واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


لاء اینڈ آڈر کی اس سے بدترین صورتحال اور کچھ ہوسکتی ہے ؟

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 08-09-11, 06:45 PM   #1
لاء اینڈ آڈر کی اس سے بدترین صورتحال اور کچھ ہوسکتی ہے ؟
فیصل ناصر فیصل ناصر آف لائن ہے 08-09-11, 06:45 PM

کراچی میں جاری بدامنی پر سپریم کورٹ کے از خود نوٹس کی کراچی رجسٹری میں کیس سماعت کے دوران عدالت میں کراچی کے علاقے نارتھ ناظم آباد کی رہائشی خاتون ثریا بیگم بھی پیش ہوئیں۔

ثریابیگم نے عدالت کو بتایا کہ ان کے بیٹے کو بھی اغواء کے بعد قتل کیا گیا تاہم ان کے بیٹے کے موبائل فون آج بھی کھلے ہیں اور ملزمان ان سے بات چیت کرتے ہیں۔

انہوں نے مزیدبتایا کہ ملزمان نے مقتول زاہد کے اے ٹی ایم کارڈ سے 5 ،6 اور 7 اگست کو رقم کی نکلوائی ہے جس کا ریکارڈ بینک اور فوٹیج بھی بینک کے پاس موجودہ ہوگی۔انہوں نے کہا کہ ان کے بیٹے کو 5 اگست کو اغوء کیا گیا اور 7 اگست کو اس کی لاش ملی ہے۔

مدعی ثریا بیگم نے عدالت کو بتایا کہ ہر مرتبہ مقتول کے کارڈ سے 20،20 ہزار روپے نکلوائے گئے ہیں اور موبائل فونز کے ذریعے ملزمان بات بھی کرتے ہیں۔

اس موقع پر چیف جسٹس نے ایس ایس پی سینٹرل عاصم خان پر شدید برہمی کا اظہار کرتے ہیں انہیں کل تک ملزمان کو گرفتار کرنے کا حکم دے دیا ہے۔چیف جسٹس نے اپنے ریمارکس میں ایس ایس پی عاصم خان کو ایک گھنٹے میں رپورٹ پیش کرنے کا حکم دے دیا ہے اور ناکامی کی صورت میں انہیں جیل بھیج دینے کا کہا ہے۔
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں

 
فیصل ناصر's Avatar
فیصل ناصر
Senior Member

تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 173
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-11), محمد یاسرعلی (08-09-11), عبدالقدوس (08-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 06:59 PM   #2
Senior Member
 
محمد یاسرعلی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: راولپنڈی
عمر: 28
مراسلات: 4,031
کمائي: 54,668
شکریہ: 7,881
2,881 مراسلہ میں 7,142 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد یاسرعلی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد یاسرعلی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

یہ کیس تو سادہ سا ہے اگر پولیس چاہے تو ایک دن میں اس کا حل نکال سکتی تھی میرے خیال میں جس آفیسر کے پاس یہ کیس تھا اس کو بھی شامل تفتیش کیا جائے کیونکہ موبائل آن تھا تو لوکیشن بھی پتا کی جا سکتی تھی اور اے ٹی ایم کے کیبن سے یقیناً‌ان کی شناخت بھی ہو سکتی تھی
__________________
فیس بک پہ پاک نیٹ کا حلقہ احباب
https://www.facebook.com/groups/pak.net

دوستوں سے گزارش ہے کہ اپنے شائع کردہ موضوع کو یہاں بھی شئیر کردیا کریں تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگوں کو پاک نیٹ کی فیملی کا حصہ بنایا جاسکے۔
محمد یاسرعلی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے محمد یاسرعلی کا شکریہ ادا کیا
shafresha (09-09-11), عبدالقدوس (08-09-11), عبداللہ آدم (09-09-11)
پرانا 08-09-11, 08:55 PM   #3
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

پولیس ناکارہ ہے۔ کراچی کی پولیس میں اکثریت غیرمقامی لوگوں کی ہے جو کہ کراچی کے حالات و واقعات سے نا بلد ہیں۔ ان کی بلا سے کوئی مرتا ہے تو مرے ۔ یہاں اُن کے کونسے رشتے دار رہتے ہیں۔
__________________
http://farhandanish.blogspot.com
http://farhandanish.tk
فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
shafresha (09-09-11)
پرانا 09-09-11, 12:15 AM   #4
ناظم اعلی
 
shafresha's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: کراچی
عمر: 40
مراسلات: 9,663
کمائي: 254,787
شکریہ: 53,125
7,706 مراسلہ میں 22,602 بارشکریہ ادا کیا گیا
shafresha کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

میں‌شرط لگا سکتا ہوں کہ اس کیس کا کوئی بھی نتیجہ نہیں‌نکلے گا، محض‌خانہ پوری ہو رہی ہے!!!!

آخر تجربہ بھی کئی چیز ہوتا ہے!!!
__________________
میں‌تمھارے اس حق کے لیئے کہ تم مجھ سے "اختلاف" کرسکو، آخری وقت تک لڑوں‌گا!
shafresha آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-09-11, 12:45 AM   #5
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

جی بالکل، پولیس نے کوئی اندھی گولی کا شکار تھوڑی ہونا ہے.............
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
فون, کورٹ, کارڈ, کراچی, کرتے, چیف, موقع, موبائل, موجودہ, آج, اپنے, از, جیل, جسٹس, حکم, خود, خان, دے, ریکارڈ, سپریم, شدید, علاقے, عاصم, عدالت, صورتحال


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
پنجاب اسمبلی میں بدترین ہنگامہ، نئے صوبے کی کوئی قرارداد پیش نہ ہوسکی گلاب خان خبریں 2 12-08-11 06:19 AM
گندم پیداوار میں اضافے کا منصوبہ، 12 کروڑ سے 200 گرام بیج حاصل ہوسکا گلاب خان خبریں 2 14-07-10 09:50 AM
پیغمبر اسلام صلی اٌللٰہ علیہ وسلم پر عالمی فلم کا منصوبہ ھارون اعظم خبریں 0 02-11-09 10:06 PM
مسجد النبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورت منظر کشی 1 میاں شاہد متفرقات 3 28-07-09 12:41 PM
مسجد النبوی صلی اللہ علیہ وسلم کی خوبصورت منظر کشی 2 میاں شاہد متفرقات 1 10-06-08 01:06 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger