واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قرآن کی فریاد

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 22-12-10, 06:48 PM   #1
قرآن کی فریاد
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 22-12-10, 06:48 PM

بسم اللہ الرحمٰن الرحیم
اسلام علیکم

قرآن کی فریاد
طاقوں میں سجایا جاتا ہوں ، آنکھوں سے لگایا جاتا ہوں
تعویذ بنایا جاتا ہوں ، دھودھو کے پلایا جاتا ہوں

جزدان حریر وریشم کے ، اور پھول ستارے چاندی کے
پھر عطر کی بارش ہوتی ہے ، خوشبو میں بسایا جاتا ہوں

جس طرح سے طوطے مینا کو ، کچھ بول سکھاے جاتے ہیں
اس طرح پڑھایا جاتا ہوں ، اس طرح سکھایا جاتا ہوں

جب قول وقسم لینے کے لیے ، تکرار کی نوبت آتی ہے
پھر میری ضرورت پڑتی ہے ، ہاتھوں پہ اُٹھایا جاتا ہوں

دل سوز سے خالی رہتے ہیں ، آنکھیں ہیں کہ نم ہوتی ہی نہیں
کہے کو میں اک اک جلسہ میں ، پڑھ پڑھ کے سنایا جاتا ہوں

نیکی پہ بدی کا غلبہ ہے ، سچائی سے بڑھ کر دھوکا ہے
اک بار ہنسایا جاتا ہوں ، سو بار رولا یا جاتا ہوں

یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے ، قانون پہ راضی غیروں کے
یوں بھی مھجے رسوا کرتے ہیں ، ایسے بھی ستایا جاتا ہوں

کس بزم میں مجھ کو بار نہیں ، کس عُرس میں میری دُھوم نہیں
پھر بھی میں اکیلا رہتا ہوں ، مجھ سا بھی کوئی مظلوم نہیں

عبدالرحمٰن

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 312
Reply With Quote
8 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (22-12-10), ھارون اعظم (22-12-10), نورالدین (23-12-10), ارشد کمبوہ (22-12-10), حیدر (23-12-10), شاہ بھائی (22-12-10), عبداللہ آدم (22-12-10), غیاث (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 07:07 PM   #2
Senior Member
 
ارشد کمبوہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2010
مقام: Bhawal Pur
مراسلات: 1,478
کمائي: 19,803
شکریہ: 4,532
893 مراسلہ میں 2,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم
بہت اچھی شیئرنگ ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شکریہ
ارشد کمبوہ آف لائن ہے   Reply With Quote
ارشد کمبوہ کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 07:10 PM   #3
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

یہ مجھ سے عقیدت کے دعوے ، قانون پہ راضی غیروں کے
یوں بھی مھجے رسوا کرتے ہیں ، ایسے بھی ستایا جاتا ہوں

شیئرنگ کا شکریہ
__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
زارا کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 07:30 PM   #4
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ کے پسند کرنے کا شکریہ
ویسے میں نے توحید کے مضمون پر اردو نامہ میں لکھ رہا ہوں اور کہکشاں ڈاٹ کام میں
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 08:41 PM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

بھائی جان یہ ماہر القادری مرحوم کی نظم ہے.........................عبد الرحمن کی نہیں !!!

درستگی فرما لیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم (22-12-10)
پرانا 22-12-10, 09:05 PM   #6
Senior Member
 
abdulrehman303's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے بھائی ولہ میرا نام ہے اور اس کے اوپر تو 20 کے قریب کتابیں موجود ہیں پہلی مرتبہ اس کو 1920 میں عزیز الرحمان صدیقی مرحوم نے پڑھی تھی وہ کتاب آپ کو اسلامک سنٹر سے ملی گی
abdulrehman303 آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ہوتی, ہاتھوں, کوئی, کرتے, پہ, پھول, قول, قانون, قرآن, آنکھیں, آنکھوں, آتی, اللہ, الرحمٰن, بول, بارش, بزم, جاتا, خوشبو, خالی, رسوا, ستارے, ضرورت, طرح, عقیدت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger