہ | 13 | 25-08-10 07:45 PM |
| پاکستان میں ہجڑوں کی قانونی جیت اور نعرہ "وصولی تک ڈیرے ڈال رکھیں گے" | گوہر | گپ شپ | 11 | 25-12-09 02:08 PM |
| چیمپئنز ٹرافی جیتنے کیلئے ابھی سے حکمت عملی بنانا ہوگی‘ وسیم اکرم | champion_pakistani | کرکٹ | 0 | 14-05-08 10:26 AM |
| آئی پی ایل کی افتتاحی تقر یب بھی شاندار رہی ،رقص وموسیقی اور آتش بازی نے ل | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 19-04-08 03:55 AM |