| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 614
|
||||
|
|
#2 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مجھے اس کی موت سے دکھ ہوا ایک وقت وہ اسلام کے اتحاد کی علامت تھا۔
|
|
|
|
|
|
#3 | ||||||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔ |
||||||
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (22-10-11), پاکستانی (21-10-11), قاسمی (22-10-11), محمدعدنان (22-10-11), احمد نذیر (21-10-11), بلال اویسی (21-10-11), حسن قادری (21-10-11), راجہ اکرام (21-10-11), عبدالقدوس (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11) |
|
|
#4 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انا للہ وانا الیہ راجعون
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے کنعان کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
مقبول
|
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں اسکا بڑا ہاتھ ھے۔ایسے میں یہ ہمارا ہیرو بھی ہوا۔۔۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
كيوں كہ اگر يہ اچھا ہوتا تو اس ميں امريكہ اور نيٹو شامل نہ ہوتے۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | قاسمی (22-10-11), احمد نذیر (21-10-11), حسن قادری (21-10-11), شمشاد احمد (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11) |
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
ضياء الحق سے بھٹو كي پھانسي كي مخالفت اس نے بڑي شدت سے كي تھي۔ آخري آپشن كے طور پر اس نے كہا تھا كہ بھٹو كو پھانسي نہ دي جائے اسے ليبيا بھيج دياجائے۔۔۔۔ ليكن اس كي يہ بات نہ ماني گئي ۔۔ لہذا بھٹو كي پھانسي كے بعد يہ كبھي پاكستان نہيں آيا۔۔۔ اگر يہ بات درست ہے تو پھر اس كي ايٹمي خدمات بھٹو كے دور تك ہي تھي۔۔۔؟؟؟ |
|
|
|
|
|
|
#8 | |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
اقتباس:
اور کہیں پڑھا تھا کہ ایٹمی پروگرام کے شروعاتی دنوں میں اس نے روس کے 10 یورنییم کے ٹرک اغوا کرواکے پاکستان بھجوائے تھے
__________________
![]() http://voobuzz.com it's the place where you can talk about things you find interesting, Share updates, photos, videos, and more.
|
|
|
|
|
|
|
#9 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
ہمارے ہمسائے میں ایک گھر کے کئی افراد وہاں پر نوکری کے سلسلے میں مقیم تھے۔ اُن کا کہنا ہے کہ ہر طرف امن ہی امن اور خوشحالی تھی
|
|
|
|
|
|
#10 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری معلومات تو قذافی کے بارے میں محض اتنی تھیں
1: یہ لیبیا کا حکمران تھا 2:اسکے محافظین کا دستہ خواتین پر مشتمل تھا 3: قذافی سٹیڈیم اسی کے نام پر تھا 4:سُنا ہے کہ ڈاکٹر قدیر کی مخبری کرنے والا یہی بندہ تھا 5:اٹلی جا کر حسیناوں کو اسلام کی تبلیغ کیا کرتا تھا 6:اس نے مغرب سے تعلقات بڑھانے کے لیے لاکر بی کیس کو سچ تسلیم کیا اور ہرجانہ ادا کیا 7:اس کے دور میں باغیوں اور مغربیوں نے لیبیا پر حملہ کیا 8: اور سُنا ہے کہ قذافی مارا گیا۔ اب محض اتنی سی معلومات پر بندہ کسی کے بارے میں کیا رائے دے سکتا ہے۔
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (22-10-11), قاسمی (22-10-11), احمد نذیر (21-10-11), حیدر Rehan (21-10-11), حسن قادری (21-10-11), رضی (22-10-11), سام (21-10-11), عبداللہ آدم (21-10-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قذافی اچھا اور برا سب کچھ جاننے والے کے دربار میں پہنچ چکا ھے
ایک اور اسلامی اور تیل کی دولت سے مالامال ملک کفر کی سازش سے تباہ ھو گیا |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
کمائي: 32,135
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قذافی اچھا اور برا سب کچھ جاننے والے کے دربار میں پہنچ چکا ھے
ایک اور اسلامی اور تیل کی دولت سے مالامال ملک کفر کی سازش سے تباہ ھو گیا |
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() |
میں اس بارے کُچھ نہیں جانتا
بس اتنا پتا ہے کہ یہ لیبیا کا حُکمران تھا اور قذافی سٹیڈیم اس کے نام پر ہے |
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#14 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
پاکستان کو ایٹمی قوت بنانے میں ان کا کتنا ہاتھ تھا یہ تو نہیں معلوم۔ لیکن ایٹمی قوت کو ختم کرنے میں ان صاحب نے کوئی کسر نہیں چھوڑئی تھی ۔ سن 2002 ، 2003 کی تاریخ کے اوراق پلٹ کر دیکھیں ۔ بہر حال نیٹو کی طرف سے کسی کو اس طرح قتل کرنا ایک انتہائی بزدلانہ طرز عمل ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرا تو سؤال ھے کہ صدام، بن لادن اب قذافی۔ ھر ایک مسلمان۔ کیا کفار کے صدور مسلمانوں کے خلاف نہیں ھیں یا پھر ان کی پالیسیاں ھی ایسی ھوتی ھیں کہ خود صاف بچ جاتے ھیں پکڑے صرف مسلمان جاتے ھیں مگر کفار کے ھاتھوں۔
اپنی زندگی میں آ ج تک اس ملک کو غلط معنوں میں نہیں سنا اس کا ثبوت وھی کفار کی جلن اور قذافی کی شہادت میں اُن کا ھاتھ کا ھونا ھے۔اس مومن کی زندگی سے کفارکو تکلیف یا ڈر نہ ھوتا تو وہ یہ سب کرتے ھی کیوں؟
__________________
اے اللہ میرےوالدین پر رحم فرما۔ جیساکہ انہوں نے بچپن میں مجھے پالا۔ آمین۔ |
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہیں؟؟, کیوں؟؟, گے, وسطی, قدیم, قذافی, لیکن, لیں, لوگ, چکا, چھوڑیں, موت, مشرق, آمر, السلام, بڑا, بے, برا, حاضر, دامن, ساتھ, شک, شاید, عقل, عدالت |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| 9/11 کے دس سال.......ہم کہاں کھڑے ہیں؟؟ | عبداللہ آدم | عمومی بحث | 1 | 09-09-11 05:37 PM |
| کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟؟ | محمد یاسرعلی | اپکے کالم | 4 | 04-09-11 07:15 PM |
| ارے یہ کون ہیں؟؟ | محمدخلیل | گپ شپ | 5 | 10-02-11 02:19 PM |
| کیا حکومت کی کوئی ذمہ داری نہیں؟؟ | ام طلحہ | خبریں | 4 | 26-10-09 09:47 AM |
| کیا ہم ایک ہیں؟؟ | پاکستانی | عمومی بحث | 9 | 24-08-07 05:13 PM |