| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 295
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہم سے تو پڑھا ہی نہیں گیا بڑا لکھیں بھئی
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
جناب تصویر کو ڈاون لوڈ کریںاور پھر پڑھیں۔ شکریہ
|
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سلام،
معلوم نہیں کہ عورت کے ہاتھ اٹھانے سے نکاح ٹوتتا ہے یا نہیں مگر اسلام تو اس بات کی بھی اجازت نہیں دیتا کہ مرد عورت سے زبردستی گھر کا کام کروائے، اور اگر عورت بچے کو دودھ پلانے کی اجرت طلب کرے تو مرد کو دینے پڑے گی۔ وسلام |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 126
کمائي: 139
شکریہ: 64
78 مراسلہ میں 125 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ بھی ہو شادی لوگوں کے لئے اچھا فتویٰ ہے
بیگم کو ڈرانے کے کام آئے گا ![]()
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللہ عقل دے ان جاہلوں کو جو اللہ کے احکامات بھول کر عورت کو زرخرید غلام سمجھتے ہیں
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 1,847
کمائي: 16,138
شکریہ: 1,281
866 مراسلہ میں 1,528 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
وجدان جی یہ ڈانلوڈ کرنے کا کہہ کر آپ نے بڑا انکشاف کیا ہے واہ واہ مرد حضرات بس ان فتووں کے لائق ہوتے ہیں میرے خیال سے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
دیکھیںمیں کوئی عالم نہیں ہوں لیکن ایک بات جو کائنات کی سچائی ہے وہ یہ ہے کہ اللہ تعالٰی کی طرف سے جو حدود عائد ہیںمرد اور عورت کے لیے صرف انکی رو سے جو بھی فتویٰ ہو گا وہی درست ہوگا۔
|
|
|
|
| وجدان کا شکریہ ادا کیا گیا | عرفان حیدر (06-11-08) |
|
|
#9 | |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اقتباس:
جی بشرطیکہ وہ اپنی اصل شکل میں پہنچ سکے نہ کہ توڑمروڑ کر پیش کیا جائے۔ وس؛ا، |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
سر میںپھر وہی کہوں گا، کہ اگر ہم قرآن پاک کے یا حدیث کی مستند کتابوں کے بارے میں زراسا بھی شک لاتے ہیں تو ہم دائرہ اسلام سے خارج ہو جاتے ہیں۔ لہذا میںتو یہی سمجھتا ہوںکہ عصر حاضر کے علماء یا مولوی حضرات اگر کوئی بات خود سے توڑ موڑ کر پیش کرتے ہیں تو اس پر یقین کرنا یا پھر عمل کرنا اپنی آخرت کو تباہ کرنا ہے،
اللہ تعالٰی روز قیامت ہم سے ضرور پوچھیںگے کہ جب عقل موجود تھی ، حق و باطل کی پہچان بھی تھی، ایک جامعہ کتاب بھی تھی، اس کتاب کو سمجھنے کے لئے حدیث پاک موجود تھی، ایک سیدھا راستہ بھی معلوم تھا، اور کھوٹے کھرے کی تمیز بھی تھی، پھر بھی جاہلوں والی حرکتیںاور جاہلوں کی باتوں پر عمل کیوںکیا؟ (یہاںجاہلوںسے مراد میںان لوگوں کی بات کر رہا ہوں جواسلام کی حدود میںیا احکامات میں اپنے طور پر کسی قسم کی کمی یا بیشی کرتےہیں) اسلام ایک ایسا مکمل دین اور ضابطہ اخلاق جس میں سے کوئی چیز باہر نہیں ہے جس میں نا تو کمی کی کوئی ضرورت ہے اور نا جس میں بیشی کرنا دانشمندی ہے، رہتی دنیا تک دین اسلام ایسے ہی رہے گا۔ اللہ ہم سب کو با عمل ہونے کی توفیق دے۔ آمین ثم آمین |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| color, com, images, کتابوں, پہچان, پاک, قرآن, مکمل, معلوم, اللہ, اسلام, تصویر, جواب, حدیث, حضرات, راستہ, عورت, عقل, عالم, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہودی علماءکا فتویٰ | فیصل ناصر | خبریں | 15 | 03-09-10 08:15 AM |
| کتے پالنا حرام ہے ایرانی عالم کا فتویٰ | جاویداسد | خبریں | 13 | 30-06-10 01:23 PM |
| حضرت فتویٰ دیجئے! | عبداللہ آدم | پاکستان میں دہشت گردی | 12 | 28-02-10 08:40 PM |
| کیری لوگر بل کے مخالفین کے لئے ایک 'فتویٰ'!!! | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 03-11-09 08:58 PM |
| خود کش حملہ حرام:فتویٰ تاخیر سے | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 06:07 PM |