واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


غم بانٹنے کی چیز نہیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 12-11-09, 02:05 AM   #1
غم بانٹنے کی چیز نہیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 12-11-09, 02:05 AM

غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو
اِک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو

کیا ہم لوگوں کا غم بانٹ سکتے ہیں؟؟؟ اور کیا ہم ایک دوسرے کے حال سے واقفیت حاصل کرتے ہیں؟؟؟
اس سلسلہ میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟؟؟

 
گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 731
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
Real_Light (15-11-09), shafresha (12-11-09), مرزا محمد فاروق (12-11-09), مرزا عامر (31-10-10), احمدنواز (12-11-09), اخترحسین (12-11-09), راجہ اکرام (12-11-09), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 12-11-09, 02:33 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

غم بانٹو تو آدھا
خوشی بانٹو تو دگنی
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), ابو عمار (12-11-09), احمدنواز (12-11-09), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 02:37 AM   #3
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنا غم بانٹنا ہوتو آدھا ٹھیک ہے لیکن
اگر دوسروں کا غم بانٹنا ہوتو پھر؟؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), احمدنواز (12-11-09), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 10:34 AM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی تو وہ مثال ہے جیسے کوئی درخت
اورں کو چھاؤں بخش دے خود دھوپ میں جلے

غم بانٹنے کے لئے اس طرز عمل کی ضرورت ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-11-09), مرزا عامر (31-10-10), احمدنواز (12-11-09), اخترحسین (14-11-09), عبداللہ آدم (02-11-10)
پرانا 12-11-09, 01:06 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,646
کمائي: 28,552
شکریہ: 7,152
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پرخار درختوں کی طرح ان کی ہے ہستی
دنیا میں کسی سے جو بھلائی نہیں کرتے

یہی ہے محبت یہی دین و ایماں
کہ کام آئے دنیا میں انساں کے انساں

کرو مہربانی تم اہل زمیں پر
خدا مہرباں ہوگا عرش بریں پر
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), احمدنواز (12-11-09), اخترحسین (14-11-09)
پرانا 12-11-09, 03:18 PM   #6
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
غم بانٹنے کی چیز نہیں پھر بھی دوستو
اِک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو

کیا ہم لوگوں کا غم بانٹ سکتے ہیں؟؟؟ اور کیا ہم ایک دوسرے کے حال سے واقفیت حاصل کرتے ہیں؟؟؟
اس سلسلہ میں ہم کیا کرسکتے ہیں؟؟؟

گلاب بھائی میرا غم بانٹو










مجھے





































چینی کا غم لگا ھوا ھے
کہیں سے ایک کٹا لادو









































اور بانٹو غم
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), احمدنواز (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 03:42 PM   #7
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنے لئے تو سبھی جی لیتے ہیں مگر
ہے ذندگی کا مقصد اوراں کے کام آنا
احمدنواز آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-11-09), مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09)
پرانا 12-11-09, 05:07 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دوسروں کا غم بانٹنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے اندر وہ حساسیت پیدا کریں کہ
دوسروں کی آنکھوں سے ان کے دکھوں کا علم ہوجائے کسی کو اپنے دکھ آپ کے سامنے دھرانے نہ پڑیں ۔
شکریہ
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-11-09), مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 05:35 PM   #9
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس سلسے میں




کیا ہو سکتا ہے؟؟؟؟؟؟
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09)
پرانا 12-11-09, 06:06 PM   #10
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
دوسروں کا غم بانٹنے کے لیے ضروری ہے کہ اپنے اندر وہ حساسیت پیدا کریں کہ
دوسروں کی آنکھوں سے ان کے دکھوں کا علم ہوجائے کسی کو اپنے دکھ آپ کے سامنے دھرانے نہ پڑیں ۔
شکریہ
بات بڑی پتے کی ہے لیکن یہ چہرہ شناسی کا یہ فن ۔۔۔۔۔ بری مشکل سے پیدا ہوتا ہے
اور میرے خیال سے تعلیم اس میں کردار ادا کر سکتی ہے کیوں کہ تعلیم کے مقاصد میں سے ایک مقصد یہ بھی ہے کہ انسانیت کا درد پیدا ہو اسی لے کسی نے کہا ہے کہ
پڑھنا ہے تو انسان کو پڑھنے کا فن سیکھ
ہر چہرے پے لکھا ہے کتابوں سے زیادہ
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (12-11-09), مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09), سحر (12-11-09)
پرانا 12-11-09, 11:17 PM   #11
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default دکھ تو اپنا ساتھی ہے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اخترحسین مراسلہ دیکھیں
گلاب بھائی میرا غم بانٹو










مجھے





































چینی کا غم لگا ھوا ھے
کہیں سے ایک کٹا لادو









































اور بانٹو غم
بھائی بات یہ ہے کہ چینی کا غم تو ہم سب کا مشترکہ ہے۔ ہم تو اپنی سی پوری کوشش کررہے ہیں اب حکومتوں‌ میں شامل افراد اتنے طاقتور ہیں کہ کیونکہ وہ حکومتیں بنانے میں شامل ہوتے ہیں تو اسی لئے ہمارا غم صرف ہمارا اپنا ہی ہوکر رہ جاتا ہے حکومتوں کا نہیں اور جو غم ہمارا اپنا ہے اس لئے کوئی ڈر نہیں یہ چونکہ سب کا غم ہے سمجھو سب نے بانٹ لیا ایک دوسرے سے، بھائی
دکھ تو اپنا ساتھی ہے
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09)
پرانا 12-11-09, 11:35 PM   #12
Senior Member
 
طاھر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
بھائی بات یہ ہے کہ چینی کا غم تو ہم سب کا مشترکہ ہے۔ ہم تو اپنی سی پوری کوشش کررہے ہیں اب حکومتوں‌ میں شامل افراد اتنے طاقتور ہیں کہ کیونکہ وہ حکومتیں بنانے میں شامل ہوتے ہیں تو اسی لئے ہمارا غم صرف ہمارا اپنا ہی ہوکر رہ جاتا ہے حکومتوں کا نہیں اور جو غم ہمارا اپنا ہے اس لئے کوئی ڈر نہیں یہ چونکہ سب کا غم ہے سمجھو سب نے بانٹ لیا ایک دوسرے سے، بھائی
دکھ تو اپنا ساتھی ہے
السلام علیکم

چینی کا بھی اگر غم ہوتا تو بانٹا جاسکتا تھا لیکن چینی تو آٹے اور بجلی کی طرح‌اب المیہ بن چکی ہے۔۔۔۔۔ اس کا علاج نہیں یہ درد مشترکہ ہے۔

والسلام

طاہر
__________________
ہمیں خبر ہے لٹیروں کے سب ٹھکانوں کی
شریک جرم نہ ہوتے تو مخبری کرتے
طاھر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے طاھر کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09), راجہ اکرام (15-11-09)
پرانا 14-11-09, 02:10 AM   #13
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ

اِک دوسرے کے حال سے واقف رہا کرو

یہ بھی اس گفتگو کا حصہ ہے اس پر بھی بات کی جائے۔ کہ ہم کتنا ایک دوسرے کے حال سے واقف رہتے ہیں؟؟؟
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (31-10-10), اخترحسین (14-11-09)
پرانا 14-11-09, 09:23 AM   #14
Senior Member
 
اخترحسین's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: karachi
مراسلات: 1,529
کمائي: 37,057
شکریہ: 4,903
809 مراسلہ میں 1,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
اخترحسین کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں اخترحسین کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت اچھی بات کی ھے گلاب بھائی نے
اخترحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اخترحسین کا شکریہ ادا کیا
گلاب خان (15-11-09), مرزا عامر (31-10-10)
پرانا 15-11-09, 02:16 AM   #15
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکتہ
میرا خیال ہے سب لوگ بہت مصروف ہیں اور فی الحال کسی کا حال جاننے کی فرصت نہیں ہے۔ ویسے اسی سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ ہم دوسروں کا حال جاننے کی کتنی کوشش کرتے ہیں۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (31-10-10)
جواب

Tags
com, فن, کوشش, کتابوں, کرتے, پاک, لوگ, محبت, اللہ, بھائی, بار, تعلیم, حال, خان, دل, زندگی, شکوہ, شاید, طاقتور, علم, علاج, عرش, عزت, غم, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پلیز پلیز پلیز مددکریں مشال خان مائیکروسوفٹ آفس 9 01-03-11 07:00 PM
ہیلپ کریں پلیز ارشد کمبوہ Ask Experts ماہرین کی رائے 1 18-02-11 02:41 PM
پلیز ہالہ کے لیے دعا کریں محمدخلیل آپ اور ہم - دکھ سکھ کے ساتھی 11 12-06-10 10:56 PM
جہیز کے بارے میں مراسلہ علی عمران ازدواجی زندگی 1 24-10-08 05:09 PM
الطاف حسین دھمکی آمیز بیانات سے گریز کریں، غوث بخش مہر عبدالقدوس خبریں 0 17-04-08 08:20 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:05 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger