| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 319
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
امریکی سامنے آبھی جائیں اپنا گناہ قبول کر بھی لیں پھر بھی باعزت بری ہی کیے جائیں گے لہذٰا اپنی پاکستانی عدالت کا مزید امتحان نہ لیکراُنکوچھپا رہنے دیں کیونکہ ریمینڈڈیوس والے معاملے کا نتیجہ کل ہم دیکھ چُکے ہیں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
وہ ایک بھی لڑھک جائے تو آ جاتا ہے بھونچال
ہم ہزاروں بھی مر جائیں تو چرچہ نہیں ہوتا۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا | sahj (17-03-11), مرزا عامر (17-03-11), ارشد کمبوہ (18-03-11), حیدر (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2008
مقام: Pakistan
مراسلات: 1,100
کمائي: 22,962
شکریہ: 3,391
830 مراسلہ میں 2,404 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پہلے والے کا کیا کر لیا جو اب دوسرے کو ڈھونڈ رہے ہیں
کہنا تو یوںچاہیے تھا کہ تیسرے والے کے ڈالر کون دے گا جواب تلخ ہے لیکن حقیقت یہی ہے کسی کی دل آزاری ہو تو معذرت
__________________
صراط الھدیٰ فورم
www.siratulhuda.com اردو یونیکوڈ تحریر میں بنیادی دینی ، اخلاقی و اصلاحی تعلیمات اور سائینس و انفارمیشن ٹکنالوجی کی نفع مند معلومات کی ترسیل کا مرکز |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ابن آدم کا شکریہ ادا کیا |
| کمائي نے ابن آدم کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 18-03-11 | عبداللہ آدم | تیسرے والے کے ڈالر کون دے گا | 0 |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ قتل سیاسی اشو بنے ہوئے تھے اور اسی طریقہ سے حل بھی ہو گئے تیسرا تو شروع سے ہی شامل نہیں کیا گیا تھا اس اشو میں۔ سعودی حکومت کی مدد سے یہ معاملہ انجام کو پہنچا ھے۔ نواز شریف اور شہباز شریف کو لندن بھیج دیا گیا، وہ بھی چپ، الطاف بھی چپ، ق بھی چپ ، سیاسی جماعتیں خاموش مذھبی جماعتوں کا احتجاج عمران خان اور دوسرے سب مل کر ریلیاں نکالیں گے، جب تک کوئی بڑی جماعت ساتھ نہیں دے گی انقلاب لانا ایک مشکل عمل ھے مگر وہ سب جوڑ توڑ اور حکومت بنانے اور گرانے میں جدوجہد کر رہے ہیں یا نورا کشتی ؟؟؟؟؟
__________________
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا | ALI-OAD (18-03-11), ھارون اعظم (17-03-11), مرزا عامر (17-03-11), اویسی (18-03-11), ارشد کمبوہ (18-03-11), حیدر (17-03-11), عبدالقدوس (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11) |
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
تیسرے کو بھی پیسے دے دیے گئے ہیں کل جیو نیوز میں حامد میر بتا رہا تھا
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() |
جیو نیوز کے مطابق جو رقم دی گئی ہے یہ رقم بھی پاکستان کے قومی خزانہ سے دی گئی ہے امریکہ بدمعاش نے ابھی صرف عدہ کیا ہے کہ میں رقم دونگا۔
یعنی جس کو یہ لوگ دیت کہہ رہے ہیں وہ دیت بھی پاکستان کے عوام کی خون پسینے کی کمائی سے دی گئی ہے یعنی ہم ہی قتل کیئے گے اور ہم سے ہی دیت لی گئی۔ واہ رے کالے قانون کے رکھوالو
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میں نے کل جیو نیوز پر ایک اینکر سے سنا تھا کہ ایک امریکی
عہدیدار نے کہا تھا کہ پاکستانی 10 ڈالر کیلے اپنی ماں بھی بھیج دینگے ۔۔۔
__________________
اور اس نے میرے ساغر میں
مئے سرخ انڈیلی ۔۔۔ تو کہا مت سوچو ! |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا | حیدر (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11) |
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
عبداللہ آدم مجھے آپ کی معصومیات پر ترس آ رہا ہے کیا سوال کیا ہے آپ نے بھائی
ویسے ہم ایک دوسرے پر ترس کھانے کے علاوہ کر بھی کیا سکتے ہیں
__________________
کدی حال تان پوچھیا کر
دل دے تھورے ہین کج ویکھ کےروسیا کر |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے پاکستانی کا شکریہ ادا کیا | محمد عاصم (17-03-11), عبداللہ آدم (18-03-11) |
|
|
#15 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
اور یہ دیت کے طور پر رقم نہیں دی گئی ہے بلکہ بدمعاشی سے یہ سب کیا گیا ہے کیونکہ یہ سب زبردستی کیا گیا ہے، دیت وہ ہوتی ہے جو مقتول کے وارث خود دیت مانگیں اگر زبردستی دی جائے وہ دیت نہیں بنتی۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمد عاصم کا شکریہ ادا کیا |
![]() |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |