واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


فرق محسوس کریں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-10-11, 09:32 PM   #1
فرق محسوس کریں
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 07-10-11, 09:32 PM

مجھے عمران سے کوئی دلچسپی نہیں لیکن یہ تصویر واقعی ایک فرق دکھا رہی ہے
کیا کہتے ہیں نواز کے چاہنے والے ؟؟
10-7-2011-9-28-32-pm.jpg

__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 315
Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-10-11), skjatala (14-10-11), کنعان (08-10-11), پاکستانی (08-10-11), ھارون اعظم (07-10-11), مرزا عامر (07-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), حیدر Rehan (08-10-11), رضی (07-10-11), سیفی خان (08-10-11), سیپ (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 09:41 PM   #2
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

عمران خان کتنا بھی اچھا ہو، جب تک اس کی ٹیم ٹھیک نہیں ہوگی، کچھ فائدہ نہیں۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (08-10-11), skjatala (14-10-11), فیصل ناصر (08-10-11), پاکستانی (08-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), عبدالقدوس (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 10:01 PM   #3
Senior Member
مقبول
 
بلال الراعی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: Gujrat
عمر: 27
مراسلات: 195
کمائي: 5,882
شکریہ: 821
158 مراسلہ میں 527 بارشکریہ ادا کیا گیا
بلال الراعی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پروپیگینڈا شائد اسے کہتے ہیں،،
بلال الراعی آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے بلال الراعی کا شکریہ ادا کیا
احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), عبدالقدوس (08-10-11)
پرانا 07-10-11, 11:44 PM   #4
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں تصاویر کے مواقع کا جب تک علم نہ ہو تب تک ڈیفرینس فیل نہیں کیا جا سکتا
ڈھونڈ کر نواز شریف کی ایسی تصویر لگائی گئی ہے ۔۔ کیا خیال ہے عمران کی جیسی ہے ایسی ان کی کوئی تصویر نہیں ہو گی ؟؟
اس سے بھی اچھے تاثر والی ہو سکتی ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), حسن قادری (08-10-11), سیپ (08-10-11), عبدالقدوس (08-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 04:04 AM   #5
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

اصل تصویر یہ ھے جس کو بلاگر نے بدل کر فرق کرنا مشکل میں ڈال دیا ھے۔


اس میں یہ دکھایا گیا ھے کہ ڈینگی مرض مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ھے، ٹرانسفر ہونے والا نہیں اور نواز شریف صاحب نے منہ پر ماسک لگایا ہوا ھے اور عمران خان جو کہ قابل آدمی ھے اور وہ جانتا ھے کہ ڈینگی میں ماسک کی ضرورت نہیں تو وہ اس کے بغیر ہی عیادت کر رہا ھے۔

والسلام
__________________


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا
پاکستانی (08-10-11), مرزا عامر (14-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), حیدر Rehan (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 04:14 AM   #6
Senior Member
 
آبی ٹوکول's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : کنعان مراسلہ دیکھیں
السلام علیکم

اصل تصویر یہ ھے جس کو بلاگر نے بدل کر فرق کرنا مشکل میں ڈال دیا ھے۔



اس میں یہ دکھایا گیا ھے کہ ڈینگی مرض مچھر کے کاٹنے سے ہوتا ھے، ٹرانسفر ہونے والا نہیں اور نواز شریف صاحب نے منہ پر ماسک لگایا ہوا ھے اور عمران خان جو کہ قابل آدمی ھے اور وہ جانتا ھے کہ ڈینگی میں ماسک کی ضرورت نہیں تو وہ اس کے بغیر ہی عیادت کر رہا ھے۔

والسلام
لیکن کنعان بھائی نواز شریف اتنا بھی جاہل نہیں کہ اسے یہ بات معلوم نہ ہو اور اگر اسے نہ معلوم ہوتی تو کم از کم ہسپتال کا عملہ کہ جنھوں نے وہ ماسک میاں صاحب کو پروائیڈ کیا ہوگا وہ تو میاں صاحب کے گوش گزار سکتا تھا کہ میاں صاحب یہ مرض اس طریق سے نہیں پھیلتا ۔۔ ضروری نہیں کہ تصویر میں جو نظر آرہا ہے وہی اصل صورتحال ہے ہوسکتا ہے میاں صاحب کو کوئی ایسی پرابلم ہو کہ انھوں نے خود کی پرابلم سے مریضوں کو بچانے کے لئے ماسک پہنا ہو للوز
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پیکرِ دلرُبا بن کے‌ آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا
سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا

Last edited by آبی ٹوکول; 08-10-11 at 04:17 AM.
آبی ٹوکول آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-10-11), پاکستانی (08-10-11), ھارون اعظم (14-10-11), احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11), عروج (14-10-11)
پرانا 08-10-11, 10:54 AM   #7
Senior Member
 
حیدر Rehan's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2009
مقام: Pakistan , Karachi
مراسلات: 2,889
کمائي: 51,318
شکریہ: 7,994
2,146 مراسلہ میں 4,922 بارشکریہ ادا کیا گیا
حیدر Rehan کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں حیدر Rehan کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : آبی ٹوکول مراسلہ دیکھیں
لیکن کنعان بھائی نواز شریف اتنا بھی جاہل نہیں کہ اسے یہ بات معلوم نہ ہو اور اگر اسے نہ معلوم ہوتی تو کم از کم ہسپتال کا عملہ کہ جنھوں نے وہ ماسک میاں صاحب کو پروائیڈ کیا ہوگا وہ تو میاں صاحب کے گوش گزار سکتا تھا کہ میاں صاحب یہ مرض اس طریق سے نہیں پھیلتا ۔۔

جو جانتے ہیں کہ
"ڈینگی کے مرض سے بچاو کے لیے عیادت کرنے والے کو ماسک کی ضرورت نہی پڑتی"

یہ مجھے معلوم تھا ۔ ۔ ۔
وہ بٹن دبا دیں
حیدر Rehan آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا
کنعان (08-10-11), پاکستانی (08-10-11), احمد نذیر (08-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 01:00 PM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہو سکتا ہے کہ نواز شریف کی تصویر کسی اور وقت کی ہو۔
تاہم اگر نواز شریف نے ماسک پہن بھی لیا ہے تو بھی اس میں کوئی بُرائی تو نہیں ہے۔
اگر کسی کو کوڑھ کا مرض ہو یا کسی علاقے میں طاعون کی وبا پھیلی ہو تو ہم باوجود تمام تر "اسلامی جذبات" کے اُس علاقے میں پاؤں تک نہیں دھریں گے۔

مجھے لگتا ہے کہ اس وقت پوری کوشش کی جا رہی ہے کہ ملک کے تمام مسائل کا ذمہ دار نواز شریف کو ہی ٹھہرا دیا جائے۔

نوٹ؛ میں نواز شریف کے حامیوں میں سے نہیں ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (14-10-11), مرزا عامر (14-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), عبدالقدوس (08-10-11), عبداللہ آدم (08-10-11), عروج (14-10-11)
پرانا 08-10-11, 01:10 PM   #9
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان کے ارادے جتنے بھی اچھے ہوں
لیکن جس طرح اس کو پروموٹ کیا جا رہا ہے اس کے بارے میں ایک تاثر یہ ہے کہ یہ ایک مہرا ہے۔۔ دائیں بازو کے ووٹ بینک کو توڑے گا اور نتیجتا پی پی پی اکثریت لے جائے گی اور پنجاب ن لیگ کے ہاتھ سے نکلے گا

اور یہ رائٹ اور لیفٹ کا چکر کچھ نہ کچھ اہم ضرور ہے اسی لیے عمران خان کو یہ واضح کرنا پڑتا ہے کہ یہ رائٹ اور لیفٹ کا نہیں بلکہ رائٹ اور رانگ کا چکر ہے
دیکھیے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
11 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (14-10-11), پاکستانی (08-10-11), مرزا عامر (14-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), ابن آدم (08-10-11), حیدر (08-10-11), حیدر Rehan (08-10-11), حسن قادری (08-10-11), سیفی خان (08-10-11), عبدالقدوس (08-10-11), عروج (14-10-11)
پرانا 08-10-11, 01:31 PM   #10
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اس تصویر سے اگلے دن مسلم لیگی کارکن ججہ کا انتقال ہوگیا
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), حیدر (08-10-11)
پرانا 08-10-11, 04:05 PM   #11
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
عمران خان کے ارادے جتنے بھی اچھے ہوں
لیکن جس طرح اس کو پروموٹ کیا جا رہا ہے اس کے بارے میں ایک تاثر یہ ہے کہ یہ ایک مہرا ہے۔۔ دائیں بازو کے ووٹ بینک کو توڑے گا اور نتیجتا پی پی پی اکثریت لے جائے گی اور پنجاب ن لیگ کے ہاتھ سے نکلے گا

اور یہ رائٹ اور لیفٹ کا چکر کچھ نہ کچھ اہم ضرور ہے اسی لیے عمران خان کو یہ واضح کرنا پڑتا ہے کہ یہ رائٹ اور لیفٹ کا نہیں بلکہ رائٹ اور رانگ کا چکر ہے
دیکھیے اونٹ کس کروٹ بیٹھتا ہے
آپ کی بات درست ہے ورنہ اتنی ہمت تو اس میں بھی نہیں ہے کہ نیٹو سپلائی لائن پر دھرنہ دے
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر
پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا
مرزا عامر (14-10-11), آبی ٹوکول (08-10-11), حیدر (08-10-11), حسن قادری (09-10-11)
پرانا 08-10-11, 06:18 PM   #12
Senior Member
 
حسن قادری's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کرسی ملنے سے پہلے سب اسی طرح ملتے ھیں پتہ بعد میں چلے گا ابھی کچھ نھیں کہا جاسکتا
حسن قادری آف لائن ہے   Reply With Quote
حسن قادری کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 14-10-11, 04:26 PM   #13
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماسک لگانا کوئی بری بات نہیں ۔ اگر اسپتال کا ماحول ایسا ہو جہاں ماسک کی ضرورت ہو تو اس جگی ماسک لگا لینا زیادہ اچھا ہوتا ہے ۔ اس تصویر سے کسی نے بھی کیا ثابت کرنے کی کوشش کی ہے ؟ سمجھ سے باہر ہے ۔ یہ محض لوگوں میں عمران خان کی بڑائی بیان کرنے والی بات لگتی ہے کہ دیکھو شیر دل عمران خان بغیر ماسک کے ہی آ گیا ۔
نواز شریف تیری احتیاطی تدبیر کو سلام ۔
ایک بات اور آج کل کے حالات کے اعتبار سے نواز شریف ماسک پہن کر بھی زیادہ مغموم دکھائی دے رہا ہے ب نسبت عمران خان کے۔
اور سب سے اہم بات یہ کہ میرا تعلق ن لیگ سے نہیں ہے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا

Last edited by مرزا عامر; 14-10-11 at 04:28 PM.
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 06:22 PM   #14
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کوئی وڈی گل نہیں ہے جناب
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-10-11, 06:57 PM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

عمران خان کے لیئے بھی فیس بک پر ایک پروپگینڈا کیا گیا تھا جسا جواب کچھ اس طرح دیا گیا

مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہیں،،, ہوگی،, ہو،, فائدہ, فرق, کوئی, ٹھیک, ٹیم, پہلے, واقعی, لیکن, نہیں۔, نواز, نواز شریف, چاہنے, محسوس, اسے, تصویر, تصاویر, خان, دکھا, دلچسپی, شائد, عمران, عمران خان


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایبٹ آباد کارروائی:’فوج میں شدت سے محسوس کی گئی‘ سیفی خان خبریں 1 16-05-11 01:58 PM
ایبٹ آباد کارروائی:’فوج میں شدت سے محسوس کی گئی‘ ارشد کمبوہ خبریں 0 16-05-11 06:18 AM
انسان کی جلد میں درد کو محسوس کرنے والا نظام پایا جاتاہے طارق اقبال دیگر تحقیقات 1 25-06-10 10:07 AM
جو ہم محسوس کرتے ہیں عدنان دانی شعر و شاعری 0 04-12-09 07:00 PM
کراچی میں ون ڈے میچ نہ ہونے کا افسوس ہے، محمد علی شاہ خرم شہزاد خرم کرکٹ 0 26-10-07 10:22 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger