| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 337
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا فیس بک کا پیج تو کل رات سے کھل ہی نہیں رہا
پتہ نہیں یہ ptcl نے کیا ہے یا کیبل والے نے ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا | اویسی (19-05-10) |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
آپ لوگوںکا کیا خیال ہے ۔
فیس بک کے مخصوص حصوں پر پابندی ہونی چاہیے یا مکمل طور پر فیس بک پر۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فیس بک مکمل پہ۔اور اصول بننا چاہیے دوبارہ کوئی ایسی حرکت نہیں کرے گا۔۔جو کرے اسے بین کر دیا جائے سائیٹ کی انتظامیہ کی طرف سے۔۔
|
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | یاسر عمران مرزا (19-05-10), ابن آدم (19-05-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
عیسائیوں اور یہودیوں کی ویب سے بچیئے
مسلمان بنیئے مسلمانوں کے بنیئے مسلمانوں کو فوقیت دیجئیے پاکستانی فیس بک www.pakfacebook.com مکمل پاکستانی ویڈیو ویب جہاں ان لمیٹیڈ سائز کی ویڈیوز لوڈ اور شیئر کی جا سکتی ہیں Vidpk.com - Pakistan's Video Website ہمیں چاہیئے کہ مسلمان ہونے کے ناطے اپنے آپ کو فیس بک سے الگ کر لیں اپنا اکاؤنٹ بند کر لیں اپنی دوستی اپنے ان مسلمان بھائیوں کے لئے چھوڑ دیں جو پیغمبر محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ماننے والے ہیں یا ان لوگوں کے لئے جو محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے نام کی بھی بے حرمتی نہیں کر سکتے ایک حدیث کا مفہوم ہے قیامت میں ہر شخص اس کے ساتھ ہوگا جس کا ساتھ وہ دنیا میں رکھتا تھا کیا ہم ان خبیث لوگوں کے ساتھ اب بھی ہیں بس ایونٹ چلا جائے ہم پھر فیس بک پر کیا یہی محمدصلی اللہ علیہ وسلم سے محبت ہے ہم اس کے بدلے دوسرے ذرائع کیوں استعمال نہیں کر لیتے تا کہ بار بار ایسا عمل کرنے کی نا سوچ سکیں یہ غیر مسلم ورنہ ہر سال ایسا ہی ہو گا اور ہم 5 سے 10 دن کے لئے فیس بک بند کر کے محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی محبت کا دم بھرتے رہیں گے کیا ہم محمدصلی اللہ علیہ وسلم کے ساتھ ہیں یا محمدصلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کرنے والوں کے ساتھ؟ گر ہم فیس بک ہی چاہتے ہیں تو پاکستانی فیس بک استعمال کر سکتے ہیں عیسائیوں اور یہودیوں کی ویب سے بچیئے مسلمان بنیئے مسلمانوں کے بنیئے مسلمانوں کو فوقیت دیجئیے پاکستانی فیس بک www.pakfacebook.com مکمل پاکستانی ویڈیو ویب جہاں ان لمیٹیڈ سائز کی ویڈیوز لوڈ اور شیئر کی جا سکتی ہیں Vidpk.com - Pakistan's Video Website
__________________
سمجھو تو بہت قابلِ تعظیم ہے لوگوں اِک دوست کا اِک دوست سے پیار کا رشتہ www.tariqraheel.blogspot.com |
|
|
|
| طارق راحیل کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (21-05-10) |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
یار یہ پاک فیس بک تو کھلتی ہی نہیں ہے۔ کھل جائے تو رجسٹریشن نہیں ہوتی، جس ربط پر بھی کلک کرتے ہیں وہ گھنٹا لگاتا ہے کھلنے میں۔
اور اس کا نام پاک فیس بک کی بجائے ایسا رکھا جاتا جس سے ظاہر ہوتا کہ یہ اخلاقی اقدار کی حفاظت کرنے والی فیس بک ہے جہاں پر کسی کے دین اور مذہب کا مذاق نہیں اڑایا جائے گا، جس پر لوگوں کی پرائویسی محفوظ رہے گی ۔ تا کہ تمام لوگ اس میں شامل ہو سکتے اور صحیح معنوں میں یہ سائٹ فیس بک کے مقابلے پرآ سکتی۔ اس میں ایسے غیر مسلم بھی شامل ہوتے جو غلط کو غلط اور صیحح کو صحیح کہنے کا حوصلہ رکھتے۔ پاک فیس بک نام رکھ کر آپ نے اس کو پاکستانیوں کے لیے مخصوص کر دیا ہے ۔ |
|
|
|
| یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (22-05-10) |
|
|
#7 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
میں نے بھی کوشش کرلی ہے، یہ سائٹ نہیں کھل رہی۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| pakistan, کورٹ, گئی, ویب, وقت, چین, مقابلہ, ملک, مسلمانوں, انفارمیشن ٹیکنالوجی, انٹرنیٹ, اسلام, اسلامی, حکم, حصہ, خلاف, خرم, درخواست, ذوالفقار, زندگی, شروع, علی, عائد, عدالت, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| نشئی بیوروکریٹ نے پولیس کو جوتے مار کر ایس ایس پی سندھ بدر کرا دیا | جاویداسد | خبریں | 2 | 25-02-12 06:59 AM |
| سندھ حکومت نے کراچی میں جزوی کرفیو مسترد کردیا | ALI-OAD | خبریں | 0 | 17-01-11 08:47 AM |
| کراچی کے حساس علاقوں میں جزوی کرفیو‘ ٹارگٹ کلنگ میں مزید 5 جاں بحق | ALI-OAD | خبریں | 0 | 17-01-11 08:36 AM |
| کراچی میں پرتشدد واقعات کیخلاف وکلا کااحتجاج،عدالتوں کا جزوی بائیکاٹ | میاں شاہد | خبریں | 0 | 17-04-08 11:24 AM |
| ماتحت عدلیہ میں وکلاء کی جزوی ہڑتال ،پی سی او ججوں کی عدالتوں کا مکمل بائیکاٹ | عبدالقدوس | خبریں | 0 | 16-11-07 07:38 PM |