واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


غربت کا طعنہ

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 11:38 AM   #1
غربت کا طعنہ
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 07-10-11, 11:38 AM

امام محمد بن سیریں کی شخصیت ایسی زبردست ھے جنکی ذات میں مقام ولایت کیساتھ ساتھ تعبیرخواب کا غیر معمولی جوھربھی ودیعت تھا آپ کےعھد حیات میں اسلامی دنیا کا یہ معمول تھا جب کوئی ایساخواب دیکھتا کہ علماءو صلحاء
وقت اسکی تعبیر سے قاصر رھتے تو انجام کار امام ابن سیریں کی طرف رجوع کیا جاتاآپ اسکی جو تعبیر دیتےوہ ایسی اٹل ھوتی کہ اسکا اثر ظاھر ھونے پربڑے بڑے امام آپ کے نور فراست کی داد دیتے تھےامام ابن سیریں حضرت انس رضی اللہ عنہ کے آزاد کردہ غلام تھے وطن مالوف کو چھوڑ کر بصرہ مقیم ھوگےآپ فر ماتے ھیں ایک دفعہ میں نے غلطی سے ایک شخص کو غربت کا طعنہ دیا اللہ نے مجھے خود غریب بنادیا اور میں ایک عورت کا مقروض ھو گیامین نے اس سے قرض لے کر زیتون کے تیل کا کارو بار شروع کیا زیتون کے ڈبے سے مرا ھو چوہا نکلا میں نے سارا زیتون ضایع کر دیا ادھر عورت نے مجھ سے پیسوں کا مطالبہ شروع کردیا بات عدالت میں گی میرے پاس پیسے نہ تھے قاضی نے جیل بیھج دیا جیل انچارچ مجھے جانتا تھا کہنے لگا حضرت مجھے شرم آتی ھے آپ کو جیل میں رکھوں آپ دن کو جیل میں رہا کریں اور رات کو گھر جاکر سو جایا کریں آپنے فر مایا بھئی یہ خیانت ھے عدالت نے مجھے دن رات کے لے جیل بیجھا ھے
انھیں دنوں حضرت انس رضی اللہ عنہ کا انتقال ہوا خلیفہ وقت جنازے پر حاضر تھا مگر جنازہ تیا ر نہ تھا کیونکہ حضرت انس رضی اللہ عنہ نے غسل کی وصیت امام ابن سیریں رحمۃ اللہ کے نام کی تھی کہ ابن سیریں مجھے غسل دیں اور آپ جیل میں تھے خلیفہ نے رہائی کا حکم دیاآپ نے فر مایا مجھے خلیفہ جیل سے نکالنے کا مجاز نھیں مجھے جس عورت نے جیل بھجوایا ھے وہ اجازت دے گی تو میں باہر آون گا عورت نے اجازت دی آپ باہر آےآپ نے فر مایا حدیث میں آتا ھے جو کسی کو طعنہ دیے گا مرنے سے پہلے وہ خود اس عیب میں مبتلا ھوگا میں نے ایک بندے کو طعنہ دیا اسکی غربت پر اللہ نے مجھے مقروض کردیا

Last edited by حسن قادری; 07-10-11 at 11:43 AM..

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 215
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (07-10-11), محمدخلیل (07-10-11), رضی (10-10-11), عبدالقدوس (07-10-11)
پرانا 07-10-11, 03:14 PM   #2
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اچھی شئیرنگ ہے ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
حسن قادری (07-10-11), خالد حسین (10-02-12)
پرانا 10-10-11, 01:20 AM   #3
Senior Member
 
رضی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اندھیر نگری
مراسلات: 5,743
کمائي: 42,542
شکریہ: 25,542
4,073 مراسلہ میں 10,925 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
ےآپ نے فر مایا حدیث میں آتا ھے جو کسی کو طعنہ دیے گا مرنے سے پہلے وہ خود اس عیب میں مبتلا ھوگا میں نے ایک بندے کو طعنہ دیا اسکی غربت پر اللہ نے مجھے مقروض کردیا
یار یہ تو بڑی بات کر دی ۔ کیا کوئی اس حدیث کو شئیر کرے گا
رضی آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
کار, گھر, پہلے, وصیت, نام, آزاد, اللہ, اسلامی, جیل, حکم, حیات, حدیث, خود, دیں, دنیا, رات, شروع, عورت, علما, عدالت, غلام, غلطی, غریب, غربت, غسل


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger