تاریخ نے ہمیشہ غداروں کا عبرت ناک انجام بھی دکھایا ہے
ہمیں اس سے بحث نہیں کہ بھٹو صاحب خود غدار تھے یا وہ بیرونی طاقتوں کا مہرہ یا بھولے بھالے تھے
مگر
1-بھٹو
2-اندرا گاندھی
3- شیخ مجیب الرحمن
ان تینوں افراد کا اور انکے خاندانوں کو انجام بہت ہی عبرت ناک ہوا ہے کیونکہ انکے ہاتھوں پر لاکھوں لوگوں کاخون تھا جنہوں نے پاکستان بنانے کے لیے قربانی دی تھی