واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


فورٹ منرو کی سیر

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 17-11-11, 10:46 AM   #1
فورٹ منرو کی سیر
راشد احمد راشد احمد آف لائن ہے 17-11-11, 10:46 AM

فورٹ منرو ڈیرہ غازیخان کا ایک خوبصورت تفریحی مقام ہے۔ اسے ایک انگریز جنرل منرو نے متعارف کرایا تھا۔ یہ علاقہ اپنی خوبصورتی میں اپنی مثال آپ ہے لیکن اس پر تھوڑی سی توجہ دینے کی ضرورت ہے اور اس کا مقابلہ مری سے کیاجاسکتا ہے۔ پانچ سال بعد مسلسل دوسالوں سے یہاں برفباری ہورہی ہے۔



اگر کسی دوست کے پاس اس علاقے کے بارے میں معلومات ہیں تو لازمی شئیر کرے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔

راشد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 620
شکریہ: 366
475 مراسلہ میں 1,337 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 148
Reply With Quote
راشد احمد کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (17-11-11)
پرانا 17-11-11, 04:09 PM   #2
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

معلومات تو ہیں تھوڑی سی۔ کافی سال قبل جانا ہوا تھا۔ اور پھر کئی سال سے ارادہ بنا بنا کر تھک گیا ہوں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 17-11-11, 05:36 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوبصورت اور پیارا علاقہ ہے
شئیرنگ کا شکریہ
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہے۔, کرے۔, پانچ, پاس, ڈیرہ, لیکن, لازمی, مقام, مقابلہ, متعارف, معلومات, اپنی, اسے, تھا۔, توجہ, جنرل, خوبصورت, خوبصورتی, دینے, دوست, سیر, سال, ضرورت, علاقہ, علاقے


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سیانے سیاستدان کو ڈگری کی ضرورت نہیں ہوتی! ھارون اعظم سیاست 3 15-04-10 06:00 PM
تفسیرتفسیر احسن البیان پروف ریڈ ورژن اردو ان پیج فارمیٹ‌میں ! جان جی ترجمہ و تفسیر 10 21-04-09 08:30 AM
سیاسی مفاہمت عوام کے خلاف سیاستدانوں کا اتحاد ہے ، جماعت السنہ عبدالقدوس خبریں 0 02-07-08 12:49 PM
وزیر اعظم نے اختر مینگل سمیت تمام سیاسی اسیروں کی رہائی کا حکم دیدیا محمدعدنان خبریں 1 03-05-08 02:39 PM
تاریخِ سیرت میں ’’سیرۃ الرسول صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم‘‘ کا امتیازی مقام محمدعدنان پیارے نبی کی حیات طیبہ(ص) 6 03-10-07 11:31 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:06 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger