| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 258
|
||||
| 2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (13-11-09), حیدر (13-11-09) |
|
|
#2 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب بھی نہ سمجھے تو مٹ جاؤ گے اے پاکستان والو
تمـــہاری داستـــاں بھی نہ ہوگــــی داســــتانوں مــیں جو قوم اللہ کو چھوڑ کر روٹی کپڑا مکان، سڑک، سیوریج، پارکس، روڈز و دیگر ترقیاتی کاموں جیسی مادی اشیا کے نام پر اپنا ووٹ تقسیم کر دے گی ۔ ۔ ۔ ۔اس قوم پر تو اس شعر کا بھی کیا اثر ہونا |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 865
کمائي: 13,997
شکریہ: 1,237
604 مراسلہ میں 1,513 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوام کی سادہ لو حی اپنی جگہ لیکن مجھے تو یہاں دال میں کچھ کالا کالا اور کچھ لال پیلا لگتا ہے ۔۔۔۔۔۔
اس میں عوام کی پی پی پی سے محبت سے زیادہ پی پی پی والوں کی چالا کی اور بزبان فاروق ستا ر ودیگر ، دھاندلی نے بڑا بنیادی کردار ادا کیا ہے ۔جب آپ خزانے کا منہ کھول دیں بلکہ چھت ہی اڑا دیں تو یہ نتائج حاصل کرنا کو ئی مشکل کام نہیں ہے ، اور مجھے تو فکر گلستاں کی ہے کہ ہر شاخ پہ الو بیھٹا ہے'''اور مزید بٹھا ئے جا رہے ہیں'' انجام گلستاں کیا ہو گا ؟؟؟؟؟؟؎
__________________
کی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے وفا تو نے تو ہم تیرے ہیں یہ جہاں چیز ہے کیا لوح وقلم بھی تیرے ہیں احمد نوازعباسی |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمدنواز کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-11-09), راجہ اکرام (13-11-09) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جو آٹا چینی نہیں دے سکے وہ روٹی کپڑا مکان کیا دینگے ؟؟؟؟؟
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا | حیدر (14-11-09), راجہ اکرام (14-11-09) |
|
|
#6 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
دانش بھائی ۔ ۔ ۔ مجھے نہیں معلوم آپ کا دنیا سے کتنا تجربہ ہے۔ لیکن میرا ذاتی تجربہ جتنا بھی ہے اس میں میں نے یہی سیکھا ہے کہ جب بھی کوئی مسلمان دو آپشن یعنی اللہ اور دنیا میں سے دنیا کو چنتا ہے تو اللہ اسکو دنیا کے حوالے کر دیتا ہے اور پھر اس مسلمان کو دنیا بھی نہیں ملتی۔ یہی حالت ہماری قوم کی ہے۔ جتنے ذرائع، جتنی دولت، جتنی امداد پاکستان کو ملی ہے کم ہی ملکوں کو ملی ہو گی ۔ ۔ ۔ لیکن دیکھ لیں ہماری حالت روز بروز خستہ ہوتی جا رہی ہے۔ یہ اسی لیے ہے کہ ہم لوگ اللہ کو چھوڑ کر روٹی کپڑا مکان کے پیچھے لگ گئے ہیں ۔ (یعنی شرک کر رہے ہیں)
میری اس بات کو اس حدیث قدسی کی روشنی میں دیکھیں اے ابن آدم ایک تیری چاہت ہے اور ایک میری چاہت ہے لیکن ہو گا وہی جو میری چاہت ہے اور اگر تو نے سپرد کر دیا خؤد کو اسکے جو میری چاہت ہے تو میں دے دوں گا تجھ کو وہ بھی جو تیری چاہت ہے اور اگر نافرمانی کی تو نے اس کی جو میری چاہت ہے تو میں تھکا دوں گا تجھ کو اس میں 'جو تیری چاہت ہے آخر میں ہو گا وہی جو میری چاہت ہے۔ دیکھ لیں آپ خود ۔ ۔ ۔ ہماری چاہت روٹی کپڑا مکان ہے ۔ ۔ ۔ اللہ نہیں ۔ تو اللہ نے ہم کو اسی میں تھکا کر رکھ دیا ہے۔ہم روز جتنی محنت کرتے ہیں کہ زیادہ پیسہ آئے ۔ ۔ ۔اتنی ہی آمدنی کم ہوتی جا رہی ہے۔ برکت کم ہوتی جا رہی ہے۔ کاروبار تباہ ہوتے جا رہے ہیں ۔ ہمارے جسموں میں بارود کی برچھیاں گھستی جا رہی ہیں۔ ہمارا خؤن گٹروں کے گندے پانیوں میں مل رہا ہے۔ کیا اللہ ہم کو تھکا نہیں رہا ہم کو ہماری چاہت میں؟ سوچیں ۔ ۔ ۔ مگر آج سے |
|
|
|
| حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا | راجہ اکرام (14-11-09) |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بہت خوب بدر بھائی
یہی سوچ ہے جس کے فقدان نے ہمیں یہ دن دکھائے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ کاش کہ ہم اک پل کے لئے سوچ سکیں کہ ہم کیا ہیں اور کدھر جا رہے ہیں۔ |
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر (14-11-09) |
![]() |
| Tags |
| color, پاکستان, لوگ, چاہت, نظر, محبت, معلوم, آج, اللہ, بھائی, ترمیم, حدیث, خلاف, سال, شعر, عوام, عقلمند, غائب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| الیکشن کمیشن میں الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے ذریعے ووٹ ڈالنے کا عملی مظاہرہ | گلاب خان | خبریں | 0 | 14-11-10 05:12 AM |
| لٹیروں نے حملہ کر دیا | J.S | دلچسپ اور عجیب | 2 | 24-04-10 05:12 AM |
| پاکستانی بچوں کو ووٹ دیں | خرم شہزاد خرم | گپ شپ | 6 | 27-02-10 03:42 AM |
| بھائیوںاور بہنوں مجھے اورمیرے بلاگ کو ووٹ دو | فرحان دانش | عمومی بحث | 24 | 20-01-10 08:17 PM |
| مسلمانوں نے مجھے ووٹ دیکر کامیاب کرایا، نریندر مودی | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 25-12-07 12:41 PM |