واپس چلیں   پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قوم اور عوام

اس موضوع کے 7 جوابات دیےگئے ہیں اور اسے 157 مرتبہ دیکھا گیا ہے
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 02-11-08, 11:58 AM   #1
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: کراچی
مراسلات: 426
کمائي: 1,371
ميرا موڈ:
شکریہ: 187
265 مراسلہ میں 735 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default قوم اور عوام

قوم اور عوام

حنا آف لائن ہے   Reply With Quote
مندرجہ ذیل 3 صارفین نے حنا کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
ملک بھائی (01-07-09), حسینیت زندہ باد (30-06-09), رضی (14-07-09)
کمائي نے حنا کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
30-06-09 حسینیت زندہ باد یہ تلخ حقیقت ہے کہ ہم ڈنڈے پر چلنے والی قوم ہیں 100
پرانا 30-06-09, 07:27 PM   #2
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابل گرامی قدر حنا صاحبہ
شکریہ ایک اور اچھا موضوع دینے کا
فی الحال تو آپ کے دیگر موضوعات پر محنت کر رہا ہوں جو منظر پر ہیں مگر آنکھوں کے پردے سے اوجھل ہیں سامنے لے آئوں تو امید ہے کہ دوست احباب بہترین تبصرہ بھی کرین گے شکریہ

اس کے ساتھ ساتھ آپ کو 100 پوائینٹس تحفہ کے طور پر پیش کئے جاتے ہیں

Last edited by حسینیت زندہ باد; 30-06-09 at 07:51 PM.
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 08:00 PM   #3
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

شئیرنگ کا شکریہ حنا!
دھماکے دار واپسی مُبارک ہو
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 08:05 PM   #4
Banned
مقبول
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مراسلات: 170
کمائي: 356
ميرا موڈ:
شکریہ: 482
122 مراسلہ میں 306 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قابل گرامی قدر
برادر
ابھی حنا صاحبہ کی واپسی نہیں ہوئی ہے ابھی وہ مزید نہیں لکھ رہیں اس لئے دھماکہ پروگرام کینسل کر دیں شکریہ
حسینیت زندہ باد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 08:57 PM   #5
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

شکریہ
معذرت کے ساتھ
میں مصنف کے خیالات سے متفق نہیں ہوں
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 30-06-09, 09:13 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2008
مراسلات: 349
کمائي: 5,604
ميرا موڈ:
شکریہ: 287
256 مراسلہ میں 659 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

قومیں ملک کے وجود میں‌آنے کے فوری نہیں بن جاتی۔ سیاسی ومعاشی حالات، واقعات قوم بناتے ہیں۔
ہم اس لئے قوم نہیں بن سکے اس کے پیچھے بہت سے محرکات ہیں۔ ہماری عوام کے پاس تعلیم نہیں ہے۔ تعلیم ہو تو عوام میں شعور آئے انہیں اپنے مفادات کے لئے لڑنے کا سلیقہ آئے۔ جن کے پاس شعور ہے وہ یاتو عوام کے حقوق پامال کررہا ہے یا پھر وہ اگر عوام کے لیے مخلص ہو تو اسے ماردیا جاتا ہے۔

ہمارے ملک کو چلانے والے جاگیردار، سرمایہ دار، صنعت کار ہیں۔
ایک جاگیردار کسان کے‌حقوق کے لئے لڑنے کا دعوٰٰی کرتا ہے۔۔
ایک صنعت کار مزدور کے حقوق کیلئے لڑنے کا دعویدار ہے۔
آپ ہمارے علمائے دین کا حال دیکھ لیں منافقت، تعصب، فرقہ واریت اس کی رگ رگ میں بسی ہوئی ہے۔ میں سب کو نہیں کہہ رہا لیکن ایسے علمائے دین ہیں جنہیں‌آپ بھی جانتے ہیں اور میں بھی جانتاہوں۔ ان لوگوں کی وجہ سے ہم سائنس، ٹیکنالوجی اور تعلیم میں پیچھے ہیں۔علماء ہی وہ لوگ ہیں جن کی باتوں کا عوام زیادہ اثر لیتے ہیں۔

ہمارے سیاسی قائدین وہی بات کرتے ہیں جو ان کے مطلب کی ہو۔ وہ قرآن پاک سے اپنے مقصد کی‌آیات اور احادیث پیش کرکے عوام کو گمراہ کرتے ہیں۔

موجودہ‌حالات میں جب ہمیں تعلیم میسر نہیں، روٹی میسر نہیں، انصاف میسرنہیں تو ہمیں قوم ہماری بھوک اور ہم پر کیا گیا ظلم بنائے گا بالکل انقلاب فرانس اور انقلاب چین کی طرح۔ ہم لوگ ایک خونی انقلاب کی طرف تیزی سے بڑھ رہے ہیں جس کی زد میں اشرافیہ، جاگیردار، سرمایہ دار اور عوام کا استحصال کرنے والے لوگ آئیں گے۔
__________________
حکمران کے محبوب ہونے اور فرعون بننے میں رویے کا فرق ہے۔
راشد احمد آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
مندرجہ ذیل 2 صارفین نے راشد احمد کو اس مفید مراسلہ کی وجہ سے شکریہ ادا کیا ہے
shafresha (30-06-09), طاھر (15-07-09)
پرانا 30-06-09, 09:21 PM   #7
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 38
مراسلات: 4,151
کمائي: 60,901
شکریہ: 9,987
3,015 مراسلہ میں 7,326 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

راشد بھائی فرق صرف الفاظوں‌کا ہے۔
shafresha آن لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
پرانا 14-07-09, 01:36 PM   #8
Senior Member
 
احمدنواز's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2009
مراسلات: 691
کمائي: 8,602
ميرا موڈ:
شکریہ: 923
436 مراسلہ میں 926 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دین اورعقیدے سے بے وفائی کا تذکرہ بھی ہو جاتا تو یہ مضمون مزید سود مند ہوتا، اور ایک بڑ ے سبب سے آگاہی ہو جاتی؎ تاہم حالات کی نہایت مناسب نقشہ کشی کی گئ ہے؎مضمون نگا ر کی کاوش قابل ستائش ہے؎
احمدنواز آف لائن ہے  
Digg this Post!Add Post to del.icio.usBookmark Post in TechnoratiFurl this Post!
Reply With Quote
احمدنواز کا شکریہ ادا کیا گیا
طاھر (15-07-09)
جواب

Bookmarks

Tags
com, فرقہ واریت, پاک, واقعات, قرآن, چین, بہترین, بھائی, تعلیم, حنا, دھماکہ, دوست, صنعت, صاحبہ, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ڈاکو ، پولیس اور عوام میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 7 06-03-09 09:55 PM
آٹے اور بجلی سمیت مختلف بحرانوں پر قوم کو صبر کی تلقین زین خان خبریں 1 17-10-08 06:21 PM
ڈاکو اور عوام : کل اور آج میاں شاہد دلچسپ اور عجیب 5 02-06-08 09:48 AM
کرایہ ، عوام اور میں خرم شہزاد خرم نئے تخلیق کار 0 25-03-08 07:53 AM
پختون مسلمان ،دہشت گرد اور تخریب کار نہیں امن پسند قوم ہے،اسفند یار عبدالقدوس خبریں 0 25-12-07 01:47 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 01:40 PM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2010, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO 3.3.0
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2010,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifikationen durch TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger