واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ماں ندی کا کنارہ ہے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-11-10, 11:23 AM   #1
ماں ندی کا کنارہ ہے
ایس اے نقوی ایس اے نقوی آف لائن ہے 07-11-10, 11:23 AM

اسلام و علیکم!
معزز ارکین کافی مدت بعد کچھ لکھنے کا دل کر رہا ہے تو آغاز کرتا ہوں
ماں
کے نام سے


ماں کو ہم کئی ناموں سے پکارتے ہیں ماں،امی جی،ممی،ماما،اماں ہم تو کئی ناموں سے پکارتے ہیں لیکن اسکا مطلب ماں رہتا ہے
کیونکہ ماں کا پیار اسکا احساس اور اسکے جذبات ہر روز ویسے ہی رہتے ہیں نہ کہ بدلتے موسم کے ساتھ وہ بدلتی ہے
ماں نور ہے
ماں خوبصورت نکھری چاندنی ہے
ماں صبح کی پہلی خوبصورت کرن ہے
ماں بہار کا خوبصورت موسم ہےجس کو سب اپنے اندر بھر لینا چاہتے ہیں
ماں ندی کا خوبصورت کنارہ ہے جس پر بیٹھ کر سب لطف اندوز ہونا چاہتے ہیں
ماں برسات کے موسم کی وپ پہلی پھنوار ہے جس کے پڑتے ہی سب اسکے نیچے آ جاتے ہیں
ماں جب دیکھتی ہے تو شفقت ٹپکتیہے
جب بولتی ہے تو دعا دیتی ہے
سنے تو سکون دیتی ہے
سر پر ہاتھ رکھے تو سایہ دیتی ہے
بازو میں بھ لے تو پناہ دیتی ہے
ساتھ چلے تو راستی دکھاتی ہے
ماں پر خلوص پیار بانٹتی ہے
خدا کا ایک خوبصورت تحفہ ماں ہے اور ہمارے لئے باعث رحمت ہے
ماں ہی وہ واحد ہستی ہے جو صرف دیتی ہی چلی جاتی ہے
ماں اپنے بچوں کے لئے آخرت تک دعائیں مانگتی ہے
اے ماں تجھے سلام


معزز اراکین ماں پر لکھی جانے والے ہر مراسلہ پر پوائینٹ آپکا انتظار کر رہے ہوں گے ہر مراسلہ 50 الفاظ پر مشتمل ہونا ضروری ہے

Last edited by ایس اے نقوی; 07-11-10 at 11:26 AM..

 
ایس اے نقوی's Avatar
ایس اے نقوی
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
عمر: 32
مراسلات: 5,924
شکریہ: 20,508
4,952 مراسلہ میں 14,662 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 311
Reply With Quote
12 قاری/قارئین نے ایس اے نقوی کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-11-10), proiub (07-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), یاسر عمران مرزا (08-12-10), نیلم خان (07-11-10), ناصحی (07-11-10), ام طلحہ (07-11-10), اجالا انجم (08-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (07-11-10), رضی (07-11-10), عبداللہ آدم (10-12-10), عدنان دانی (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 04:38 PM   #2
Senior Member

 
عدنان دانی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت اچھے انجم بھائی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ جیتے رہو
عدنان دانی آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عدنان دانی کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), نیلم خان (07-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), اجالا انجم (08-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (07-11-10)
پرانا 07-11-10, 06:33 PM   #3
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

انجم بھائی بہت خوب ۔ ماں کے لیے جو لکھا دل سے لکھا ۔۔ میرا خیال ہے ماں لفظ جب دل و دماغ میں آتا ہے ۔۔ پھر الفاظ خودبخود چلے آتے ہیں ۔۔۔کیونکہ لفظ ماں اتنا باری ہے ۔ کہ سارے الفاظ ماں کے سامنے جھک جاتے ہیں ۔۔۔میں تو جب یہ لفظ سنتی یوں ۔ یا کسی بھی ماں کو دیکھتی ہوں ۔۔۔ تو بس اپنی ماں کی یادوں میں کھو جاتی ہوں ۔۔۔ جو اس دنیا میں نہیں ہے لیکن ہر پل وہ میرے پاس ہے ۔۔۔نا ہو کر بھی وہ میرے پاس ہے ۔۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), نیلم خان (07-11-10), ایس اے نقوی (08-12-10), اجالا انجم (08-12-10)
پرانا 07-11-10, 09:54 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مراسلات: 423
کمائي: 13,788
شکریہ: 82
310 مراسلہ میں 836 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت خوب ماں کے بارے میں کیا کہہ سکتا ہوں ہو حسین جنت ہے ۔وہ شجر سایہ دار ہے جس کے نیچے دنیا کی تیز و تند لُو چھو نہیں سکتی ۔اور ماں کے بارے میں ہمارے نبی صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے تھے کہ ماں جیسی ہستی پوری کائنات میں نہیں ۔آقائے دوجہاں سے پوچھا گیا کہ پہلا حق کس کا ہے جواب دیا گیا ماں کا ۔پوچھا گیا پھر ؟ فرمایا ماں کا ،تیسری با ر پوچھا گیا پھر ؟ فرمایا ماں کا۔ پھر فرمایا باپ کا۔ارے لوگوں ماں کی قدر اس سے پوچھو جس سے یہ دولت چھن گئی ہو
__________________
ہم ہار کے بھی جیت گئے۔ اور وہ جیت کے بھی ہار گئے۔
قاسم شاہ آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے قاسم شاہ کا شکریہ ادا کیا
فیصل ناصر (07-11-10), نیلم خان (07-11-10), ایس اے نقوی (08-12-10), اجالا انجم (08-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (08-11-10)
پرانا 07-11-10, 10:08 PM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہترین انجم بھائی۔ عرصے بعد لکھا مگر خوب لکھا۔
اللہ آپکو اپنی ماں کی آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے رکھے اور انکی دعاؤں سے فیضیاب رکھے۔
آمین
__________________
یا اللہ!! تمام دنیا سے قوم یہود کو اپنی ناپاک سوچ سمیت نیست و نابود کر دے۔ اس قوم کا نام و نشان ہی مٹا دے۔ آمین ثم آمین
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے ام طلحہ کا شکریہ ادا کیا
پرانا 07-11-10, 11:53 PM   #6
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت بہت خوب شئیرنگ انجم بھائ ۔
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
J.S (08-11-10), فیصل ناصر (07-11-10), ایس اے نقوی (12-11-10), اجالا انجم (08-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (08-11-10)
پرانا 08-11-10, 04:39 AM   #7
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آپ لکھتے رہیں، بہت سے لوگوں کو آپ کا تھریڈ پسند آئے گا انشاءاللہ
پر کسی ایک کو اچھا نہ لگے تو آپ لکھنا نہ چھوڑنا لکھتے رہنا
بہت خوب
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-11-10), اجالا انجم (08-12-10)
پرانا 08-11-10, 04:46 AM   #8
J.S
Senior Member
 
J.S's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: پاک نیٹ
مراسلات: 11,136
کمائي: 193,108
شکریہ: 9,966
7,889 مراسلہ میں 16,033 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : ایس اے نقوی مراسلہ دیکھیں
اسلام و علیکم!

ماں کا پیار اسکا احساس اور اسکے جذبات ہر روز ویسے ہی رہتے ہیں نہ کہ بدلتے موسم کے ساتھ وہ بدلتی ہے
وعلیکم اسلام
نقوی صاحب

کبھی کبھار بدل بھی جاتا ہے

کیوں کہ ۔ ۔ ۔ ۔
نہ بیوی نہ بچہ
نہ باپ بڑا نہ مییا
بٹ ہولڈ تھینگ از ڈیٹ
کے بھیا سب سے بڑا روپیہ
J.S آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے J.S کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (12-11-10), اجالا انجم (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 07:30 PM   #10
Senior Member
 
یاسر عمران مرزا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مقام: جدہ-سعودی عرب
مراسلات: 5,641
کمائي: 86,388
شکریہ: 9,614
4,227 مراسلہ میں 12,048 بارشکریہ ادا کیا گیا
یاسر عمران مرزا کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

ماں کائنات کا سب سے خوبصورت رشتہ ہے ۔ نقوی بھائی بہت خوبصورت مراسلہ لکھا آپ نے ۔ اللہ تعالی جزائے خیر دے۔
__________________
عرفی تومیندیش ذغوغائے رقیباں - آواز سگاں کم نہ کند رزق گدارا
میرا بلاگ | yasirimran.wordpress.com
یاسر عمران مرزا آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے یاسر عمران مرزا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-12-10), اجالا انجم (08-12-10), حیدر (08-12-10)
پرانا 08-12-10, 07:37 PM   #11
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ماں ایک خوبصورت رِشتہ، جتنا کہا جائے کم ہے۔

آپکا بہت بہت شکریہ

اللہ آپکو خوش رکھے، آمین

یہ نظم اُس وقت لکھی جب میں 8سٹینڈرڈ میں تھی
ماں

ماں، ایک خوبصورت رِشتہ

__________________
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا
ایس اے نقوی (14-12-10), اجالا انجم (08-12-10), حیدر (08-12-10)
جواب

Tags
color, ہونا, ہستی, کرن, پہلی, پیار, ویسے, لے, نام, موسم, ماں, مدت, آغاز, اپنے, اسلام, بچوں, بدلتے, تجھے, تحفہ, دل, دعا, دعائیں, روز, صبح, صرف


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger