واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


فیس بک پہ ایک اور بےغیرتی

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 26-07-10, 10:38 AM   #1
فیس بک پہ ایک اور بےغیرتی
محمدعدنان محمدعدنان آف لائن ہے 26-07-10, 10:38 AM

السلامُ‌علیکم دوستو!
بہت افسوس کے ساتھ میں یہاں بیان کررہا ہوں کہ کفارکی طرف سے مسلمانوں کے جذبات مجروح کرنے کی سازشیں اکثر ہوتی رہتی ہیں۔ اور وقتی طور پہ ہم سب بہت غصہ ہوتے ہیں اور واویلا کرتے ہیں لیکن بعد میں سب کچھ بھول بھال جاتے ہیں ۔ جیسا کہ پچھلے دنوں فیس بک پہ نعوذ باللہ حضرت محمد صلی اللہ علیہ والہ وسلم کے خاکے بنائے گئے جس کی نتیجہ میں‌مسلمانوں کی طرف سے کافی احتجاج کیا گیا اور کچھ ممالک نے فیس بک اور کچھ دوسری سائٹس پہ مکمل اور کچھ ممالک میں‌جزوی طور پہ پابندی لگائی جو کہ کچھ عرصہ کے بعد پھر سے اٹھا لی گئی ۔ اس دوران فیس بک کو بہت سے لوگوں نے خیر باد کہہ دیا ۔ لیکن ان کفار کی طرف سے یہ سننے میں‌آتا رہا کہ مسلمان زیادہ دیر تک فیس بک یا دوسری سائٹس سے دور نہیں رہ سکتے۔ اور بالکل ایسا ہی ہوا۔
اب کفار نے مسلمانوں کو اشتعال دلانے کے لئے فیس بک پہ ایک پیج بنایا ہے جس کا نام نعوذ باللہ ، استغفراللہ "Everbody Burn Quran Day" رکھا ہے۔اور بھی اس طرح کے کئی پیجز ہیں۔
اب کی بار ہمیں ان کتوں کو منہ توڑ جواب دینا ہوگا ۔اور آپ سب سے گزارش ہے کہ اس پیج کی زیادہ سے زیادہ رپورٹ کریں تاکہ فیس بک کی بے غیرت انتظامیہ اس کے خلاف ایکشن لے اور ہماری حکومت کو بھی اب مکمل طور پہ فیس بک کو پاکستان میں بین کردینا چاہئیے۔

فیس بک پہ ایک اور بےغیرتی | عدنان کا بلاگ
__________________
----------

Last edited by محمدعدنان; 26-07-10 at 10:42 AM..

 
محمدعدنان's Avatar
محمدعدنان
ناظم اعلی


تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 211
Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے محمدعدنان کا شکریہ ادا کیا
محمدخلیل (26-07-10), مرزا عامر (26-07-10), اویسی (27-07-10), ابرارحسین (26-07-10), حیدر (26-07-10), شاہ جی 90 (26-07-10), عبداللہ آدم (26-07-10)
پرانا 26-07-10, 01:29 PM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Nov 2007
مراسلات: 983
کمائي: 32,018
شکریہ: 1,331
738 مراسلہ میں 2,352 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایکسپریس نیوز والوں‌نے ایک نئی سوشل نیٹ ورکنگ کی سائٹ بنائی ہے اسے ٹرائی کریں‌،سہولیات بھی تقریبا فیس بک جیسی ہی ہیں ،مجھے تو پسند آئی ہے
Welcome to Youthbuk! | Your own Community
ابرارحسین آف لائن ہے   Reply With Quote
ابرارحسین کا شکریہ ادا کیا گیا
شاہ جی 90 (26-07-10)
جواب

Tags
burn, com, فیس, ہوتے, ہماری, کرتے, گئی, پہ, پاکستان, وقتی, وسلم, نام, مکمل, مسلمانوں, انتظامیہ, احتجاج, بے, بار, جواب, خلاف, دینا, طور, عرصہ, غیرت, غصہ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
قیمتی ذخائر غیر ملکی کمپنی کو نہ دئیے جائے؛ڈاکٹر ثمر مبارک ALI-OAD خبریں 0 18-01-11 08:04 AM
ہماری بے غیر تی دیکھ لو جاویداسد خبریں 18 08-12-10 09:44 AM
فیس بک پرغیرشائستہ پیغامات، طلباء معطل فیصل ناصر خبریں 10 10-10-10 04:29 PM
اتحاد و یکجہتی... کے بغیر کامیابی ناممکن ہے پیاسا متفرقات 1 02-11-08 01:59 PM
فورم ترغیب کس طرح دی جاتی ہے؟ عرفان حیدر تجاویز اور شکایات 4 11-05-08 04:25 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger