| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 395
|
||||
| 9 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا | Miss Khan (15-11-11), shafresha (15-11-11), نبیل خان (17-11-11), محمد یاسرعلی (15-11-11), محمدخلیل (15-11-11), wajee (15-11-11), احمد نذیر (15-11-11), حیدر Rehan (15-11-11), حسن قادری (16-11-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2011
مقام: Karachi
عمر: 28
مراسلات: 2,207
کمائي: 23,651
شکریہ: 3,780
1,321 مراسلہ میں 3,018 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ sms آیا تھا مجھے، عقل تسلیم ہی نہیں کر رہی تھی یہ سب۔ اور اب ویڈیو دیکھ کر تو مزید دماغ کام نہیں کر رہا، کچھ سمجھ نہیں آرہا ، بس اللہ سے یہی دعا ہے کہ عزت کی حفاظت کر مرنےسے پہلے بھی اور مرنے کے بعد بھی، اللہ کرے یہ پہلا اور آخری درندہ ہو،جن کی بے حرمتی کی ہے اللہ ان پر بس رحمتیں نازل کرے۔۔۔ وہ معصوم عورتیں مرنے کے بعد بھی اس شیطان سے۔۔۔۔۔۔۔ پتا نہیں کیسی ہوس تھی اس کی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اف۔۔۔۔ اللہ رحم ۔۔۔۔۔۔اللہ رحم ،کیا شیطانیت اس حد تک جا سکتی ہے؟ سمجھ ہی نہیں آرہا، سچ ہے تو واقعی ڈوب مرنے کا مقام ہے اور جھوٹ ہے تو بھی باعث ذلت، باعث شرم ۔۔۔۔۔۔۔۔!
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے Miss Khan کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() |
ایسے لوگوں کے سرعام سنگسار کر دینا چاہیے۔ پھر ان کی خاک کو بھی جلا دینا چاہیے
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدخلیل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
خلیل بھائی آپ نے صحیح سزا تجویز کی ہے ، ایسے لوگوں کو شائد ایسے ہی عبرت ہو ورنہ تو یہ خدا کو بھی بھولے ہوئے ہیں
__________________
اے ایمان والو اللّٰہ سے ڈرو اور اسکی طرف وسیلہ ڈھونڈو (جس کی بدولت تمہیں اس کا قُرب حاصل ہو ) اور اس کی راہ میں جہاد کرو اس امید پر کہ فلاح پاؤ (المائدہ 35) ندامت میں جھکے ہوئے سر سے اطاعت میں جھُکا ہوا سر بہتر ہے
|
|
|
|
| مہتاب کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (15-11-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() |
اس کو سرعام سنگسار کرنا چاہیے
یقین نہیں آتا کوئی ایسے بھی کر سکتا ہے اس ذلیل کو انسان کہنا بھی انسانیت کی تذلیل ہے اللہ پاک اس کو ساری دنیا کے لیے عبرت کا نشان بنا دے۔
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب https://www.facebook.com/groups/pak.net دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔ |
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (15-11-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب عورت قبر میں بھی محفوظ نہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اسے تو جانور کہنا بھی شاید اللہ کی مخلوق کی توھین ھے۔ اُن مُر دوں نے انہیں ناپاک کرنے پر اس سے سؤال کرنا ھے تب؟
پھر کہتے ھیں سنگسار کرنا یا کوڑے لگانا بے حسی ھے اگر شروع ھی میں سخت سزا ملنے کا ڈر ھو تو انسان اس حدّ تک بھٹکتا ھی نہیں۔۔۔۔ یہی مصلحت ھے میرے کریم ربّ کے ھر حکم میں۔
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
بے شک عروج آپی آپ ٹھیک کہہ رہی ہیں ۔
|
|
|
|
| محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (15-11-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اس شخص کی وہ حالت کرنی چاہیے کہ زندہ بھی رہے اور تڑپے بھی ہاتھ پاوں ناک کاٹ کر سڑکوں پر رکھ دیں اتنی اذیت دے کہ آئندہ کسی کی ہمت نا ہو اتنا انسانیت سے گرا ہو کام کرنے کی ۔ قبرستانوں اور مسجدوں میں اپنے ہی علاقے کے لوگوں کو رکھنا چاہیے یہ بہت بڑی غلطی کرتے ہیں بندے کا اتہ پتہ نہیں ہوتا وہ مولوی یا گورکن بن کر پھر ایسے کام کرتا ہے۔
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | یاسر عمران مرزا (15-11-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
اور صرف گورکن کی ہی ذمہ داری کیوں ہے کہ وہ قبرستان میں پھرے۔ کیا ہر قبرستان کی کوئی انتظامیہ کمیٹی نہیںبنائی جا سکتی جو وقتا فوقتا جائزہ لیتی رہے۔ یہ بندہ جس قبرستان میں رہا، لگتا ہے وہاں کا تو کوئی والی وارث ہی نہیں تھا۔
کئی جگہوں پر یہ ایک اچھا طریقہ کار کیا جاتا ہے کہ مردے کو دفنانے کے بعد اس کے گھر والے وہاں قرآن خوانی کے لیے مدرسہ کے چند طالبعلم بٹھا دیتے ہیں اوربعض صورتوں میں گھر کا کوئی بندہ بھی ان کے ساتھ رہتا ہے۔ دفنانے کے بعد والی رات سے وہاں قرآن خوانی ہوتی رہتی ہے اگلے دن تک۔ اور عورت کی وفات پر اسے رات کو دفن کیا جاتا ہے۔ اب تو لگتا ہے ہر ایک کو ایسے ہی کرنا چاہیے۔ اپنے مردوں کی حٍفاظت کے لیے۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب قبرستانوں میں بھی پرإئیوٹ سیکوڑی گارڈ رکھنے پڑھے گے ۔ہم مسلمان کہلانے والے ہیں ہم سے اچھے تو یہودوں، نصارا ،ہندوں ہے وہ مردوں کے ساتھ تو ایسا نہیں کرتے
|
|
|
|
| wajee کا شکریہ ادا کیا گیا | حیدر Rehan (15-11-11) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بلکہ میرے خیال سے تو اب عورتوں کو اپنے گھر کے لان میں دفن کرنا چاہیے ۔
|
|
|
|
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
اللہ سے دعا ہے کہ اس ملک کے لیے ایک بہترین انصاف دلانے والا بندہ مقرر کرے آمین
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہے۔, ہے،, کوئی, کریں۔, ٹھیک, پولیس, پاکستانی, پاگل, یا, ویڈیو, والوں, والا, ڈرامہ, قبروں, قدر, لگتا, معاشرہ, انداز, بے, بندہ, بندے, جرم, دونوں, دماغ, شکار |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| پاکستان میں خود کش حملوں کیلئے لڑکیاں خریدی جاتی ہیں،بھارتی اخبار | عارف اقبال | خبریں | 7 | 19-04-11 11:39 PM |
| پاکستانی فنکاروں سے کام نہ لیں ورنہ سختی سے نمٹیں گے، شیوسینا کی بھارتی چینلز اور پروڈیوسرز کو دھمکی | گلاب خان | خبریں | 0 | 21-02-11 06:52 AM |
| کشمیری لیڈروں نے آٹھ نکا تی بھارتی فارمولہ مسترد کردیا | جاویداسد | خبریں | 0 | 25-09-10 11:59 PM |
| سیالکوٹ: دو معصوموں کا قتل اور نعشوں کی بے حرمتی ۔۔۔ کمزور دل مت دیکھیں | فرحان دانش | پاکستان میں دہشت گردی | 7 | 22-08-10 04:32 PM |
| میریٹ ہوٹل میں ہونے والے دھماکوں کے شہیدوں اور زخمیوں سے اظہار یکجہتی کیجیے | منتظمین | خاص آفرز اور اعلانات | 24 | 25-09-08 05:50 PM |