| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 834
|
||||
| 8 قاری/قارئین نے فاروق سرورخان کا شکریہ ادا کیا | کنعان (20-03-11), پاکستانی (20-03-11), ھارون اعظم (08-03-11), نورالدین (05-04-11), مرزا عامر (08-03-11), ایکسٹو (08-03-11), حیدر (08-03-11), عبداللہ آدم (08-03-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() |
لیبیا کے مہاجرین ، تیونیسیا جارہے ہیں۔
YouTube - Raw Video: Libyan Refugees Cross Into Tunisia لوگ اپنا سامان اٹھائے ، لیبیا سے مصر جارہے ہیں؟؟ِ؟ YouTube - Foreigners Flee Libya, Unrest Hits World Markets الجزیرہ کی رپورٹ: لیبیا کے عوام کا برا حال YouTube - More Libyan cities fall to the opposition آج اگر پاکستان ، لیبیا کے عوام کی مدد کے لئے آواز نہیں اٹھاتا ہے تو اس کو بھول جانا چاہئیے کہ دنیا کی قوموں میں نکموں اور بے حسوںکا کوئی مقام ہوسکتا ہے۔ |
|
|
|
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2009
مقام: اسلامی جمہوریہ پاکستان
مراسلات: 469
کمائي: 16,103
شکریہ: 285
375 مراسلہ میں 1,185 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اب تو ہم پرویز مشرف صاحب کے صدقے اور زرداری صاحب کی قیادت میں روشن خیال ، پرامن اور شریف قوم بن گئے ہیں۔اپنے دھشت گردوں کو تو ختم کرلیں۔ کیا ضرورت ہے پرائی آگ میں کودنے کی۔ سب سے پہلے تو پاکستان ہونا چاہیے۔
__________________
عابد |
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے گوندل کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-03-11), نورالدین (05-04-11), محمد عاصم (09-03-11), مرزا عامر (08-03-11), حیدر (08-03-11), عبداللہ آدم (08-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ایسا پہلی مرتبہ نہیں ہو رہا ۔ سوڈان میں نسل کشی کے دوران بھی مسلمان ممالک خاموش تھے ۔بلکہ حقیقت یہ ہے کہ میڈیا پر ان خبروں کو جگہ ہی نہیں دی گئی تھی۔
چاہے کسی اسرائیلی کے ہاتھوں فلسطینی مرے ، امریکی کے زمینی اور فضائی حملوں میں بے گناہ عراقی ، افغانی یا پاکستانی اور یا ہھر کسی قذافی کے ہا تھوں کوئی لیبین۔ بات انصاف اور سچ کی ہونی چاہیئے اور ضرور ہونی چاہیئے۔ شاید کرنل قذافی کے خلاف پاکستان میں سب سے زیادہ آواز اٹھانے والی کا لعدم جماعت۔ جماعت الدعوۃ ہے ۔لیکن حکومتی سطح پر مسلمان ممالک کی منافقت کھل کر سامنے آگئی ۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ جنگ عظیم دوم سے لے کر اور آج تک کروڑوں انسانوں کی قاتل امریکہ ، برطانیہ اور فرانس حکومتیں اپنے جائز یا ناجائز مقاصد کے لیئے کونسا درد مندانہ اقدام اٹھاتی ہیں
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-03-11), کنعان (20-03-11), ھارون اعظم (08-03-11), نورالدین (05-04-11), محمد عاصم (09-03-11), حیدر (08-03-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مسلم ممالک کی اکثریت امریکہ کے غلام حکمرانوں کے قبضے میں ہیں
جب تک اس حکومتی ٹولے سے دنیا کے مسلمان نجات نہیں پائیں گے تب تک مسلمان اسی طرح ساری دنیا میں رسوا ہوتے رہیں گے اس وقت عالم اسلام کو ایک بین الاقوامی لیڈر شپ کی ضرورت ہے لیکن ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ شاید اب مسلمانوں میں لیڈر پیدا کرنے صلاحیت ختم ہوچکی ہے اللہ ہم سب مسلمانوں پر رحم فرمائے
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | فاروق سرورخان (09-03-11), کنعان (20-03-11), مرزا عامر (08-03-11), ایکسٹو (08-03-11), حیدر (08-03-11) |
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
لیکن لیبیا میں حکومت ، عوام پر گولیاں چلا رہی ہے۔ ان عوام کے پاس کچھ نہیں ہے ۔ ان کی جانیں، عزتیں اور مال ، سب ان کے ہی حکمرانوں کے ہاتھ تہہ و بالا ہورہا ہے۔ لیبیا کی کل آبادی ساٹھ لاکھ ہے۔ گویا کراچی کی آدھی۔ اگر پاکستان، ایران، سعودی عرب، بنگلہ دیش اور انڈونیشیا صرف 10 ، 10 ہزار فوج لیبیا میں امن نافذ کرنے کے لئے بھیجیں تو حالات پر قابو پایا جاسکتا ہے۔ ورنہ پھر غربت، عزتوں اور مال کا لٹنا، جانوں کا ضیاع ۔۔۔ بآلاخر ان کا مقدر ہوگا۔ ضرورت ہے درد مندی کی۔ |
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2007
مقام: دنیائے فانی
عمر: 42
مراسلات: 2,817
کمائي: 46,567
شکریہ: 2,080
1,944 مراسلہ میں 6,506 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
اس دردمندی کی ضرورت صرف لیبیا ہی میں نہی ہے بلکہ کشمیر میں بھی ہے۔ کبھی اپنے آس پاس کے لوگوں کو بھی دیکھہ لینا چاہیئے۔ ان کی بھی جانیں، عزتیں اور مال ، سب ان کے ہی حکمرانوں کے ہاتھ تہہ و بالا ہورہا ہے۔ ان کی خاطر کبھی پاکستانیوں کی مدد کی فرمائش آپ نے نہی کی؟ ادھر بھی ضرورت ہے اسی درد مندی کی - جس کی خواہش آپ نے کی ہے۔ پاکستانی حکومت اگر کسی باغی کے خلاف کاروائی کرتی ہے جیسا کہ شمالی حصے کے آپریشن کی بات ہے تو آپ اسے حکومت کی رٹ قائم کرنا کہتے ہیں، دہشت گرادی کے خلاف جنگ کہتے ہیں، اس پر کیوں پاکستان کی حکومت اور افواج کے خلاف آپ کاروائی نہیں کرنا چاہتے - پاکستانی افواج بھی ادھر اپنے میراج اور ایف سولہ طیاروں سے آبادی والے علاقہ پر بمباری کرتی ہے - وہاں کیوں نو فلائینگ زون کی بات نہیں ہوتی ہے؟ لیبیا کے عوام کے ساتھ ان کی مسلح افواج کے کچھ حصوں کی مدد حاصل ہے۔ ان کے پاس اسلحہ بھی ہے -سمجھ نہیں آرہی ہے کہ سارے مغرب کے پیٹ میں اچانک کیوں مڑوڑ شروع ہے گئے ہیں کہ وہ لیبیا کے عوام کی بے چارگی پر ترس کھانے لگ گئے ہیں۔ لیبیاکی اقتصادی ناکہ بندی جنہوں نے کی تھی انہیں اس وقت تو یہ باتیں یاد نہیں آئیں؟ بھائی ان کا ملک ہے، ان کی حکومت ہے - انہیں اس مسئلے کو حل کرلینے دو۔ ان کی حکومت کو بھی رٹ قائم کرنے میں مدد کرو نہ کہ بیرونی جارحیت کی بات کرو۔ طاہر Last edited by طاھر; 09-03-11 at 12:26 AM. |
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
Senior Member
![]() |
پاکستان کی عظیم الشان جمہوری حکومت سے لیبیا کی فرد واحد کی مجرمانہ حکومت کا موازنہ کرنا کسی عقل مندی کی نشانی نہیں۔
پاکستان کی حکومت پاکستان کے عوام کی چنی ہوئی حکومت ہے ۔ یہ عوام کی نمائندہ حکومت ہے ۔ کسی کو پسند تو کسی کو نا پسند ۔۔۔ لیکن ایک بات طے ہے کہ یہ ہے پاکستانیوں کی حکومت۔ باہر سے نہیں آئی اور نا ہی یہ کسی فرد واھد کی حکومت ہے۔ جب کہ لیبیا کی حکومت ، ان کے عوام کی حکومت نہیں ہے۔ یہ ایک فرد واحد کی حکومت ہے ۔ جو وہاں کے عوام کو ناپسند ہے۔ یہ ناپسندیدگی اس بات کا جواز نہیں ہے کہ ان کا قتل عام شروع کردیا جائے۔ اس قتل عام کو مغربی رنگ دینا ۔ ایک بہیمانہ عمل ہے۔ مقصد ہے لیبیا کے عوام کی مدد، وہاں امن و امان۔ کیا وجہ ہے کہ پاکستان، ایران ، بنگلہ دیش ، انڈونیشیا دس دس لاکھ فوج رکھ کر کسی ملک کی اتنی مدد بھی نہیں کرسکتے؟؟؟ کشمیر کے حالات بھی الگ ہیں کہ وہاں مسلمان حکومت نہیں ہے اور نہ ہی کوئی مسلمان حکومت کشمیر میں عوام پر ظلم کررہی ہے۔ پھر کشمیر میں جاکر عوام کی مدد کرنے سے کس نے روکا ہے۔ کیا وجہ ہے کہ ہندوستان کو پاکستان کے حلیفی ممالک آنکھیں نہہیں دکھاتے ؟؟؟؟ بہر ھال یہ دھاگہ کشمیریوں کے لئے نہیںہے ۔۔ لیبیا کے مسائیل کے لئے ہے۔ آج لیبیا کے مسلمانوں کو مدد کی ضرورت ہے۔ امن اور تحفظ کی ضرورت ہے ۔۔پاکستان، بنگلہ دیش ، انڈونیشیا اور ایران ، یہ امن و تحفظ فراہم کرنے کی پوزیشن میںہیں۔ اس کے عوض لیبیا کے تیل سے اس امن و تحفظ کے خرچے پورے کئے جاسکتے ہیں۔ لیکن مسلمان نا صر ف بے حس ہیں بلکہ آج بہانے ڈھونڈھ رہے ہیں ان کی مدد نا کرنے کے۔ کبھی کشمیر کے نام پر ، کبھی افغانستان کے نام پر اور کبھی عراق و بلقان کے نام پر۔ بات ساری یہ ہے کہ مسلمان کسی کی مدد نہیں کرنا چاہتا ۔ اپنی بھی نہیں۔۔۔ پھر جینے کا حق کیوں ؟؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#9 | ||
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ![]() اقتباس:
|
||
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-03-11), فاروق سرورخان (09-03-11), کنعان (20-03-11), محمد عاصم (09-03-11), احمد نذیر (20-03-11), حیدر (09-03-11), طاھر (10-03-11), عبداللہ آدم (09-03-11) |
|
|
#10 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
واذا کالوھم او وزنوھم یخسرون !!!
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#11 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
![]() ![]() ![]() ![]() ![]() ہاں واقع یہ قومیں بہت درد مند قومیں ہیں ان کی تاریخ پڑھ کر دیکھیں نہیں بلکہ ابھی جو یہ کفار قومیں مسلمانوں کے خلاف قتلِ عام کر رہی ہیں ان کو ہی دیکھ لیں تو آپ کی آنکھیں کھُل جائیں گی کہ یہ کتنی درد مند قومیں ہیں۔ ان کفار سے بھر کر ظالم، درندے، دہشت گرد، مسلمانوں کے قاتل اور کوئی بھی نہیں ہیں۔ ان کفار کی فوجوں نے صرف دس10 سالوں میں 20 لاکھ سے بھی زیادہ مسلمانوں کو قتل کیا ہےاور یہ لیبیا کے باغی بھی خود بہ خود بغاوت نہیں کر رہے بلکہ ان کے پیچھے بھی کوئی ایسا ہاتھ ہے جو وہاں کے مدنی ذخائر پر برُی نظر رکھتا ہے جس طرح عرب کو ان کافروں نے قابو کیا ہے اب ان کے ہاتھ مزید آگے جانا چاہتے ہیں::گریٹر اسرائیل:: کی تکمیل کے لیے۔ اللہ ان ظالموں کی ہر تدبیر کو ناکام و نامراد کرئے اور مسلمانوں میں اتحاد نصیب کرئے آمین
__________________
![]() یا اللہ پوری اُمتِ محمد علیہ السلام کو قرآن و سنت پر جمع کر دے آمین |
|
|
|
|
|
|
#12 | |
|
Senior Member
![]() |
اقتباس:
مگر یہ لوگ پھر بھی امریکی ایجنٹ باغیوں کی ہی طرف داری کریں گے کیونکہ امریکہ نے ہی ان کو یہ حکم دیا ہے کہ لوگوں میں اس بات کی ترویج کی جائے کہ وہاں بہت ظلم کیا جا رہا ہے حقیقت اس کے خلاف ہے باغیوں کے پاس جدید ہتھیار ہیں اور وہ افواج پر باقاعدہ حملے کر رہے ہیں اخبارات پڑھ کر دیکھ لیں۔ عوام ہر ملک کی مظلوم ہے وہ صرف لیبیا کی ہی نہیں ہے۔ |
|
|
|
|
|
|
#14 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا | sahj (20-03-11), محمد عاصم (09-03-11), مرزا عامر (11-03-11), حیدر (09-03-11), عبداللہ آدم (10-03-11) |
| کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 09-03-11 | حیدر | Good Point made. | 1 |
|
|
#15 | |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا وہاں کے لوگوں کی مدد کرنا پاکستان یا دیگر مسلمان ممالک کی ذمہ داری نہیں؟ ارے مجھے یاد آیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ وہاں تو کوئی مسلمان حکومت ظلم نہیں کر رہی ، لہذا ہماری ذمہ داری نہیں ہونی چاہئے
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
![]() |
| Tags |
| ہوتے, کوئی, پاکستان, وجہ, لے, ممالک, مسلم, مسلمان, آواز, آج, اپنی, ایران, اتنا, بے, باری, حکومت, خون, خود, خلاف, دنیا, سعودی, شکار, ضروری, عوام, عرب |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| عوام کو مارتےہو اور وہ روئے بھی نہ۔۔۔۔ جب عوام بھوکے مرے گی تو تبدیلی کی آوازیں تو آئیں گی | جاویداسد | خبریں | 2 | 21-09-10 08:12 PM |
| الطاف بھائی کا مارشل لاء کا مطالبہ اور عوام کی سوچ ۔ کیاعوام سیاستدانوں سے اکتا گئے ؟ | جاویداسد | خبریں | 1 | 24-08-10 11:23 PM |
| ضمنی انتخابات کے نتائج اور عوام کی رائے میں موجودہ حکومت | راجہ اکرام | عمومی بحث | 3 | 01-02-10 10:49 PM |
| اسلام میں عورت کا مقام اور مغرب کا نعرہء آزادیء نس | پیاسا | اسلام اور مغربی دنیا | 0 | 13-08-08 03:49 PM |
| ’عوامی نمائندے، عوامی مینڈیٹ کا احترام کریں‘ | چاچا کمال | خبریں | 1 | 07-04-08 06:31 AM |