واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

كيا لڑكا لڑكي صرف دوست ہو سكتے ہيں۔ ۔ جواب سے پہلے ايك بار اپنے اندر جھانك كر ديكھيں۔

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 13-12-11, 10:58 AM   #1
كيا لڑكا لڑكي صرف دوست ہو سكتے ہيں۔ ۔ جواب سے پہلے ايك بار اپنے اندر جھانك كر ديكھيں۔
شمشاد احمد شمشاد احمد آف لائن ہے 13-12-11, 10:58 AM

ميرا جواب بھي يہي ہے‌كہ صرف دوست نہيں ہو سكتے فطور عموما اور پہلے لڑكے كي طرف سے آتا ہے۔۔
__________________
بندے اور اللہ تعالی سے محبت کا فرق یہ ہے کہ۔ بندے کی محبت ہمیشہ انسان کی بڑی کمزوری بن جاتی ہے۔ اور اللہ تعالی کی محبت ہمیشہ انسان کی سب سے بڑی طاقت بن جاتی ہے۔

شمشاد احمد's Avatar
شمشاد احمد
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2184
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-12-11), مرزا عامر (17-12-11)
پرانا 13-12-11, 11:15 AM   #2
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پہلے لفظ دوست کو ایکسپلین کریں کہ آپ نے کن معنوں میں لیا ہے ۔ پہر جواب دیا جاسکتا ہے ۔ اپ نے جو ویڈیو یہاں لگائی ہے وہ ہمارے معاشرے کو ریپریزنٹ نہیں کرتی ہے ۔
اگر دوست کا مطلب واقعی دوست ہی ہے یعنی دوست کا مطلب جہاں تک میری نولج ہے مددگار کے ہوتے ہیں تو میرا جواب ہے کہ ہوسکتے ہیں کیوں کہ قرآن میں لکھا ہے کہ
مومن مرد اور مومن عورتیں ایک دوسرے کے ولی یعنی دوست ہیں جو نیکی کا حکم دیتے ہیں اور بدی سے روکتے ہیں
__________________
اے اللہ
میرے ہر فیصلے میں تیری رضا ہو شامل
جو تیرا حکم ہو وہ میرا ارادہ کردے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
13 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-12-11), فیصل ناصر (13-12-11), فاروق سرورخان (16-12-11), کنعان (15-12-11), ھارون اعظم (13-12-11), محمد یاسرعلی (19-12-11), مرزا عامر (13-12-11), ابن آدم (13-12-11), بنت حوا (13-12-11), حیدر Rehan (19-12-11), رضی (14-12-11), شمشاد احمد (13-12-11), عبدالقدوس (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 11:35 AM   #3
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے ہاں دوست كا جو مطلب سمجھا جاتا ہے‌وہي مراد ہے۔۔۔ باقي ويڈيو يقينا ہمارے معاشرے كي نہيں ہے۔۔۔‌ يہ اس سے‌كہيں آگے دوستياں ہمارے معاشرے ميں پائي جا رہي ہيں‌پھيلائي جا رہي ہيں۔ باقي آپ‌نے‌جو دوستي كا قرآني تصوير پيش كيا ہے‌زير بحث نہيں ہے۔۔۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-12-11), رضی (14-12-11), سحر (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 11:40 AM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میرے خیال سے تو نہیں
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-12-11), فیصل ناصر (13-12-11), شمشاد احمد (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 11:55 AM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ہمارے ہاں دوست كا جو مطلب سمجھا جاتا ہے‌وہي مراد ہے۔۔۔ باقي ويڈيو يقينا ہمارے معاشرے كي نہيں ہے۔۔۔‌ يہ اس سے‌كہيں آگے دوستياں ہمارے معاشرے ميں پائي جا رہي ہيں‌پھيلائي جا رہي ہيں۔ باقي آپ‌نے‌جو دوستي كا قرآني تصوير پيش كيا ہے‌زير بحث نہيں ہے۔۔۔
آپ کی بات ابھی بھی کلئیر نہیں ہے ۔
آپ کیا صرف یہ سننا چاہ رہے ہیں کہ دوستی نہیں ہو سکتی ہے ۔
دیکھیں ہمارے معاشرے میں جو دوستی ہمیں نظر آتی ہے اس کی شروعات ہی اٹریکشن کی بیس پر ہوتیں ہیں جو کہ غلط ہیں ۔
لیکن صرف دوستی بھی ایکزسٹ کرتی ہے ۔ جو میرے خیال سے غلط نہیں ۔
جیسے پاک نیٹ پر آپ سب میل ممبران کی فیمیل ممبران سے ۔
ہم آپ کو بھائی اور آپ ہم کو بہن تو کہتے ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا یہ دوستی کی ایک شکل نہیں ہے ؟ کیا آپ کی نظر میں یہ غلط ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
10 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
compaq (13-12-11), rana ammar mazhar (13-12-11), فیصل ناصر (13-12-11), فاروق سرورخان (16-12-11), کنعان (15-12-11), ھارون اعظم (17-12-11), رضی (14-12-11), شمشاد احمد (13-12-11), عبیداللہ عبید (14-12-11), عبدالقدوس (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 02:20 PM   #6
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مراسلات: 256
کمائي: 5,187
شکریہ: 81
184 مراسلہ میں 533 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کبھی کسی لڑکی سے دوستی کا اتفاق نہیں ہوا ؟؟
ابو اسد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ابو اسد کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-12-11), فیصل ناصر (14-12-11), فاروق سرورخان (16-12-11)
پرانا 13-12-11, 03:14 PM   #7
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ کی بات ابھی بھی کلئیر نہیں ہے ۔
آپ کیا صرف یہ سننا چاہ رہے ہیں کہ دوستی نہیں ہو سکتی ہے ۔
دیکھیں ہمارے معاشرے میں جو دوستی ہمیں نظر آتی ہے اس کی شروعات ہی اٹریکشن کی بیس پر ہوتیں ہیں جو کہ غلط ہیں ۔
لیکن صرف دوستی بھی ایکزسٹ کرتی ہے ۔ جو میرے خیال سے غلط نہیں ۔
جیسے پاک نیٹ پر آپ سب میل ممبران کی فیمیل ممبران سے ۔
ہم آپ کو بھائی اور آپ ہم کو بہن تو کہتے ہیں میرا آپ سے سوال ہے کہ کیا یہ دوستی کی ایک شکل نہیں ہے ؟ کیا آپ کی نظر میں یہ غلط ہے ۔
اس دوستی اور اس دوستی میں‌زمین آسمان کا فرق ہے ۔
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
rana ammar mazhar (13-12-11), ارشد کمبوہ (13-12-11), سحر (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 05:22 PM   #8
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
اس دوستی اور اس دوستی میں‌زمین آسمان کا فرق ہے ۔
آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ اس دوستی اور اس دوستی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔
اوپر ٹوپک ہے کہ کیا لڑکا اور لڑکی میں صرف دوستی ہوسکتی ہے ۔
اس میں ِاس دوستی یا اُس دوستی کا ذکر نہیں ہے ۔

میں یہاں ایک بات کہنا چاہوں گی ۔
لوگوں کی غلط باتوں کا دوستی کے ساتھ منسلک کردینے سے لفظ دوستی کو ہی غلط کہنا ایسا ہے جیسے چونکہ انٹرنیٹ پر بے حیائی کی چیزیں ہوتی ہیں اس لیے انٹرنیٹ ہی غلط ہے
آپ یہاں کہیں گے کہ میڈیم غلط نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا استعمال غلط ہوتا ہے اسی طرح لفظ دوستی غلط نہیں ۔اس کو غلط طرح استعمال کرنا غلط ہے
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), حیدر Rehan (19-12-11)
پرانا 13-12-11, 06:29 PM   #9
Senior Member
 
ننھا بچہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2010
مقام: جہانِ فانی میں
مراسلات: 4,510
کمائي: 52,546
شکریہ: 5,871
3,229 مراسلہ میں 6,950 بارشکریہ ادا کیا گیا
ننھا بچہ کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں نے صحیح صحیح تجزیہ کیا ہے
تواس نتیجے پر پُہنچا کہ
دوستی ہوسکتی ہے لیکن بُہت ہی نایاب
ننھا بچہ آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ننھا بچہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-11), سحر (13-12-11)
پرانا 13-12-11, 06:52 PM   #10
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 7,538
کمائي: 88,203
شکریہ: 5,214
5,043 مراسلہ میں 11,469 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
آپ نے بالکل ٹھیک کہا کہ اس دوستی اور اس دوستی میں زمین آسمان کا فرق ہے ۔
اوپر ٹوپک ہے کہ کیا لڑکا اور لڑکی میں صرف دوستی ہوسکتی ہے ۔
اس میں ِاس دوستی یا اُس دوستی کا ذکر نہیں ہے ۔

میں یہاں ایک بات کہنا چاہوں گی ۔
لوگوں کی غلط باتوں کا دوستی کے ساتھ منسلک کردینے سے لفظ دوستی کو ہی غلط کہنا ایسا ہے جیسے چونکہ انٹرنیٹ پر بے حیائی کی چیزیں ہوتی ہیں اس لیے انٹرنیٹ ہی غلط ہے
آپ یہاں کہیں گے کہ میڈیم غلط نہیں ہوتا ہے لیکن اس کا استعمال غلط ہوتا ہے اسی طرح لفظ دوستی غلط نہیں ۔اس کو غلط طرح استعمال کرنا غلط ہے
جی سحر آپی لیکن لڑکا اور لڑکی کی دوستی ایسے ہے جیسے ایک میان میں دو تلوار رکھنا دوستی کبھی بھی غلط نہیں پر لڑکا لڑکی دوست میری نظر میں کبھی نہیں بن سکتے دوستی ہو گی تو کچھ نہ کچھ لازمی ہو جاتا ہے اور آئے دن ایسے کسیزیز آ رہیں ہیں دوستی دوستی میں کچھ کا کچھ ہو رہا ہے اور ہمارے مذہب میں‌ایسا کب ہے کہ لڑکا لڑکی دوست کا غیر مرد کے سامنے تو منع کیا ہے حتی کہ چاچا کے لڑکے تک سے پردے کا کہا ہے تو لڑکا لڑکی کیسے دوست ہوئے
__________________
Life is a gift given to us by Allah.Death is a gift returned to Allah.
wajee آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے wajee کا شکریہ ادا کیا
dxbgraphics (14-12-11), فیصل ناصر (13-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), سحر (13-12-11), عبیداللہ عبید (14-12-11)
پرانا 13-12-11, 07:18 PM   #11
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : wajee مراسلہ دیکھیں
جی سحر آپی لیکن لڑکا اور لڑکی کی دوستی ایسے ہے جیسے ایک میان میں دو تلوار رکھنا دوستی کبھی بھی غلط نہیں پر لڑکا لڑکی دوست میری نظر میں کبھی نہیں بن سکتے دوستی ہو گی تو کچھ نہ کچھ لازمی ہو جاتا ہے اور آئے دن ایسے کسیزیز آ رہیں ہیں دوستی دوستی میں کچھ کا کچھ ہو رہا ہے اور ہمارے مذہب میں‌ایسا کب ہے کہ لڑکا لڑکی دوست کا غیر مرد کے سامنے تو منع کیا ہے حتی کہ چاچا کے لڑکے تک سے پردے کا کہا ہے تو لڑکا لڑکی کیسے دوست ہوئے
وقاص بھائی اصل میں ہمارے ذہنوں میں کچھ اسطلاحات کی ڈیفینیشنز ہی غلط ہے ۔ ہم دوستی کا مطلب ہی یہ لیتے ہیں کہ لڑکا یا لڑکی ایک دوسرے کے ساتھ گھومیں پھریں اور ایک دوسرے سے لغو باتیں کریں ۔
یہ دوستی کی ایک قسم تو کہہ سکتے ہیں لیکن صرف اسی کو دوستی سمجھنا غلط ہے ۔
جیسے میں نے اوپر لکھا کہ دوست کا مطلب ہوتا ہے مددگار کے ۔
اسلام نے عورتوں اور مردوں کو ایک دوسرے سے کاٹ کر نہیں رکھا ہے ۔
بلکہ تمام مسلمانوں کا آپس میں ایک تعلق ہوتا ہے ۔ اس کو بہن بھائی کہیں یا دوست، میں دوست کہوں گی کیوں کہ قرآن نے مومن مرد اور مومن عورتوں کے لیے دوست کا لفظ استعمال کیا ہے ۔
آپ اگر حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم اور صحابہ رضی اللہ عنہ کا زمانہ دیکھیں تو سب ایک دوسرے کا ساتھ دیتے تھے یہ سوچے بغیر کہ سامنے کوئی مرد ہے یا کوئی عورت ۔
حضرت عائشہ رضی اللہ عنہ کے پاس صحابہ آتے تھے ان سے تعلیم حاصل کرتے تھے ۔ اور اپنے مسائل کے حل کے لیے بھی ان کے پاس آتے تھے ۔
ایک بار حضور اکرم صلی اللہ علیہ وسلم انصار مردوں کے ساتھ جارہے تو حضرت اسماء کو جاتے دیکھا تو اپنے اونٹ پر بیٹھنے کو کہا
حضرت عمر رضی اللہ عنہ کے انتقال پر حضرت عائشہ آنسووں سے روئیں تھیں ۔
ہم اپنے معاشرے میں پاکیزہ جذبات کو پنپنے ہی نہیں دیتے ہیں ۔
اگر کوئی مرد یا کوئی عورت ایک دوسرے سے بات بھی کرتا ہے تو فوراً ہمارا ذہن غلط سمت ہی جاتا ہے ۔
اسلام پردے کے ساتھ تزکیہ نفس کا بھی کہتا ہے ۔
تزکیہ نفس سے ہمارے جذبات میں پاکیزگی آتی ہے پہر یہ سوچ کہ مرد عورت کے درمیان صرف ایک ہی تعلق ہوتا ہے نہیں رہتا ہے ۔
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-11), فاروق سرورخان (16-12-11), کنعان (15-12-11), ھارون اعظم (17-12-11), wajee (13-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11), حیدر Rehan (19-12-11)
پرانا 13-12-11, 10:37 PM   #12
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ارے سحر بہن جي آپ كي تمام باتيں درست ہيں۔
ليكن ويڈيو ميں جو سوال پوچھأ گيا اور جو جوابات آئے ميں اپني جاپاني انگريزي ميں يہ سمجھا ہوں كہ لڑكوں كا كہنا يہ ہے‌كہ لڑكے اور لڑكي سے صرف دوستي نہيں ہوتي اس ميں‌كبھي نہ كبھي كہيں نہ كہيں كچھ كچھ‌ہوتا ہے۔۔‌اب يہ كچھ‌كچھ اپني انتہاء تك پہنچا ہو يا صرف دل و دماغ ميں گردش كر رہا ہو۔۔۔‌خيال رہے يہ صرف لڑكوں كا خيال تھا۔۔۔
جبكہ لڑكيوں نے‌كہا غالبا سوائے‌ايك كے‌كہ ہاں لڑكے اور لڑكي ميں‌دوستي ہو سكتي ہے۔۔۔
اس كا مطلب ميں يہ سمجھا ہوں كہ عموما ذہنوں‌ميں‌خناس يا شرارت لڑكوں كے‌ہوتي ہے اور ايك لڑكا ہونے كي حيثيت سے‌ميں‌اس كي تائيد كرتا ہوں۔
ديكھيں‌ہم عموما دہرے معيار ركھتے ہيں۔۔۔ جس طرف ان لڑكوں‌اور لڑكيوں نے صاف گوئي سے‌كام ليا۔۔ يہاں شايد بہت سے ساتھي انصاف سے كام نہ ليں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے شمشاد احمد کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (13-12-11), سام (20-12-11), سحر (14-12-11)
پرانا 13-12-11, 11:34 PM   #13
Senior Member

فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اس معاملے میں تھوڑا سا اختلاف ہے شمشاد بھائی
کے عموما ذہنوں‌ميں‌خناس يا شرارت لڑكوں كے‌ہوتي ہے
آپ اس بات کی تائید اس لئے کررہے ہیں کے آپ ایک لڑکے ہیں
آپ کی جگہ کوئی لڑکی اس میں‌ لڑکیوں کے دماغ میں موجود کی شرارت کی تائید کرے گی

میرا کہنے کا مقصد یہ ہے کے دونوں طرفین اس معاملے میں ایک سا احساس رکھتے ہیں

دیگر یہ کے ہم فطرتا تو سمجھ سکتے ہیں کے ایک عورت اور ایک مرد دوست نہیں ہوسکتے لیکن بہرحال ہم پر نفس کو کنڑول کرنا فرض کیا گیا ہے اگر نفس کی تربیت مناسب ہو تو ایسا کوئی ناممکن بھی نہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
تبتیلا انجم (20-12-11), سحر (14-12-11), شمشاد احمد (14-12-11)
پرانا 14-12-11, 12:41 AM   #14
Senior Member
 
شمشاد احمد's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2010
مراسلات: 4,602
کمائي: 98,695
شکریہ: 9,139
3,926 مراسلہ میں 13,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دونوں طرف سے ہوتا ہے پر زيادہ اور اكثر ہماري طرف سے ہوتا ہے۔
چليں اس پر ايك اليكشن كرا ليں۔
شمشاد احمد آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 14-12-11, 06:54 AM   #15
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : شمشاد احمد مراسلہ دیکھیں
ارے سحر بہن جي آپ كي تمام باتيں درست ہيں۔
ليكن ويڈيو ميں جو سوال پوچھأ گيا اور جو جوابات آئے ميں اپني جاپاني انگريزي ميں يہ سمجھا ہوں كہ لڑكوں كا كہنا يہ ہے‌كہ لڑكے اور لڑكي سے صرف دوستي نہيں ہوتي اس ميں‌كبھي نہ كبھي كہيں نہ كہيں كچھ كچھ‌ہوتا ہے۔۔‌اب يہ كچھ‌كچھ اپني انتہاء تك پہنچا ہو يا صرف دل و دماغ ميں گردش كر رہا ہو۔۔۔‌خيال رہے يہ صرف لڑكوں كا خيال تھا۔۔۔
جبكہ لڑكيوں نے‌كہا غالبا سوائے‌ايك كے‌كہ ہاں لڑكے اور لڑكي ميں‌دوستي ہو سكتي ہے۔۔۔
اس كا مطلب ميں يہ سمجھا ہوں كہ عموما ذہنوں‌ميں‌خناس يا شرارت لڑكوں كے‌ہوتي ہے اور ايك لڑكا ہونے كي حيثيت سے‌ميں‌اس كي تائيد كرتا ہوں۔
ديكھيں‌ہم عموما دہرے معيار ركھتے ہيں۔۔۔ جس طرف ان لڑكوں‌اور لڑكيوں نے صاف گوئي سے‌كام ليا۔۔ يہاں شايد بہت سے ساتھي انصاف سے كام نہ ليں۔
میں پہر کہوں گی کہ یہ ویڈیو ہمارے معاشرے کو ریپریزنٹ نہیں کرتی ہے ۔
ہمارے معاشرے میں اگر ایک اکیلی لڑکی اور ایک اکیلے لڑکے کی دوستی کی بنیاد برائی پر ہی ہوتی ہے ۔ نیک نیتی سے لڑکی اور لڑکا اکیلے گھومتے پھرتے نہیں ہیں ۔
سپل دوستی کی مثال میں میڈیکل کالج کا ماحول بہترین مثال ہے ۔
ہمارے یہاں جب اسٹوڈنٹ کا کلینکل اسٹارٹ ہوتا ہے یعنی ہاسپٹل جانا پڑتا ہے اور وارڈز میں عام مریضوں سے واسطہ پرتا ہے تو تمام اسٹوڈینٹس کے اوفشلی گروپنگ کی جاتی ہے ہر گروپ میں شرط ہوتی ہے کہ لڑکیوں کے گروپ کے ساتھ لڑکے ہوں ۔
صرف لڑکیوں کا گروپ قابل قبول نہیں ہوتا ہے ۔
اس کی وجہ ہے کہ لڑکیوں کی ہاسپٹل میں یا عام مردوں سے پروٹیکشن ۔
اور ہم پر یہ پابندی ہوتی تھی کہ جب ہم ہاسپٹل میں میل وارڈز میں جائیں تو اپنے گروپ کے لڑکوں کے ساتھ جائیں ۔
اس ماحول کی وجہ سے
میڈیکل کالجز میں شروع سے ہی لڑکوں کے ذہن میں یہ بات آجاتی ہے ہم کو اپنی گروپ کی لڑکیوں کا عام پبلک پلیسس پر خیال رکھنا ہے کہ کوئی مس ہیپ نا ہو ۔
پہر آہستہ آہستہ پورے گروپ میں دوستی ہوجاتی ہے ۔
یہاں میرا اپنا مشاہدہ ہے کہ کبھی کوئی ایک لڑکا یا لڑکی صرف دوست بول کر اکیلے گھومنا پھرنا نہیں کرتے ہیں ۔
جب صرف دوست بولتے ہیں تو ہمیشہ یہ دوستی گروپ کی شکل میں ہوتی ہے
اور اس طرح شیطانی خیالات سے بچ جاتے ہیں ۔

اور جہاں تک اس بات کا تعلق ہے کہ اگر کوئی لڑکا یا لڑکی صرف دوست بول کر ایک دوسرے سے اکیلے ملیں گے تو شیطان دونوں کو بہکائے گا ۔
کیوں کہ جب غیر مرد و عورت اکیلے ملتے ہیں تو ان دونوں کے بیچ میں شیطان ہوتا ہے ۔
شیطانی خیالات دونوں کو آتے ہیں بس لڑکے قبول کرلیتے ہیں اور لڑکیاں قبول نہیں کرتیں ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (14-12-11), فاروق سرورخان (16-12-11), قاسم شاہ (25-12-11), تبتیلا انجم (20-12-11)
جواب

Tags
ہيں۔, ہوتے, ہے۔۔, ہے۔۔۔, پہلے, كي, كيا, كر, ویڈیو, قرآن, نہيں, آگے, آتا, ايك, اپنے, اندر, بھي, بار, جواب, حکم, خیال, دوست, سكتے, عورتیں, صرف

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ليپ ٹاپ كي دارزي عمر كے لئے كيا كيا اقدامات ناگزير ہيں۔ شمشاد احمد Ask Experts ماہرین کی رائے 35 27-11-11 02:46 PM
كيا بولنے سے پہلے سوچنا ضروري نہيں۔ شمشاد احمد عمومی بحث 7 28-09-11 09:12 AM
بھارتي ہمارے سيالكوٹيوں سے‌كم نہيں۔۔ كيا خيال ہے شمشاد احمد خبریں 3 17-08-11 09:20 AM
صرف پاكستان ميں‌پاكستاني كر سكتے ہيں۔ شمشاد احمد گپ شپ 0 02-07-11 09:14 PM
كيا وضوء اور نماز كے ليے صاف جگہ نہ ملنے پر نماز ميں تاخير ہو سكتى ہے ؟ چیتا چالباز مذہبی مسائل اور ان کا حل 0 05-01-09 08:16 PM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger