واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قابل غور بات

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-04-11, 11:10 AM   #1
قابل غور بات
سحر سحر آن لائن ہے 02-04-11, 11:10 AM



شاہد آفریدی کی باتوں میں سب سے ذیادہ قابل غوربات (بحیثت قوم) آپ کو کیا لگی ، یہاں لکھیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے

 
سحر's Avatar
سحر
Administrator
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 515
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), کنعان (02-04-11), نورالدین (02-04-11), بزم خیال (04-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:22 AM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

الســلامُ علیکم

مختلف باتیں نوٹ کیں مثلاً،
رحمٰن ملک کا فون کرنا اوراسکی بات کی شاہد آفریدی کو سمجھ نہ لگنا۔

ایک بات اسکی اچھی لگی جب اس نے کہا کہ ہمارا مقصد متح ہو کر کھیلنا تھا اورایک میں کہا کہ جب ٹیم ہارتی ہے تو سب کو غلطیاں دیکھائی دیتی ہیں یعنی ہم ہی پھولوں کے ہار پہنا کہ رُخصت کرتے ہیں اورجب نتیجہ ہماری سوچ کے برعکس ہوتا ہے توشعلہ بیانی شروع کردیتے ہیں۔ جو اُنکے کیلئے ہرٹنگ ہے۔


اُنکے بھائی کی گُفتگو!!!
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), ھارون اعظم (02-04-11), حیدر (04-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:26 AM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہاں ایک بات بیان کرنا چاہوں گی کہ یا تواس میں سپورٹس مین سپرٹ کوٹ کوٹ کر بھری ہے یا پھر یہ سوالات کو فیس کرنے کیلئے مینٹلی طور پر تیار تھا کیونکہ بہت خود اعتمادی سے جوابات دیئے اس نے۔ ویل ڈن
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), نورالدین (02-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:37 AM   #4
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد آفریدی کے انٹرویو میں ایک قابل غور بات تھی
کہ ہم کو انڈیا سے نفرت کیوں ہے ۔
اگر تو ہم کو انڈیا سے واقعی نفرت ہے تو کیوں ہم انڈین فلمیں ، انڈین ڈرامیں دیکھتے ہیں ۔ کیوں ہماری شادیاں انڈین طرز پر ہوتی ہیں ۔
قومیں تو ان کو فالو کرتیں جن سے وہ محبت کرتی ہیں ۔ نا کہ نفرت کرنے والوں کو
یہ سوال ہم کو بحیثیت قوم اپنے آپ سے کرنا چاہیے کہ کیا واقعی ہم کو انڈیا سے نفرت ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), ھارون اعظم (02-04-11), مرزا عامر (05-04-11), حیدر (04-04-11), سیفی خان (04-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:40 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بالکل بہت اعتماد دکھتا ہے اس کی گفتگو میں.

ہار کر یہ حوصلہ ،،،،،،،،،،،،،،،
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), نورالدین (02-04-11), حیدر (04-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 02-04-11, 11:53 AM   #6
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شاہد آفریدی کے انٹرویو میں ایک قابل غور بات تھی
کہ ہم کو انڈیا سے نفرت کیوں ہے ۔
اگر تو ہم کو انڈیا سے واقعی نفرت ہے تو کیوں ہم انڈین فلمیں ، انڈین ڈرامیں دیکھتے ہیں ۔ کیوں ہماری شادیاں انڈین طرز پر ہوتی ہیں ۔
قومیں تو ان کو فالو کرتیں جن سے وہ محبت کرتی ہیں ۔ نا کہ نفرت کرنے والوں کو
یہ سوال ہم کو بحیثیت قوم اپنے آپ سے کرنا چاہیے کہ کیا واقعی ہم کو انڈیا سے نفرت ہے ۔
جب اس نے کہا تومجھے یہ بات اہم نہیں لگی کیونکہ یہ بات اس سمیت ہر وہ پاکستانی ایکٹر/ایکٹریس ودیگر کہتے نظرآتے ہیں جو انڈیا میں کام کرتے ہیں یا کام کرنے کے خواہاں ہیں۔ یہاں فرق اِتنا ہے کہ یہ کھیلنے کیلئے اوردیگرایکٹنگ کیلئے جاتے ہیں۔

البتہ قابلِ غور بات اِسکا اس "بات" کو کرنے کا "انداز" تھا جو اسکی بے پروائی، انٹینشن کو ظاہرت کرتا ہے۔ شُــکریہ
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 02-04-11, 12:08 PM   #7
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس بات سے قطع نظر کہ شاہد آفریدی نے یہ بات کس نیت سے کی یا کیا ظاہر کرنے کے لیے کی
لیکن کیا ہمارے لیے یہ سوچنے کا مقام نہیں کہ ہم انڈین فلمیں ، ڈرامیں وغیرہ اتنے شوق سے کیوں‌دیکھتے ہیں ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), ھارون اعظم (02-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 02-04-11, 12:16 PM   #8
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اپنی بات کروں تو مجھے تو ٹی وی دیکھے اِک عرصہ ہو گیا۔ اورمیرے گھر میں میری چھوٹی بہن ذیادہ ترکیوٹی وی یا پھرمدنی چینل ہی دیکھتی ہے۔

اوراگر باقی لوگوں کی بات کروں تو آپکی/ شاہدآفریدی کی بات سے اِتفاق کرتی ہوں کہ انڈین ڈرامے و فلمز نہ صرف ہماری تہذیب و ثقافت پراثرانداز ہو رہے ہیں بلکہ ہماری نئی نسل کے بگاڑ میں بھی اُنکا عمل دخل بہت ذیادہ ہے۔ لیکن افسوس کا مقام یہی ہے کہ یہ بات سوچتا کوئی نہیں کہ ہم ایک طرف انڈینزکوبُرا کہتے ہیں، اُن سے نفرت کرتے ہیں لیکن اُنکی رسومات کو اپنانے میں دیر نہیں کرتے نہ اُنکے پیش کئے گئے پروگرامز کا بائیکاٹ کرتے ہیں۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 02-04-11, 12:33 PM   #9
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

جی میرا کہنے کا مقصد یہی تھا ۔
ہم انڈین ڈرامیں ، فلمیں دیکھ کر انڈیا کو ذر مبادلہ دلا کر ایک طرح سے میچ فکسنگ کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ اب ایک ایک اپنا محاسبہ کرلے
اور جو ان کی رسومات کو اپناتا ہے وہ کیسے انڈیا سے نفرت کا اظہار کرتا ہے ؟
ہم کو بحیثیت قوم منافقت کو چھوڑنا ہوگا ۔
اپنی نفرتوں اور محبتوں کو خالص کرنا ہوگا ۔
اگر ہم پوری قوم میچ فکسنگ ترک کردے تو ہماری کسی حکومت اور کسی کھلاڑی کی ہمت نہیں ہوگی کہ وہ میچ فکسنگ کا سوچے بھی
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), ھارون اعظم (02-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (02-04-11)
کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
02-04-11 shafresha قوم میچ فکسنگ ترک کردے!!! 0
پرانا 02-04-11, 12:35 PM   #10
Senior Member
 
saraah's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: pakistan
مراسلات: 431
کمائي: 5,442
شکریہ: 630
273 مراسلہ میں 547 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
شاہد آفریدی کے انٹرویو میں ایک قابل غور بات تھی
کہ ہم کو انڈیا سے نفرت کیوں ہے ۔
اگر تو ہم کو انڈیا سے واقعی نفرت ہے تو کیوں ہم انڈین فلمیں ، انڈین ڈرامیں دیکھتے ہیں ۔ کیوں ہماری شادیاں انڈین طرز پر ہوتی ہیں ۔
قومیں تو ان کو فالو کرتیں جن سے وہ محبت کرتی ہیں ۔ نا کہ نفرت کرنے والوں کو
یہ سوال ہم کو بحیثیت قوم اپنے آپ سے کرنا چاہیے کہ کیا واقعی ہم کو انڈیا سے نفرت ہے ۔
شائد اسے بھی منافقت کہتے ہیں
saraah آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے saraah کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (04-04-11), عبداللہ آدم (02-04-11)
پرانا 02-04-11, 12:58 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
جی میرا کہنے کا مقصد یہی تھا ۔
ہم انڈین ڈرامیں ، فلمیں دیکھ کر انڈیا کو ذر مبادلہ دلا کر ایک طرح سے میچ فکسنگ کے مرتکب ہوتے ہیں ۔ اب ایک ایک اپنا محاسبہ کرلے
اور جو ان کی رسومات کو اپناتا ہے وہ کیسے انڈیا سے نفرت کا اظہار کرتا ہے ؟
ہم کو بحیثیت قوم منافقت کو چھوڑنا ہوگا ۔
اپنی نفرتوں اور محبتوں کو خالص کرنا ہوگا ۔
اگر ہم پوری قوم میچ فکسنگ ترک کردے تو ہماری کسی حکومت اور کسی کھلاڑی کی ہمت نہیں ہوگی کہ وہ میچ فکسنگ کا سوچے بھی
یہاں ایک بات ضرورکہوں گی کہ انڈیا سے نفرت کی کوئی وجہ بنتی نہیں کیونکہ وہ اپنے قول و فعل کیلئے آزاد اورہم اپنے قول و فعل کیلئے۔ بحثیت انسان ہمیں کسی اِنسان سے نفرت نہیں کرنا چاہئے اگرقابلِ نفرت ہے تو وہ اُسکا عمل ہے نہ کہ کام اورجو عمل ہمارے لئے باعثِ فائدہ یا نقصان نہیں ہے تو نفرت کی وجہ ہی نہیں رہتی۔

