واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قبر ميں مُردوں كا سننا اور غامدي صاحب

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 09-09-11, 06:58 PM   #1
قبر ميں مُردوں كا سننا اور غامدي صاحب
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 09-09-11, 06:58 PM


۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

 
شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 574
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (03-10-11), مرزا عامر (30-09-11), احمد نذیر (03-10-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 08:37 PM   #2
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لو جی کر لو گل مولوی صاحب کے نزدیک قبرستان کے مُردوں کو سلام کرنا
ایسا ہے جیسے کوئی شاعر کسی کو مخاطب کرتا ہو عجیب منطق پیش کیا مولوی صاحب نے
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
مفتی (01-10-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 08:51 PM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

يہاں بھي نزلہ مولوي پر ہي نكلا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

غامدي صاحب نے تو آج تك اپنے ساتھ مولوي كا سابقہ نہيں لگايا نہ ان كے پيروكاروں نے لگايا۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (09-09-11), نبیل خان (01-10-11), حیدر (10-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 09:08 PM   #4
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
يہاں بھي نزلہ مولوي پر ہي نكلا
ہا ہا ہا ہا ہا ہا ہا

غامدي صاحب نے تو آج تك اپنے ساتھ مولوي كا سابقہ نہيں لگايا نہ ان كے پيروكاروں نے لگايا۔
تو آپ بتا دیں کسی کو مولوی کہنے کے لیے اس میں کیا خوبی ہونی چاہئے یا کوئی اور شرط ؟ کیا کسی کو مولوی کہنا گالی ہے ؟ معاز اللہ
تو آپ کیوں چڑ رہے ہیں مولوی کے لفظ سے ؟
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
مفتی (01-10-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 09:56 PM   #5
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے يار ميں كہاں چڑ رہا ہوں۔۔۔۔۔ بتا رہاہوں۔۔۔۔۔۔۔ باقي ہر ايك نے اپني مرضي كا مولوي بنا ركھا ہے اور مرضي كي تعريف بھي كر ركھي ہے۔۔۔۔ آپ جو پسند ہو اختيار كر سكتے ہيں بھائي
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
حیدر (10-09-11), عبداللہ آدم (10-09-11)
پرانا 09-09-11, 11:23 PM   #6
Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Sep 2011
مراسلات: 69
کمائي: 1,443
شکریہ: 118
55 مراسلہ میں 154 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غامدی صاحب شاید پچھلی صدی کے مولویوں کی بات کررھے ھیں اور آج کل کے مفتی صاحبان کا شاید ان کو پتا نہیں۔
کاشف اکرم وارثی آف لائن ہے   Reply With Quote
کاشف اکرم وارثی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 12:35 PM   #7
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ فرماتے ہیں::

اور اے نبی آپ ان قبروں والوں کو نہیں سنا سکتے((فاطر((

بات ختم
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (02-10-11), آبی ٹوکول (10-09-11), احمد نذیر (10-09-11), حیدر (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:04 PM   #8
Senior Member
 
Ferozi's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: Pakistan's Heart
مراسلات: 219
کمائي: 6,111
شکریہ: 241
169 مراسلہ میں 589 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اللہ فرماتے ہیں::

اور اے نبی آپ ان قبروں والوں کو نہیں سنا سکتے((فاطر((

بات ختم
تو نبی کریم کیا زندوں کو سنا سکتے ہیں ؟

اور نبی کریم قبر والوں کو کیا چیز سنا رہے تھے تو یہ آیت نازل ہو جس کا زکر آپ نے کیا ؟

Last edited by Ferozi; 11-09-11 at 11:05 AM.
Ferozi آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے Ferozi کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), مفتی (01-10-11), آبی ٹوکول (10-09-11)
پرانا 10-09-11, 07:47 PM   #9
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اللہ فرماتے ہیں::

اور اے نبی آپ ان قبروں والوں کو نہیں سنا سکتے((فاطر((

بات ختم
کیا نبی سُنتے ہیں ؟
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
مفتی (01-10-11)
پرانا 13-09-11, 09:23 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

واللڑائی است۔۔لڑائی است۔۔۔لڑائی است
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), سیفی خان (13-09-11)
پرانا 13-09-11, 10:58 AM   #11
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ہو تو نہیں رہی تھی.............. البتہ آپ کا موڈ اب ہے تو کروا لیں........... ہئی شابشے !!!
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), حیدر (14-09-11)
پرانا 30-09-11, 06:10 PM   #12
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

´غامدی صاحب نے اچھی دلیل پیش کی ہے ۔ اور اس میں ایسی کوئی غلط بات بھی نہیں کہی جوکہ اسلام کے منافی ہو
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (30-09-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 04:09 AM   #13
Senior Member
 
مفتی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 540
کمائي: 7,068
شکریہ: 489
308 مراسلہ میں 689 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : Ferozi مراسلہ دیکھیں
لو جی کر لو گل مولوی صاحب کے نزدیک قبرستان کے مُردوں کو سلام کرنا
ایسا ہے جیسے کوئی شاعر کسی کو مخاطب کرتا ہو عجیب منطق پیش کیا مولوی صاحب نے
جناب ان کی بات بھی درست ہے (کچھ) مردے نہیں سن سکتے کیونکہ وہ عذاب میں ہوں گے اور۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔ نیکو کاروں کی بات ہے کچھ اور ہے وہ تو یقیناً سنتے ہیں۔ قبر میں کوئی ساتھ دینے والا نہ ہوگا سوائے اعمال کے۔ قبر یا تو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ ہے یا دوزخ کے گڑھوں میں سے ایک گڑھا۔ کوشش کرنی چاہیے کہ ہماری قبر جنت کا باغ ہی ہو
__________________
کعبے کے بَدرُالدّجٰی تم پہ کروڑوں درود ♥ شافع روزِ جزا تم پہ کروڑوں درود
اور کوئی غیب کیا تم سے نہاں ہو بھلا ♥ جب نہ خدا ہی چُھپا تم پہ کروڑوں درود

صلی اللہ تعالٰی علیہ وآلہ واصحابہ وسلم
مفتی آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے مفتی کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), مہتاب (01-10-11), احمد نذیر (03-10-11), حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 08:25 AM   #14
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jun 2011
مراسلات: 2,296
کمائي: 26,633
شکریہ: 8,509
1,595 مراسلہ میں 3,524 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

غامدی صاحب کی برکت سے نئی بحث شروع ۔نہیں یار ہمارے حوصلے اتنے بلند ہیں کہ یوں کہنا زیادہ بہتر ہو گا کہ نئی لڑائی شروع ہونےلگی ہے
اللہ ای اللہ ۔ ۔ ۔ ۔ تے ۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔ خیر صلا
نبیل خان آن لائن ہے   Reply With Quote
نبیل خان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (01-10-11)
پرانا 01-10-11, 09:59 AM   #15
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 241
کمائي: 4,549
شکریہ: 97
163 مراسلہ میں 441 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

مردوں کو اپنے زندہ عزیز واقارب کے عملوں کی بھی خبر رہتی ہے

[size=x-large]ابو ایوب کا بیان ہے کہ زندوں کے عمل مُردوں پر پیش کئے جاتے ہیں اگر نیک ہوتے ہیں تو وہ خوش ہوتے ہیں اور کھِل اٹھتے ہیں ورنہ اللہ سے دعا کرتے ہیں کہ اے اللہ! انھیں برے عملوں سے بچا . محمد کا بیان ہے کہ ایک دن عباد بن عباد ابر اہیم بن صالح کے پا س گئے ، یہ فلسطین کے حاکم تھے . درخواست کی کہ کچھ نصیحت فر مائیے .فر مایا کیا نصیحت کروں اللہ تمہیں نیک بنائے . مجھے خبر ملی ہے کہ زندوں کے عمل اُن مردہ عزیزوں پر پیش کئے جاتے ہیں .اب تم اپنے عملوں پر غور کرلو . جو رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم پر پیش کئے جاتے ہیں پھر ابرا ہیم اس قدر روئے کہ داڑھی تر ہو گئی .

صدقہ بن سلیمان کا بیان ہے کہ میرے والد فوت ہو گے میں ان کی قبر پر آیا اور اپنے کئے پر پشیمان ہوا ، پھر میری آنکھ لگ گئی تو میں نے انہیں خواب میں دیکھا فر مارہے ہیں . بیٹا! میں تم سے انتہائی خوش ہوں . تمہارے عمل ہم پر پیش کئے جاتے تھے اور نیک ہو تے تھے . لیکن اس دفعہ میں ان سے سخت شرمندہ ہوا ، مجھے میرے پڑوسیوں میں رسوا نہ کرو . خالد کہتے ہیں کہ پھر میں نے صدقہ سے سنا ( یہ کو فہ میں میرے پڑوسی تھے ) کہ سحر کو یہ دعا مانگا کرتے تھے ، کہ اے نیکیوں کی اصلاح کر نے والے ،اے گمراہوں کو سیدھی راہ پر لانے والے ،اور انتہائی مہر بان اللہ مجھے نہ ٹوٹنے والی تو بہ کی تو فیق عطا فر ماء .اس موضوع پر آثارِ صحابہ کا کافی مواد ہے . عبد اللہ بن رواحہ رضی اللہ عنہ کے بعض انصاری عزیز یہ دعا مانگا کرتے تھے .اے اللہ میں ایسے عملوں سے تیری پناہ مانگتا ہوں جن کی وجہ سے عبد اللہ کو شرمندگی ہو اور میں ان کی نگاہوں سے گِر جاؤں .آپ ( عبد اللہ کی شہادت کے بعد یہ دعا مانگا کرتے تھے ) لفظ زیارت ہی سے معلوم ہوتا ہے کہ مردوں کو زیادرت کی خبر ہو جاتی ہے کیونکہ اگر زیارت کئے جانے والوں کو زیارت کر نیوالوں کی خبر نہ ہو تو ان کے حق میں یہ کہنا کہ فلاں نے فلاں کی زیارت کی غلط ہے تمام لوگوں کے نزدیک زیارت کا عقلی مفہوم یہی ہے . علاوہ ازیں سلام سے بھی ان کے شعور کا پتہ چلتا ہے . کیونکہ جنھیں سلام کر نے والوں کا شعور وعلم نہ ہو ان پر سلام کر نا بے کار محض ہے . حالانکہ رحمت عالم صلی اللہ علیہ وسلم نے مسلمانوں کو قبر ستان میں داخل ہوتے اس دعا کی تعلیم دی ہے . سلام علیکم اھل الدیار من المؤمنین والمسلمین وانا انشا ء اللہ بکم لا حقون یر حم اللہ المستقدمین منا ومنکم والمستا خرین نسا ل اللہ لنا ولکم العافیۃ .اے ان گھروں کے مومن ومسلمان با شندو ، تم پر سلامتی ہو ہم بھی ان شاء اللہ تم سے ملنے والے ہیں حق تعالیٰ ہم تم میں سے آگے جانے والوں اور پیچھے رہنے والوں پر رحم فر مائے .ہم اپنے اور تمہارے لئے اللہ سے عافیت مانگتے ہیں ۔کتاب الروح،علامہ ابن قیم رحمۃاللہ علیہ
__________________
ہندوستان کا پہلا اردواسلامی فورم ‌http://www.algazali.org
gazali آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے gazali کا شکریہ ادا کیا
نبیل خان (01-10-11), مہتاب (01-10-11), حیدر (01-10-11)
جواب

Tags
feature, ہي, کوئی, کرتا, پیش, پسند, كے, كا, قبر, قبرستان, لو, نہيں, نزدیک, ميں, مولوی, مخاطب, آج, اپنے, بھي, جیسے, سلام, سابقہ, ساتھ, شاعر, عجیب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جنھيں ميں ڈھونڈتا تھا آسمانوں ميں زمينوں ميں بزم خیال شاعر مشرق علامہ اقبال 1 31-03-11 10:55 AM
مشركوں كي عيدوں اور تہواروں ميں شركت اورانہيں مباركباد دينا چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 2 25-01-11 11:52 AM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں wajee شعر و شاعری 3 21-11-09 05:28 PM
تم مجھے بھول جاو، ميں تمہارے قابل نہيں ہوں نورین خان شعر و شاعری 81 12-09-09 10:59 AM
اب کے ہم بچھڑے تو شايد کبھي خوابوں ميں مليں The Great احمد فراز 0 28-08-09 09:12 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:07 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger