واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


قیمتی باتیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 15-12-11, 08:39 PM   #1
قیمتی باتیں
حسن قادری حسن قادری آف لائن ہے 15-12-11, 08:39 PM

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہ فر ماتے ہیں دو چیزوں میں تباہی ہے
مایوسی اور
خود پسندی
اس کی وجہ یہ ہے کہ مایوس آدمی مایوسی کی وجہ سے سعادت کا طالب نہیں ہوتا
اور خود پسند سعادت کو اسلئے طلب نہیں کرتا کہ اس کو گمان ہوتا ہے کہ وہ اس کو حاصل کر چکا ہے
قیمتی جوہر
حضرت محمد بن علی تر مذی رحمۃ اللہ فرماتے ہیں
اپنی فکر اس کے ساتھ لگاو جسکی نظر سے تم پو شیدہ نہیں ہوسکتے
اور اس ذات کا شکریہ ادا کرو جس کی نعمتیں تم سے ختم نہیں ہوتیں
اور اس ذات کے سامنے خشوع وخضوع عاجزی اور بندگی ظاہر کرو جس کی ملکیت اور حکومت سے تم نہیں نکل سکتے
اللہ کا دروازہ ہر وقت کھلا ہے
بصرہ میں ایک زمیندار نے زمینوں کی دیکھ بھال کے لئے ایک آدمی نوکر رکھا ہواتھا
اس نوکر کی بیوی بہت خوبصورت تھی زمیندار کے دل میں شیطان آیا تو اسنے اس عورت کو سواری پر منگا کر اپنے محل میں بلا لیا پھر اس نوکر کو حکم دیا تم بازار سے ہمارے لئے پھل لے کر آو
نوکر چلا گیا زمیندار نے اس عورت سے کہا محل کادروازہ بند کردو
اس عورت نے محل کا دروازہ بند کردیا پھر کہنے لگا سارے دروازے بند کردو کوئی دروازہ کھلا نہ رہے عورت اس کی بد نیتی کو سمھج گئی
کہنے لگی سارے دروازے بند کردئے ہیں مگر ایک دوازہ ایسا ہے جسے میں بند نہیں کر سکتی
زمیندار نے پو چھا وہ کو نسا دروازہ ہے جسے تو بند نہیں کر سکتی
عورت نے کہا وہ اللہ کا دروازہ ہے جو ہر وقت کھلا رہتا ہے اسے کوئی بند نہیں کرسکتا کیو نکہ وہ ذات سمیع بھی ہے سننے والی،، بصیر دیکھنے والی
کوئی اس سے چھپ نہیں سکتا
یہ جملہ سن کے زمیندار کے جسم پہ کپکپی طاری ہو گئی اور اسنے عورت سے معافی مانگی اور اللہ کے در بار میں سر بسجود ہو کراپنے برے اعمال سے تائب ہوا

 
حسن قادری's Avatar
حسن قادری
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2011
مراسلات: 1,635
شکریہ: 3,022
1,410 مراسلہ میں 4,199 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 126
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے حسن قادری کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (16-12-11), محمدمبشرعلی (15-12-11)
پرانا 16-12-11, 12:19 AM   #2
Senior Member
 
حسنین ایوب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 1,064
کمائي: 19,020
شکریہ: 1,708
625 مراسلہ میں 1,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
حسنین ایوب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

کیا یہ سادگی آج کے دور کے حالات میں ممکن ہےایمانداری سے بتائیے
حسنین ایوب آف لائن ہے   Reply With Quote
حسنین ایوب کا شکریہ ادا کیا گیا
حسن قادری (16-12-11)
جواب

Tags
color, ہوتا, کوئی, کردیا, گمان, گئی, پہ, وقت, لیا, لے, نظر, آدمی, اللہ, بیوی, بندگی, بار, حکم, دیکھ, دل, سامنے, طلب, عورت, علی, عاجزی, عباس


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کیا یہ جذباتی باتیں کافی ہیں؟؟؟ محمد عاصم عمومی بحث 0 08-10-11 09:49 PM
ملتی عادتیں ارشد کمبوہ قہقہے ہی قہقے 2 28-04-11 06:11 PM
قیمتی باتیں زارا گپ شپ 0 25-01-11 06:57 PM
جنگجو ہلاکتیں: حکومتی دعوے، طالبان کی تردید wajee خبریں 4 21-10-09 10:41 PM
یہ گونجتی محبتیں اور لوگ عبدالقدوس اردو کہانیاں 3 11-04-08 12:09 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:08 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger