| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 1405
|
||||
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | shafresha (14-03-11), یاسر عمران مرزا (05-04-11), نورالدین (17-03-11), محمد عاصم (15-03-11), حیدر (14-03-11) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
wi-tribe rates are as below
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-03-11), shafresha (14-03-11), یاسر عمران مرزا (05-04-11), نورالدین (17-03-11), حیدر (14-03-11) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم
آپکو ایک مشورہ دوں گی کہ وطین کی نہ صرف سروس بیکار ہے بلکہ ایک بارڈیوائس لیکرسگنل پرابلمزکی وجہ سے وہ درخواست سُن لیتے ہیں لیکن اُسکوحل کرنے میں ابھی تک وہ ناکام رہے ہیں۔ وائی ٹرائب ذرامہنگی ہے لیکن اسکوٹرائی کرکے دیکھ لیں شاید وطین سے کئی گنابہتر ہویاکم ازکم بہتر ہو۔ شکریہ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | sahj (18-03-11), shafresha (14-03-11), یاسر عمران مرزا (05-04-11), نورالدین (17-03-11), حیدر (14-03-11) |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
و علیکم السلام
فوری جواب پر شکریہ تھامیے اس میں شک نہیں کہ وائی ٹرائب کی کارکردگی متاثر کن ہے، البتہ مہنگائی آڑے آتی ہے ایک بات جو مجھے سمجھ نہیں آتی کہ یہ 5 جی بی یا 10 جی بی والیم کتنا ہوتا ہے۔ ویب براؤزنگ، یو ٹیوب، فیس بک، بلاگس، پاک نیٹ اور اخبارات وغیر پڑھنے میں ایک ماہ میں کتنا والیم درکار ہے۔ اور اگر اس انداز سے میں روزانہ 6 گھنٹے استعمال کروں تو کتنا والیم درکار ہو گا |
|
|
|
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
محترم اکرام بھائی آپ اُنکو کال کرکے معلومات لے سکتے ہیں کیونکہ ہم آپکو جواب دے بھی دیں لیکن اصل معلومات تو کمپنی ہی فراہم کر سکتی ہے آپکو۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ویب براؤزنگ، یو ٹیوب، فیس بک، بلاگس، پاک نیٹ اور اخبارات وغیر پڑھنےکے لیئے 5 جی بی بہت ہے، البتہ اگر آپ میری طرح "ہارڈ کور ڈاؤن لوڈر"ہیںتو شاید 5 جی بی ایک ہی دن میںختم ہوجائے۔
![]() گھر کے قریب لگنے والے "اتوار بازار" میںوی ٹرائب اور دیگر کمپنیوں کی نئی اور غیر استعمال شدہ ڈیوائسسز بکتی ہوئی دیکھی ہیںاگر آپ چاہیں تو ایک آدھ آپ کو بھجوا دیتا ہوں، پہلے کمپنی سے معلوم کرلیں کے ہمارے پاس ڈیوائس ہے تو وہ کتنے پیسے لیںگے!!!! یہ نہیںمعلوم کے وہ ڈیوائسسز چوری کی ہیں یا کچھ اور ۔ ۔ ۔ ۔ ۔
__________________
میںتمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوںگا! |
|
|
|
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی زارا بہن
کمپنی تو اپنے ریٹس بتائے گی لیکن یہ تو ماہرین کو معلوم ہو گا کہ 5 جی بی والیم کیا بلا ہے اور اس کی مقدار کتنی ہوتی ہے۔ جس نے استعمال کیا ہے یقینا اسے اندازہ ہو گا تجربات شیئر کریں تے تو مجھے کچھ تسلی ہو جائے گی باقی جہاں تک کمپنی کا تعلق ہے تو یقینا خدمات لینے سے قبل ان سے ساری معلومات لینی پڑیں گی۔ |
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اکرام بھائی آپکو شاہد بھائی نے اُوپرجواب دیا ہے۔ لیکن 5 جی بی ازٹومچ اورآپ اگربہت ذیادہ ڈاونلوڈنگ نہیں کرتے توبہتر رہے گا آپکے لئے۔
|
|
|
|
|
|
#9 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
شاہد بھائی ’’"ہارڈ کور ڈاؤن لوڈر"‘‘ کی وضاحت بھی ضروری ہو گی میرے لئے تو ![]() ویسے میں زیادہ تر بروزنگ اور یو ٹیوب تک ہی محدود ہوں یا پھر بیشتر وقت پاک نیٹ پر ہی گزرتا ہے ڈیوائس کے متعلق میں معلوم کرتا ہوں کمپنی سے کہ وہ کیا کہتے ہیں۔ پھر آپ سے رابطہ کرتے ہیں۔ ان شاء اللہ |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#11 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ ہر علاقے میں سروس کا فرق ہو تا ہے اس لیے آپ کے علاقے کے متعلق وہی بتائیں گے جو وہاں استعمال کرتے ہیں۔
چونکہ پی ٹی سی ایل آؤٹ آف سکوپ ہے اس لیے اس سے قطع نظر جو سکوپ میں ہیں۔ 1: پی ٹی سی ایل ایو: 2000 روپے ماہانہ۔ سروس کیسی ہے کوئی علم نہیں 2:وطین: آپ معلوم کر چُکے ہو۔ تاہم آپ کے علاقے میں سروس کیسی ہے۔ کُچھ علم نہیں۔ تاہم میرا خیال ہے وہ آپکو ٹیسٹ ڈرائیو دینے کو تیار ہوں گے۔ میرا دوست ایک ایم بی کاکنکشن استعمال کر رہا ہے ، اس کو ڈاؤن لوڈ سپیڈ 140-160 کے بی پی ایس ملتی ہے۔ ایک اور جگہ 512 کے بی پی ایس کا کنکشن چل رہا ہے۔ وہاں سپیڈ 60-70 کے بی پی ایس ملتی ہے۔ اس اعتبار سے وطین کی ہمارے علاقے میں سروس اچھی ہے۔ ورلڈ کال: ہمارے علاقے میں سروس بکواس ہے۔ اور مہنگا بھی ہے شاید وائی ٹرائب: میرے لیے تو 2400 ماہانہ بہت زیادہ ہیں۔ آپکا کام چل نکلے پھر بے شک پنگا لے لینا۔ ابھی میں اسکا مشورہ نہیں دوں گا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چونکہ ہر علاقے میں سروس کا فرق ہو تا ہے اس لیے آپ کے علاقے کے متعلق وہی بتائیں گے جو وہاں استعمال کرتے ہیں۔
چونکہ پی ٹی سی ایل آؤٹ آف سکوپ ہے اس لیے اس سے قطع نظر جو سکوپ میں ہیں۔ 1: پی ٹی سی ایل ایو: 2000 روپے ماہانہ۔ سروس کیسی ہے کوئی علم نہیں 2:وطین: آپ معلوم کر چُکے ہو۔ تاہم آپ کے علاقے میں سروس کیسی ہے۔ کُچھ علم نہیں۔ تاہم میرا خیال ہے وہ آپکو ٹیسٹ ڈرائیو دینے کو تیار ہوں گے۔ میرا دوست ایک ایم بی کاکنکشن استعمال کر رہا ہے ، اس کو ڈاؤن لوڈ سپیڈ 140-160 کے بی پی ایس ملتی ہے۔ ایک اور جگہ 512 کے بی پی ایس کا کنکشن چل رہا ہے۔ وہاں سپیڈ 60-70 کے بی پی ایس ملتی ہے۔ اس اعتبار سے وطین کی ہمارے علاقے میں سروس اچھی ہے۔ ورلڈ کال: ہمارے علاقے میں سروس بکواس ہے۔ اور مہنگا بھی ہے شاید وائی ٹرائب: میرے لیے تو 2400 ماہانہ بہت زیادہ ہیں۔ آپکا کام چل نکلے پھر بے شک پنگا لے لینا۔ ابھی میں اسکا مشورہ نہیں دوں گا |
|
|
|
|
|
#13 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شافی بھائی نے درست کہا کہ 5 جی بی بہت ہوتے ہیں بشر یہ کہ ہر وقت ڈاؤن لوڈنگ نہ ہو رہی ہو
اس لمٹ سے مراد یہ ہے کہ آپ جو پیج کھول رہے ہیں +جو کُچھ اپ لوڈ کر رہے ہین۔+جو فائلز آپ ڈاؤن لوڈ کر رہے ہیں۔ ۔۔مثلاً یہ مراسلہ(اپ لوڈ)+یہ پیج(ڈاون لوڈ)+ایک جی بی کی فائل ڈاؤن لوڈ Last edited by حیدر; 14-03-11 at 01:03 PM. |
|
|
|
|
|
#15 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہارڈکور (hardcore downloader) کی اصطلاح ایسے شخص کے لیئے استعمال کی جاتی جو کثرت سے ڈاؤن لوڈنگ کرتا یعنی جی بیز میں!!!!
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| com, images, speed, فوری, ہے،, کوششیں, کرنی, پیر, منتقل, منتقلی, اپنے, ایمان, السلام, انٹر, استعمال, بہترین, بھائی, جائے, دنیا, درکار, شروع, علم, غم, صحت, صرف |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| تیرے مست مست دو نین | محمدعدنان | گانے | 7 | 04-09-11 02:37 AM |
| فیصلہ درست ہو گیا ... قبلہ درست | جاویداسد | خبریں | 0 | 17-08-10 11:57 PM |
| پنجابی درخواست! | عمیر نعیم | قہقہے ہی قہقے | 14 | 09-07-08 02:29 PM |
| ایٹمی اسلحے خانے کی براہ راست رسائی ،امریکی درخواست آج مسترد کردیجائیگی | عبدالقدوس | خبریں | 3 | 16-04-08 06:23 PM |
| پاک فوج اقتدار اور بنیاد پرست اسلامی ریاست کے خواہاں ہیں، امریکی جریدہ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 28-10-07 09:25 AM |