| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 726
|
||||
| 6 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | dxbgraphics (03-12-10), sahj (03-12-10), shafresha (03-12-10), یاسر عمران مرزا (02-12-10), حیدر (03-12-10), عبداللہ آدم (03-12-10) |
|
|
#2 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
حجور آپ غیر مسلموں کی بجائے پہلے خود مسلمانوں کی فکر کرلیں کی ساری دنیا میں زمین تنگ فقط مسلمانوں کے لیے ہی ہے آجکل مگر اس حقیقت پر آپ سمیت سب نام نہاد انسانی حقوق کے علمبرداروں کی زبانیں گنگ رہتی ہیں اکثررررررررررر جہاں تک تعلق ہے قانون توہین رسالت کا تو اسے غیر مسلموں کے خلاف امتیازی قانون سمجھنا یا تو عقل کے اندھوں کا کام ہے یا پھر سفاہت کی نشانی ۔ ۔ ۔والسلام
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#5 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن میں جانتا ہوں اور بے شک آپ بھی جانتے ہو کہ اس جیسا ہر موضوع آپ کی دکھتی رگ چھیڑنے کے برابر ہے۔
__________________
میرے ٹیوٹوریل میرے بلاگ پر ملاحظہ فرمائیں
http://dxbgraphics.blogspot.com |
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
توہین رسالت، تارک الحدیث ، اور ایسے ہی دوسرے الزامات سے صرف اور صرف مسلمان کی گردن کاٹنا مقصود ہے۔ تاریخہند گواہ ہے کہ کسی بھی غیر مسلم کی گردن توہین رسالت اور منکر الحدیث قرار دے کر نہیں کاٹی گئی۔ صرف اور صرف مسلمانوںکی گردنیں ان قوانین کے تحت کاٹی گئیں۔
بے چارے غیر مسلم، چاہے پر امن ہی کیوںنا ہو؟ اس کی گردن کاٹنے کے لئے بھی ملا کو کیا کوئی جواز چاہئے؟؟؟؟؟؟؟ تاریخ کے اوراق پلٹ لیجئے ۔۔ جواب مل جائے گا۔۔۔۔
__________________
فاروق سرور خان ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف |
|
|
|
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() |
جب آپ وضاحت کر رہے ہوں تو حوالہ جات دینا بھی آپ کی ذمہ داری بنتی ہے۔
وگرنہ یوسف کذاب، زید حامد اورجاوید غامدی صاحب والا معاملہ سمجھوں گا۔ |
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
چاہے غلط انداز و اطوار سے ہی سہی چلیئے کسی ایک نہ تو مانا کہ قانون توہین رسالت امتیازی قانون ہرگز نہیں اور نہ ہی کوئی ایسا قانون ہے کہ جس سے غیر مسلم اقلیتوں کو دھمکانا مقصود ہو ۔ ۔ ۔ ۔ |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ہاں مذہب اور قوم یا کسی بھی اور وجہ کو بنیاد بنا کر دوسرے انسان کو مارنا ہمیشہ سے ہی میری دکھتی رگ رہا ہے اور ہمیشہ رہے گا۔ ہم جنگل میں نہیں رہ رہے کہ ادھر ہتک رسول ہوئی اور ادھر گردن قلم۔ کوئی پاگل ہی ہوگا جو اس قانون سے باعلم ہونے کے باوجود ہتک رسول کرے گا۔ دوم ہتک رسول اگر مسلمان ممالک کی 4 دیواری کے اندر نہ بھی کی جائے تو بھی غیر مسلم، پر جوش مسلمانوں کے شکار سے بچ نہیں سکتا۔ آیا ہتک رسول چاند پر یا مریخ پر بیٹھ کر ہی نہ کیوں کی جائے۔ پراونہ رسول وہاں بھی ہتک کرنے والوں کی گردنیں کاٹنے پہنچ جائیں گے۔
|
|
|
|
|
|
#10 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() اتنا غصہ اچھا نہیں حضور۔ دھیرج دھیرج میں کوشش کروں گا کہ ایسے قوانین پیش کر سکوں جن کے تحت ہتک رسول صلی اللہ علیہ وسلم کرنے والوں کو پھولوں کے ہار پہنائے جا سکیں، انکو عیش و آرام سے رکھا جائے، ڈیفنس میں شاندار بینگلو اور دو چار خدمت چاکر بھی دئیے جائیں ۔یہ بھی اُس قانون میں تحریر کروانے کی کوشش کروں گا کہ ہر عامۃ المسلمین پر فرض قرار دیا جائے کہ ایسے بلند کردار افراد کے دیدار اور قدم بوسی کے لیے ضرور حاضر ہونا ہے۔ تاکہ انکو احساس ہو سکے کہ وہ کس قدر بلند کارنامہ سر انجام دے چُکے ہیں۔ جلد ہی ایک نیا تمغہ بھی بنوا رہا ہوں جو توہین رسول صلی اللہ علیہ وسلم کرنے والوں کو دیا جائے گا ۔ اس تمغے کی مختلف کیٹیگریز ہوں ۔ مثلاً تمغہ مذاقِ رسول، تمغہ ہتک رسول، تمغہ گستاخ رسول، تمغہ کیری کیچرِ رسول، علی ھذا القیاس۔ اس سلسلے میں کوئی تجاویز ہوں تو مجھے بتا دیجیے۔ کیونکہ آپ اس ملک کے مستقبل کے حکمران سے بات کر رہے ہیں ۔ استغفر اللہ ربی من کل ذنب و اتوب علیہ۔ و انا للہ و انا علیہ راجعون (یہ میں اپنے اوپر پڑھ رہا ہوں) |
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسلامی قانون کی کئی اقسام ہیں۔ اگر جنگل کا قانون یعنی بات بات پر لتر، ڈنڈے اور گردن کاٹنے کا قانون ہی اسلامی ہے تو اللہ حاٍفظ ہے آپکی سوچ کا!
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
تھوڑی سی انگریزی لڑائیں
اور آج کی تاریخمیںسب سے پہلے یہ پڑھیں۔ اس صفحے پر خبریں پڑھنا نا بھولئے گا۔ یہ صرف آج کی تاریخ (ہسٹری) ہے۔ کل کی ہسٹری بعد میں ۔۔۔ Haq Char Yaar - anti shia, ahmedi, qadiani website Haq Char Yaar ::: Fatwa Shia Kafir Scan Pages Islamic Books Tarekhi Dastawaiz Download | Sahaba Sunnat Fiqah Sunni Sunnah Quran Shia Qadiani Audio Bayans Muhammad Books اس سائٹکے مندرجات یا مقصد سے میرا کوئی تعلق نہیں۔ مزید صفحات اسی سائٹپر دیکھئے ۔۔۔۔ سابقہ تاریخ مجھ پر ادھار ہے۔ شاتم رسول ، منکر الحدیث اور تارک القرآن ۔ معمولی الزامات نہیں ہیں۔ "مرتدوں " کے گردنوں کے تحفے انہی الزامات کے بعد ان کے اہل خانہ کو بھجوائے جاتے رہے ہیں۔ والسلام Last edited by فاروق سرورخان; 03-12-10 at 11:58 AM. |
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
سلام ان پر جو حق کے طرفدار ہیں ۔ ۔ ۔
کیا یہ سوال صحیح ہے ؟؟؟ ’’ مسلمان مرتدد ہوجاتا ہے اگر وہ اللہ (ج) اور اس کے رسولوں (ص) کی(کسی بھی قسم سے) بےحرمتی کرئے اور اسلام میں مرتدد کی سزا موت ہے جب کوئی غیر مسلم (جو کہ کبھی مسلمان رہا ہی نہی یعنی وہ مرتدد ہی نہی ہوا ) تو کیا اس کی بھی وہی سزا ہوگئی جو ایک مسلمان کو دی جائے گی‘‘ ؟؟
__________________
شمع ہر رنگ میں جلتی ہے سحر ہونے تک |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر Rehan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2008
مراسلات: 665
کمائي: 7,277
شکریہ: 0
371 مراسلہ میں 828 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فتویٰ ہی دینا ہے نا تو وہ تو کوئی بھی دے سکتا ہے کہ فلاں فلاں دائرہ اسلام سے خارج ہے یا واجب القتل ہے یا مرتد ہے یا کافر ہے وغیرہ وغیرہ۔ کہیں کسی کو کوئی مثبت فتویٰ دیتے دیکھا سنا ہے آجکل کے دور میں؟ اگر کسی کو پتا ہو تو مجھے مطلع کر دے۔
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| php, فرض, کراچی, پاکستان, پاکستانی, قرآنی, لندن, موت, موجودہ, منصوبہ, محبت, معلوم, معاشرہ, ایمان, اللہ, الزام, امریکہ, اسلام, اسلامی, اعلیٰ, تعلیم, تصویر, جرم, خلاف, زرداری |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پیاز 100روپے کلو فروخت کرنے پر خاتون نے سبزی فروش کی پٹائی کردی | جاویداسد | خبریں | 8 | 12-01-11 12:34 PM |
| قانون توہین رسالت اور غازی علم دین شہید...آج کی دنیا…اشتیاق بیگ | sahj | خبریں | 1 | 12-01-11 12:31 PM |
| ٹیم اراکین کو اعزازی کارڈ دیے جائیں | ماموں نعمان کا | تجاویز اور شکایات | 121 | 28-08-10 08:55 PM |
| قانون توہین رسالت اور حدود آرڈینینس امتیازی ہیں ؟؟؟؟؟؟؟؟ | احمدنواز | سیاست | 0 | 04-11-09 09:52 AM |
| توہیں رسالت کے خلاف آواز اٹھائیں۔ | monee3s | عقیدہ رسالت | 14 | 19-03-09 03:19 PM |