| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 396
|
||||
| 4 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
بھائی سنا ہے اب شمسی سیلوں پر 100% ٹیکس لگ گیا ہے،
ویسے میں سمجھ گیا کہ وہ کم خرچ ہیٹر کیسے بنا ہو گا۔ ۔ ۔ ۔اور مجے امید ہے وہی ہوگا
__________________
سارےسنم مسمارکر، بس اک خداسےپیاکر
رکھ کرنبی کو سامنے، آرائش کردار کر |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے محمدمبشرعلی کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمسی توانائی استعمال میں سستی ہے لیکن خریدنے میں بہت مہنگی ہے۔ حالیہ قیمت تمام انسٹالیشنز سمیت 35000 فی سو واٹ ہے۔ چناچہ 35000 روپے خرچ کر کے ایک پنکھا چلانا عام آدمی کی قوت خرید سے باہر ہے۔پاکستان میں چائنا کے جو سولر پینل مل رہے ہیں انکی ایفی شنسی 50 سے 60 فیصد کے درمیان ہے۔ سولر ہیٹر وغیرہ گزشتہ بیس سال سے نا جانے کیوں کامیاب نہیں ہو پا رہے۔ وگرنہ میں نے انکے بنانے کے طریقے کوئی ڈیڑھ دہائی قبل "عملی سائنس" میں پڑھے تھے۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے حیدر کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#4 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
شمسی توانائی اگر استعمال ہو جائے تو پاکستان اس میدان میں خود انحصار ہو جائے گا ، اور یہ بات یار لوگوں کو پسند نہیں۔
اس لئے اسے اتنا مہنگا کر دیا کہ کوئی غریب سوچے ہی ناں
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
| راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا | ھارون اعظم (25-12-10) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() |
سب سے پہلے تو یہ سوچیے کیا حکومت ایسا چاہے گی کہ عوام کو بجلی آسانی سے دستیاب ہو جائے ؟
ایسا ہو گیا تو عوام کو حکومت کی دیگر کرپشنز کی فکر ہونے لگے گی اور وہ سیاستدانوں کے پیچھے پڑ جائیں گے۔ اسلیے عوام کو مصیبتوں میں پھنسائے رکھنا ضروری ہے۔ اور جب حکومت ایسا چاہتی ہے نہیں تو کیا آپ حکومت سے ٹکر لے کر سستی بجلی حاصل کر سکیں گے ؟ اگر نہیں تو پہلے حکومت بدلیے شمسی سیل میں آپکو لے دوں گا۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
یہ لازمی نہیںکہ ہم حکومت پہ انحصار لیے بیٹھے رہیں۔یاحکومت بدلنے کا انتظار کرتے رہیں۔ہم دویا چارلوگ ملکرحکومت نہ توبنا سکتے ہیں نہ گرا سکتےہیں۔البتہ چند اقدامات سےہم ان مسائل سے چھٹکاراپا سکتے ہیں۔
1۔گیس کےگیزر کی بجائے شمسی توانائی کےگیزرلگوائیں۔انکی قیمت اگرچہ نسبتازیادہ ہےمگر تیزی سے برھتی بجلی اور گیس کی قیمتوں کیوجہ سےاسکی قیمت ایک سال میں ہی واپس آجاتی ہے۔ 2۔بڑے تاجر اور صنعتکاراپنےگھروں میں شمسی توانائی کو فروغ دیں۔ 3۔اگر بجلی کےکمرشل ریٹ دیکھے جائیں تو شمسی توانائی کے پینل مہنگے نہیں ۔ 4۔مساجد کےگیس گیزرکی جگہ شمسی توانائی والے گیزر لگائے جائیں۔ 5۔بڑی ہاؤسنگ سوسائٹیاں گھروں کی تعمیر کیساتھ شمسی توانائی کو استعمال کریں۔ |
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2010
مراسلات: 215
کمائي: 4,134
شکریہ: 203
179 مراسلہ میں 518 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
کچھ کام ایسے ہیں جنکے ذریعےہم شمسی توانائی کےفروغ میں کردار ادا کرسکتےہیں۔
جسطرح گلوبل سائنس نے مضمون شائع کیاہےاسی طرح اخبارات میں مضامین شائع کیے جائیں ۔ سب سے پہلےگلوبل سائنس کے مضامین پاک فورم پر لگائیں تاکہ اگر کوئی اسے پڑحنا چاہے اورعملی تجربہ کرنا چاہے تو کرسکے۔ اسی طرح مختلف کمپنیوں کے گیزر ریٹس کا موازنہ کیا جائے۔ شمسی توانائی کے گیزر فراہم کرنیوالی کمپنیوں کے بارے میں مکمل معلومات اکٹھی کی جائیں۔ اسی طرح گلوبل سائنس والوں کو کہاجائے کہ اپنے شمارے آن لائن پڑھنے کی سہولت دیجائے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے غیاث کا شکریہ ادا کیا | ھارون اعظم (25-12-10), محمدمبشرعلی (02-01-11) |
|
|
#8 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
کوئی تھر کا منصوبہ بھی تھا شاید اسی طرح کا....................وہاں گرمی بہت ہوتی ہے شاید اس لیے
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| فورم, کیے, کوئی, پاک, قیمت, نجات, ملک, ممکن, اردو, استعمال, بھلا, بجلی, تین, توانائی, تعلیمی, جائیں, خود, دور, دورہ, زیادہ, سائنس, شمسی, شمسی توانائی, طریقہ, علاج |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| لوڈشیڈنگ کا حل | زارا | ویڈیوز | 2 | 05-02-11 01:44 PM |
| ملک بھرمیں سی این جی سٹیشنزکےلئے گیس کی لوڈشیڈنگ مارچ تک جاری رہے گی | گلاب خان | خبریں | 0 | 27-12-10 04:36 AM |
| بجلی کی لوڈشیڈنگ ایک ہفتہ میں ختم ورنہ پھانسی پر لٹکا دیا جائے | جاویداسد | خبریں | 21 | 03-07-10 05:53 AM |
| نیپال :بجلی کی لوڈشیڈنگ کا دورانیہ یومیہ16 گھنٹے ہوگا | چیتا چالباز | خبریں | 0 | 19-01-09 10:37 PM |
| پنجاب یونیورسٹی کے سینکڑوں طلبہ کا لوڈشیڈنگ کے خلاف PDآفس کا گھیراﺅ | ابن جلال | خبریں | 1 | 25-10-08 11:56 AM |