| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 170
|
||||
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
فائدہ ،،،،،،،،،،،،،کیا ہوگا،،،،،،،،،،،لوگ اسے شہید کہیں گے
آگے جمھوریت کی ماں مرگئی ہے آپ جمھوریت کا باپ مروانا چاہتے ہیں ،۔،،،،،،،،،، یہ ہا تھی ہیں زندہ لاکھ کا مرا ہوا سوا لا کھ کا |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا | محمدعدنان (25-10-11), احمد نذیر (28-10-11), حیدر (25-10-11), عبدالقدوس (26-10-11), عبداللہ آدم (25-10-11), عدنان دانی (25-10-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() |
پھر ہمت مرداں مددخدا۔ ۔ ۔ ۔
عوام کے اندر یہ شعور پیدا کرنا چاہئے کہ اب کی بار اگر ووٹ دیں تو کسی ایسے بندے کو دیں جو خوف خدا رکھتا ہو، اوردنیاوی فائدے کی غرض سے کسی ایسے بندے کو ووٹ دینے سے گریز کیا جائے، ، ، ، ، اور کچھ ایسا کیا جائے کی ایسا بندا حکومت میں آنے سے پہلے دس بار سوچے، ، ، اور جو آئے اس کو چھوٹی سی موت کی سزا دی جائے، ، ، لیکن پہلے ان 360 بتوں کو ختم کیا جائے جن کی بیٹیاں پورے پاکستان میں بییاہی گئی ہیں اور ان کے اپنے خاندان ملک سے باہر بیٹھے ہیں، ، ، ، ،
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
|
|
#5 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
عوامی شعور بیدار ہو گیا ہے کافی۔ ورنہ قتل کےبجائے زرداری کو ووٹ دینے پر نکاح ٹوٹنے کے فتوے سے بھی کام چل سکتا تھا۔ ہو رچوپو
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() |
اگر اسی بات پر سوچا جائے تو کراچی اور دیگر علاقوں میں خاک اور خون کی جنگ جاری ہے، اگر یہی جنگ کوئی مثبت رخ پکڑ لے ، ، ، ،لیکن یہاں توایک دوسرے کو مارا جارہا ہے، خود کو مظلوم ثابت کرنے کے لئے، ، ،
اسی طرح کا ایک اور واقعہ ہے،، کہ ایک حکومتی اہلکار کا کے کسی رشتے دار نے کسی مظلوم کی بیٹی کو اغواہ کیا اور ساری رات رکھنے کے بعد صبح واپس کرنے گئے اور اس کے والد نے انہیں کچھ برا بھلا کہا، وہ فلحال تو وہاں سے چلے گئے، لیکن بعد میں اس کو اسکی دونوں بیٹیوں سمیت اٹھا کرلے گئے اور ایک یا دو ہفتوں بعد واپس کیا اور ان کے والد کو کاٹ کاٹ کر چھوٹے چھوٹے ٹکرے کر کے جلا دیا، ، ، ، توٹ :اس واقع کی حتمی معلومات بھی بعد میں ضرورت پڑنے پر معلوم کرکے شائع کی جا سکتی ہیں۔ ۔ ۔ یہ حقیقت ہے ہمارے اہل اقتدار کی |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہا, فائدہ, فتویٰ, گے, گئی, پہلے, پورے, پاکستان, قتل, لاکھ, چاہئے۔, چاہتے, موت, ملک, ماں, مرا, اسکے, اسے, باپ, بار, دیں, زندہ, زرداری, سوا, شہید |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| یہودی علماءکا فتویٰ | فیصل ناصر | خبریں | 15 | 03-09-10 08:15 AM |
| کتے پالنا حرام ہے ایرانی عالم کا فتویٰ | جاویداسد | خبریں | 13 | 30-06-10 01:23 PM |
| کیری لوگر بل کے مخالفین کے لئے ایک 'فتویٰ'!!! | ھارون اعظم | خبریں | 0 | 03-11-09 08:58 PM |
| فتویٰ برائے فتویٰ!!! | وجدان | عمومی بحث | 9 | 06-11-08 04:05 PM |
| خود کش حملہ حرام:فتویٰ تاخیر سے | ابن جلال | خبریں | 0 | 17-10-08 06:07 PM |