واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قرآن حکیم اور معیشت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-02-12, 12:41 AM   #1
قرآن حکیم اور معیشت
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 03-02-12, 12:41 AM

قرآن حکیم اورمعیشت

اکثر کہتے سنا ہے کہ قرآن مجید ایک مکمل ضابطہ حیات ہے۔ اس بات پر ایمان بھی ہے کہ اللہ نے چار کتابیں اپنے انبیاء پر نازل فرمائیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے کہ قرآن مجید زندگی کے ہر پہلو پر ہدایت و تلقین فراہم کرتا ہے۔

قرآن مجید کی راہنمائی اگر معشیت کے پہلو سے کی جائے تو سب سے پہلی بات (جو معشیت کے حوالے سے) میں نے اخز کی ہے وہ یہ ہے کہ قرآن مجید نے جس قدر معشیت کی اہمیت کا ذکر کیا ہے شاید ہی کسی نے کیا ہو۔

قرآن مجید میں جس قدر نماز کی تاکید کی گئی ہے بالکل ادھر ہی زکوۃ کی بھی تاکید کی گئی ہے۔محض نماز کی ادائیگی کے لیے شاید کرنے کے لیے شاید کوئی آیت نازل نہیں ہوئی ہے، بلکہ جس قدر اہمیت نماز کی ہے اس ہی قدر اہمیت زکوۃ کی بھی ہے۔

معاشرے میں اکثر برائیاں معشیت کی ناآسودگی کی طرف سے بھی ہیں۔ ایک جریدے کے مطابق جو معاشرہ معشیت کے اعتبار سے مضبوط ہو، وہاں پر جرائم کا گراف کم ہوتا ہے اس معاشرے کی نسبت جہاں پر معشیت لاغر ہو۔

زکوۃ اگر ایمانداری سے دی جائے اور اس کی تقسیم بھی اس ہی قدر ایمانداری سے کی جائے تو شاید معاشرے کی ایک کڑی کا مسئلہ کسی حد تک استوار ہو سکتا ہے۔ اس سے دہشت گردی کے عناصر بھی کم ہو سکتے ہیں۔

مال کا اسلام کے اصولوں کے مطابق 2.5٪ حصّہ اگر ادا کیا جائے تو معاشرے میں یتیموں، بیواوں، مسکینوں اور غریبوں کا بھلا ہو سکتا ہے اور ان کی انفراردی قوت اور اعتماد شاید ملک کے اور قوم کے فائدے میں ایک کردار ادا کر سکے۔

آپ سے گزارش ہے کہ اس معاملے میں کوئی راہنمائی کیجیے
__________________
نہیں ہوں پر میں قائل شدت پسندی کا
میں ترے عشق کی آخری حد چاہتا ہوں


Last edited by عبداللہ آدم; 10-02-12 at 03:35 AM.. وجہ: عنوان کی درستگی

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 229
Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
فاروق سرورخان (03-02-12), کنعان (04-02-12), یاسر عمران مرزا (09-02-12), احمد نذیر (03-02-12), عبداللہ آدم (10-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:17 AM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

تبدیلی خوش آئند ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (04-02-12)
پرانا 03-02-12, 10:54 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات یہ ہے کہ روایت پرستوں نے سوچنا چھوڑ دیا ہے ، لہذا جس طرح‌ راب میں مچھر پھنس جاتا ہے ، اسی طرح سوچ منجمد ہوگئی ہے ۔۔ مجھے تعجب ہوگا کہ کوئی معیشیت کے بارے میں کچھ لکھ سکے ۔۔۔

ابھی تک یہ طے نہیں‌ہوسکا ہے کہ زکواۃ‌ ڈھائی فی صد سنی طریقے سے یا 10 فی صد شیعہ طریقے سے ہوگی ؟؟‌
یہ بھی نہیں‌طے ہوسکا ہے کہ کون زکواۃ‌ دے گا اور زکواۃ حکومت کو ادا کی جائے گی یا پھر ملاء کو ؟؟؟
یہ بھی نہیں‌طے ہوسکا ہے کہ جمع شدہ زکواۃ‌ کی ادائیگی کس کو ہوگی؟؟
یہ بھی نہیں‌ طے ہوسکا ہے کہ زکواۃ‌ اور ٹیکس میں کیا فرق ہے ؟؟؟
ابھی یہ بھی طے نہیں‌ہے کہ سود کھانے والے کو روکنا ہے یا دینے والے کو۔۔۔۔ ؟؟؟
ابھی تک یہ بھی طے نہیں‌ ہوا ہے کہ سود کونسی والی آمدنی کو کہتے ہیں ؟؟؟

اور سب سے بڑھ کر یہ ابھی طے ہونا باقی ہے کہ معیشت کے اصول --- قرآن سے لیں‌گے --- یا پھر روایات اور فقہ سے ؟؟؟
آخر میں انتہائی افسوس کے ساتھ ، ۔۔۔۔ یہ بھی شائید علم نہیں کہ قرآن کے معیشیت کے اصول کیا ہیں ؟؟؟؟


دعوت فکر و نظر ہے ۔۔ دیکھتا ہوں‌کہ کیا کٹ پیسٹ ہوتا ہے

والسلام
__________________
فاروق سرور خان
ترے ضمیر پہ جب تک نہ ہو نزول کتاب
گرہ کشـا ہے نـہ رازی نـہ صـا حب کشـاف
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (03-02-12)
پرانا 03-02-12, 07:42 PM   #4
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میں کافی دیر معشیت کے چکر میں پریشان رہا کہ یہ ہے کیا۔ تو خاں صاحب نے مسئلہ حل کر دیا کہ یہ معیشت ہے ۔
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 03-02-12, 11:55 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

برادران کچھ روشنی ڈالیں
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-12, 03:03 AM   #6
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : مرزا عامر مراسلہ دیکھیں
میں کافی دیر معشیت کے چکر میں پریشان رہا کہ یہ ہے کیا۔ تو خاں صاحب نے مسئلہ حل کر دیا کہ یہ معیشت ہے ۔
قرآن اور مشیت

مشیت الٰہی


کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-02-12)
پرانا 04-02-12, 04:12 AM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شکریہ کنعان

میرا اندازہ درست نکلا ‌ مشیت الہی اور معیشیت میں ابھی فرق پتہ نہیں‌چلا لوگوں کو

بائی دی وے مشیت الہی کیا ہے ؟

53:39 وَأَن لَّيْسَ لِلْإِنسَانِ إِلَّا مَا سَعَى
اور یہ کہ نہیں ملتا انسان کو مگر وہ جس کی وہ کوشش کرتا ہے۔
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-02-12, 04:15 AM   #8
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
میرا اندازہ درست نکلا ‌ مشیت الہی اور معیشیت میں ابھی فرق پتہ نہیں‌چلا لوگوں کو
ہاں ہاں۔۔۔۔تسلیم کرتے ہیں کہ ہم سب جاہل گنوار ہیں۔ ہمیں کیا علم ۔۔۔ان گنجلگ اصطلاحات کا۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-02-12, 04:18 AM   #9
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بہت صبح اٹھ گئے آپ یا پھر سوئے نہیں

مان لینے کا شکریہ میں تو اپنی "ذاتی قرآن فہمی " دبا کر بیٹھا ہو ں تاکہ روایت پرستوں کی "فہم کا اندازہ ہوسکے

حیدر بھائی مان گیا بلوچوں کو ،،،، کم از کم بہادر تو نکلے دیکھنا یہ ہے کہ دوسرے کب تک سامنے آتے ہیں
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 04:39 AM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بہت صبح اٹھ گئے آپ یا پھر سوئے نہیں

مان لینے کا شکریہ میں تو اپنی "ذاتی قرآن فہمی " دبا کر بیٹھا ہو ں تاکہ روایت پرستوں کی "فہم کا اندازہ ہوسکے

حیدر بھائی مان گیا بلوچوں کو ،،،، کم از کم بہادر تو نکلے دیکھنا یہ ہے کہ دوسرے کب تک سامنے آتے ہیں
نہیں میں ابھی تک سویا ہی نہیں۔ دن میں بجلی نہیں ہوتی سو رات کو کام کر رہا ہوں۔

آپ نے مجھے پہچانا نہیں۔ نہ پہلے پہچان پائے تھے۔ ۔ ۔ اور بدقسمتی سے نہ اب پہچان پائے ہیں ۔ """میں اب بھی وہی ہی ہوں جو آج سے لگ بھگ تین سال قبل اس فورم پر آیا تھا۔"""

اور نہ ہی اُن دوسروں نے ابھی تک مجھے پہچانا ہے کہ جن کے سامنے آنے کا آپ انتظار کر رہے ہیں۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 04-02-12, 11:14 AM   #11
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مراسلات: 453
کمائي: 10,754
شکریہ: 354
449 مراسلہ میں 1,483 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اگر یہاں‌معیشت ہی کی بات ہو رہی ہے اور مشیت کا تذکرہ نہیں۔ تو خاں صاحب سے گزارش ہے کہ معیشت کے قرآنی اصول و فرامین سے ہمارے علم میں‌بھی اضافہ فرمائیں۔ آپ کے انداز سے محسوس ہوتا ہے کہ آپ کا اس موضوع پر مطالعہ بہت اچھا ہے۔
__________________
نہیں، اے محمدؐ، تمہارے رب کی قسم یہ کبھی مومن نہیں ہوسکتے جب تک کہ اپنے باہمی اختلافات میں یہ تم کو فیصلہ کرنے والا نہ مان لیں،پھر جو کچھ تم فیصلہ کرو اس پر اپنے دلوں میں بھی کوئی تنگی نہ محسوس کریں، بلکہ سر بسر تسلیم کر لیں۔ [النساء: 65]
شکاری آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شکاری کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-02-12), حیدر (04-02-12)
پرانا 04-02-12, 11:51 AM   #12
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

آپ کے پرخلوص سوال کا شکریہ۔

لکھوں گا لیکن کچھ دن کے بعد۔۔۔۔۔ انشاء اللہ تعالی ۔۔۔
والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
skjatala (04-02-12), حیدر (04-02-12), شکاری (04-02-12)
پرانا 09-02-12, 10:30 AM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Mar 2008
مقام: US
مراسلات: 3,645
کمائي: 28,550
شکریہ: 7,151
2,973 مراسلہ میں 8,779 بارشکریہ ادا کیا گیا
فاروق سرورخان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بات یہاں‌سے شروع کرتے ہیں کہ ہم سب پاک نیٹ والے ایک الگ گاؤں بساتے ہیں ۔ اس تصوراتی گاؤں‌میں‌ ہر چیز حقیقی ہے ۔ لیکن حکومت نہیں‌اور معیشیت نہیں۔

سب لوگ اپنے گھر کے باہر کوڑا پھینکتے ہیں ۔ جس سے کوڑے کے ڈھیر لگ جاتے ہیں۔ یہ تصور کیجئے اور کچھ علاج تجویز کیجئے۔۔

میں‌ معیشیت ہی کے موضوع پر ہوں ۔ ایک مثال اور دوں گا۔ اسی قسم کی لیکن بعد میں‌۔ ان دو مثالوں‌سے آگے بڑھنے میں‌مدد ملے گی

والسلام
فاروق سرورخان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (10-02-12), مرزا عامر (10-02-12)
پرانا 09-02-12, 12:16 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ آپ پاک نیٹ کی نہیں پاکستان کی بات کر رہے ہیں۔ ادھر ایسا ہی ہوتا ہے۔

ہماری گلی میں جو ایسا ہوتا ہے ، وہ بتا دیتا ہوں۔ ایسا ہے کہ پہلے تو ہم لوگ ٹانگیں پسار کر سوئے رہتے ہیں اور گالیاں بکتے رہتے ہیں۔ پھر مجھے یا میرے ایک دوست کو ہوش آتا ہے ، پھر ہم محلے داروں کو ہلاتے جلاتے ہیں، کھلے بُجے کرتے ہیں۔ سبھی لوگ تعاون پر آمادہ ہو جاتے ہیں۔ اور پھر یہ مسئلہ "عارضی طور پر" حل ہو جاتا ہے۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
فیصل ناصر (10-02-12)
پرانا 10-02-12, 12:15 AM   #15
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فاروق سرورخان مراسلہ دیکھیں
بات یہاں‌سے شروع کرتے ہیں کہ ہم سب پاک نیٹ والے ایک الگ گاؤں بساتے ہیں ۔ اس تصوراتی گاؤں‌میں‌ ہر چیز حقیقی ہے ۔ لیکن حکومت نہیں‌اور معیشیت نہیں۔

سب لوگ اپنے گھر کے باہر کوڑا پھینکتے ہیں ۔ جس سے کوڑے کے ڈھیر لگ جاتے ہیں۔ یہ تصور کیجئے اور کچھ علاج تجویز کیجئے۔۔

میں‌ معیشیت ہی کے موضوع پر ہوں ۔ ایک مثال اور دوں گا۔ اسی قسم کی لیکن بعد میں‌۔ ان دو مثالوں‌سے آگے بڑھنے میں‌مدد ملے گی

والسلام
صرف کوڑا نہیں پھینکتے دوسروں پر پان کی پیک بھی تھوکتے ہیں ۔ اس کا بھی حل تجویز کیجئے
میں بھی پاک نیٹ کی نہیں پاکستان کی بات کر رہا ہوں
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
جواب


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
فتنہ قادیانیت و مرزائیت کے خلاف حضرت پیر مہر علی شاہ صاحب کی تصنیف سیف چشتیائی ملک اظہر کتاب گھر 10 25-01-12 09:03 PM
کیا سوچتے ہو، پھولوں کی رت بیت گئی، رُت بیت گئی خرم شہزاد خرم شعر و شاعری 3 21-12-10 04:54 PM
مولانا فضل الرحمان، نصیربھٹہ اور کشمالہ طارق سمیت 148ارکان اسمبلی کی رکنیت معطل جاویداسد خبریں 15 22-10-10 12:49 PM
آئین میں اٹھارہویں ترمیم۔۔۔۔۔۔ جمہوریت کے چہرے پر آمریت کا ایک اور بد نماداغ Zullu230 سیاست 6 29-06-10 12:18 AM
جمہوریت کی بحالی کیلئے یورپی یونین کا کردار نہایت اہم ہے،نواز شریف عبدالقدوس خبریں 0 08-12-07 11:19 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 02:52 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger