واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 4.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 23-06-07, 11:30 AM   #1
لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے
چاچا کمال چاچا کمال آف لائن ہے 23-06-07, 11:30 AM
درجہ بندی: (1 votes - 4.00 average)

وفاقی دارالحکومت میں لال مسجد اور اس سے منسلک مدرسوں کے طلبہ اور طالبات ایک مرتبہ پھر ایکشن میں آئی ہیں اور سنیچر کی رات ایک چینی بیوٹی اور مساج سینٹر پر چھاپے میں نو افراد کو جن میں چھ غیرملکی لڑکیاں بتائی جاتی ہیں اغوا کر لیا ہے۔
تاہم مسجد و مدرسے کے طلبہ اور طالبات کی جانب سے جاری کیئے گئے ایک مختصر بیان میں کہا گیا ہے کہ انہیں اغوا نہیں کیا گیا بلکہ مساج سینٹر میں موجود چھ غیرملکی لڑکیوں اور تین مردوں کو سمجھانے کے لیئے لے کر آئے ہیں۔ البتہ انہوں نے ان افراد کے بارے میں مزید کوئی تفصیل نہیں بتائی۔

طلبہ کے چار سطور کے اس بیان میں الزام لگایا کہ اس سینٹر میں غیرملکی لڑکیاں نامحرم مردوں کو مساج کی آڑ میں گناہ کراتی تھیں۔ ان کا کہنا تھا کہ یہ عمل فحاشی و عریانی کے خلاف ان کا فطری ردعمل ہے۔

پولیس کے مطابق چینی خواتین نے ایف ایٹ کے اس مکان میں آکوپنکچر اینڈ ہیلتھ سینٹر کھول رکھا تھا۔

اسلام آباد پولیس حکام کا کہنا ہے کہ وہ اس کارروائی کے بعد مسجد انتظامیہ سے رابطے کی کوشش کر رہے ہیں۔ تاہم اسلام آباد پولیس کے سربراہ چوہدری افتخار کا کہنا ہے کہ وہ پہلے تو ان افراد کی رہائی کی اپیل کرتے ہیں اور اگر ایسا نہ کیا گیا تو وہ قانون کی عمل داری کے لیئے کارروائی پر مجبور ہوں گے۔

ان کا کہنا تھا کہ یہ ایک انتہائی اقدام ہے جس کو کسی صورت نظرانداز نہیں کیا جاسکتا ہے۔

اسلام آباد کے ایف ایٹ سیکٹر میں واقعے اس بیوٹی سینٹر کے خلاف یہ کارروائی عینی شاہدین کے مطابق رات ساڑھے بارہ بجے کے بعد ہوئی۔ لاٹھیوں سے مسلح تیس طلبہ اور طالبات تین گاڑیوں میں وہاں پہنچنے اور اس سینٹر میں گھس کر انہوں نے ان افراد کو یرغمال بنا لیا۔ بعض اطلاعات کے مطابق طلبہ نے ان افراد کو مارا پیٹا بھی۔

اس تازہ کارروائی کے بعد تاہم لال مسجد کے باہر کوئی غیرمعمولی سکیورٹی انتظام نہیں دیکھا گیا ہے۔ نہ تو پولیس کی کوئی تازہ نفری وہاں تعینات کی گئی ہے اور نہ مسجد کے طلبہ کی جانب سے اپنی سکیورٹی کے لیئے کوئی قدم اٹھایا گیا ہے۔
طلبہ کی جانب سے جاری کی گئی ایک پریس ریلیز میں دلچسپ بات یہ تھی کہ جامعہ فریدیہ، مدرسہ حفصہ کے علاوہ اس کارروائی میں ایک معروف پرائیویٹ انگریزی میڈیم سکول بیکن ہاوس کے طلباء بھی شریک تھے۔

اس تازہ واقع کو صدر جنرل پرویز مشرف کے لیئے ایک نئی مشکل قرار دی جا رہی ہے۔ اس سے قبل بھی لال مسجد انتظامیہ کی جانب سے ایسے اقدامات پر ان کی حکومت نے مذاکرات کو ترجیع دی ہے۔ دیکھنا اب یہ ہے کہ اس مسئلے کے حل کے لیئے وہ کون سی تدبیر اختیار کرتے ہیں۔

حکومت اور لال مسجد انتظامیہ کے درمیان اس سال کے آغاز سے کشیدگی چل رہی ہیں۔ اس کشیدگی کا آغاز مسجد کے طلبہ کی جانب سے چند مساجد کو گرائے جانے کے سرکاری اقدام کے خلاف احتجاج سے ہوا تھا۔

بی بی سی

 
چاچا کمال's Avatar
چاچا کمال
Senior Member
تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 47
مراسلات: 938
شکریہ: 36
189 مراسلہ میں 304 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 690
Reply With Quote
پرانا 23-06-07, 02:38 PM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 23-06-07, 04:22 PM   #3
ناظم اعلی
 
پاکستانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: پاکستان
عمر: 25
مراسلات: 5,292
کمائي: 62,639
شکریہ: 10,319
3,108 مراسلہ میں 7,466 بارشکریہ ادا کیا گیا
پاکستانی کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں پاکستانی کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

پاکستانی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 25-06-07, 02:47 AM   #4
Administrator
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: دل
مراسلات: 2,759
کمائي: 8,530
شکریہ: 0
561 مراسلہ میں 1,027 بارشکریہ ادا کیا گیا
زبیر کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

میں نہیں سمجھتا کہ لال مسجد والے یہ سب اکیلے کر رہے ہیں ان کے پیچھے ضرور کسی کا ہا تھ ہے
__________________
[SIGPIC][/SIGPIC]
زبیر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 27-06-07, 06:07 AM   #5
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

اب تو انہوں نے برقع میں سب کو چھوڑ بھی دیا ہے
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 05:44 PM   #6
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبدالقدوس
اب تو انہوں نے برقع میں سب کو چھوڑ بھی دیا ہے
اچھا؟
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 06:01 PM   #7
Junior Member
اجنبی
 
لگڑبگڑ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jul 2007
مراسلات: 25
کمائي: 212
شکریہ: 0
ایک مراسلہ میں 2 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ امام کعبہ نے ان لوگو ں کو کہا ہے کہ آپ یہ سسٹم بند کر دیں تو پھر بھی لال مسجد والے کس بنیاد پر یہ کام کر رہے ہیں
لگڑبگڑ آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 01-07-07, 09:21 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,361
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-07-07, 02:21 PM   #9
ناظم اعلی
 
خرم شہزاد خرم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
عمر: 30
مراسلات: 12,482
کمائي: 8,120,880,613,351
شکریہ: 7,484
3,660 مراسلہ میں 9,157 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: لال مسجد: طلباء نے غیر ملکی پکڑ لیے

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : لگڑبگڑ
مجھے ایک بات سمجھ نہیں آتی۔ امام کعبہ نے ان لوگو ں کو کہا ہے کہ آپ یہ سسٹم بند کر دیں تو پھر بھی لال مسجد والے کس بنیاد پر یہ کام کر رہے ہیں
خرم شہزاد خرم آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
قدم, مسجد, الزام, انتظامیہ, احتجاج, اغوا, جواب, حل, خواتین, خلاف, رات, سال, عبدالقدوس, صدر


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
غیرت کہاں گئی ؟ sahj اسلام اور عصر حاضر 14 20-11-09 04:09 PM
ضرورت کے بغیر وضوءکی فضیلت sahj عبادات 0 03-10-09 10:51 PM
گھر جب بنا لیا ترے در پر کہے بغیر The Great شعر و شاعری 5 14-09-09 02:09 PM
نیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقینی صورتحال سے دوچار کرنے کی پالیسی اختیار کی ،اسٹیفن فلیمنگنیوزی لینڈ نے سینئر کھلاڑیوں کو غیر یقی عبدالقدوس کرکٹ 0 29-10-07 11:48 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger