13-01-12, 06:30 PM
|
#2
|
|
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مقام: PAKISTAN
مراسلات: 1,603
کمائي: 17,613
شکریہ: 6,996
954 مراسلہ میں 1,568 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
پاکستان میں عوام کے پاس پورا قرآن نہیں ہے ؟؟؟
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : gazali
ماضی قریب کے ماہر فن قاری مولانا المقری ظہیر الدین صاحب معروفی اعظمی اپنی کتاب ''احیاء المعانی'' میں لکھتے ہیں :قراءت سبعہ متو اترہ کی دینی علوم وفنون میں جو عظمت اور اہمیت حاصل ہے ، وہ محتاج بیان نہیں ،اس کا پڑھنا پڑھانا فی زماننا بہر ضروری ہے ۔ والللہ اعلم با الصواب ۔
تنبیہ: واجب کا اطلاق فرض پر بھی ہوتا ہے ،ان مذکورہ عبارت میں بھی واجب سے فر ض مراد ہے۔ ( فتاوی ریاض العلوم جلد دوم)
|
پاکستان میں عوام کے پاس سات سات قرآن نہیں ہیں، تو کیا ان کے پاس پورا قرآن نہیں ہے، یا پورے قرآن کا علم نہیں ہے، جیسا کہ شیعہ کا مبینہ عقیدہ ہے ؟؟؟
__________________
كان شعبة بن الحجاج بن الورد يقول لأصحاب الحديث: "يا قوم! إنكم كلما تقدمتم في الحديث تأخرتم في القرآن"
|
|
|