دُوسرا ہم انڈین فلمزوڈراموں کا بائیکاٹ کرنے کیلئے عملی طور پر کام کرسکتے ہیں اورآغاز ہم سب سے پہلے اپنے گھر اورپھراِردگرد سے کر سکتے ہیں۔

میچ فکسنگ میں دیکھا جائے توعوام کم اوربیوروکریٹس و حکمران ذیادہ انوالوہیں لہذٰا وہ ہماری ذمہ دارہ کے زُمرے میں نہیں آتے جبتکہ کوئی اُنکی ٹکرکا اُنکوراہِ راہ پر نہ لائے۔

اللہ نے ہم سب سوچنے سمجھنے کی صلاحیت دی ہے۔ اے کاش ہم اسکواستعمال کرنا سیکھ جائیں۔ آمین
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (02-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 02-04-11, 01:04 PM   #12
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آفریدی نے ایک اچھے جنگجو کی طرح‌اپنی شکت کو قبول کیا ہے!!!!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (02-04-11), حیدر (04-04-11), سحر (02-04-11), عبدالقدوس (05-04-11)
پرانا 02-04-11, 04:55 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شاہد آفریدی کا یہ کہنا کہ ہماری نفرت انڈیا کے ساتھ اس پیمانے پہ کیوں ہے یہ ایک اسپورٹ ہے اور اسے اسپورٹ ہی رہنے دیں اور یہاں ہر گھر میں انڈین فلمیں چلتی ہیں اور ہر شادی بیاہ میں انڈین رسومات شامل ہیں تو اس میں ہی اس کا اظہار کیوں ان تمام باتوں سے بھی تو نفرت کی جائے اٹ از دا بیسٹ کومنٹس
M A Ansari آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 02-04-11, 05:16 PM   #14
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : shafresha مراسلہ دیکھیں
آفریدی نے ایک اچھے جنگجو کی طرح‌اپنی شکت کو قبول کیا ہے!!!!
ایک کھلاڑی خواہ وہ کسی بھی فیلڈ سے تعلق رکھتا ہو، ذہنی طور پرہر طرح کی صورتحال کیلئے تیار رہتا ہے۔

سب سے اچھا کام اپنا بیسٹ دینا مگر اُس سے اچھا کام اپنی شکست کو دل سے قبول کرنا ہے۔
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
پرانا 04-04-11, 10:10 AM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default



یہ بھی دیکھیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (04-04-11), حیدر (04-04-11)
جواب

Tags
feature, فون, ہوتا, ہماری, کیلئے, کرتے, قوم, قابل, لکھیں, لگی, نوٹ, مقصد, ملک, آفریدی, اچھی, بھائی, باتوں, دیتی, ذیادہ, سوچ, شاہد, شروع, طور, غور, غلطیاں


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
سلسلہ پیار کا آغوش دَر آغوش بھی ہے عدنان دانی شعر و شاعری 1 16-06-11 03:27 PM
لنگر غوثیہ naeemuddin گپ شپ 1 12-05-09 08:32 PM
غور سے پڑہیئے چیتا چالباز اسلامی نظریہ حیات 1 09-01-09 11:39 AM
اغوا ـــــــــ!!! فیصل ناصر قہقہے ہی قہقے 1 07-12-08 07:50 PM
حس تخلیق کی حکمت پہ ذرا غور کرو میاں شاہد ذاکر دہلوی 0 22-04-08 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger