واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ماں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 30-12-10, 03:32 PM   #1
ماں
abdulrehman303 abdulrehman303 آف لائن ہے 30-12-10, 03:32 PM

ماں کے قدموں تلے جنت ہے ماں کوگالی دینا سب سے بڑا گناہ ہے ۔
ماں کی نافرمانی کرنا کبیرہ گناہوں میں سے بڑا گناہ ہے ۔
ماں کی خوشنودی دنیا میں باعث عزت اور آخرت میں باعث نجات ہے ۔
ماں کی اصل خوبصورتی اس کی محبت ہے اور میری ماں دنیا کی خوبصورت ماں ہے ۔
ماں کے بغیر گھر ایک قبرستان ہے میری ماں دنیاکی عزیز ترین ہستی ہے ۔
ماں کی آغوش انسان کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے ۔
ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے ۔
ماں کا دوسرا نام جنت ہے ماں کے بغیرکائنات نامکمل ہے ۔
ماں کی محبت پھول سے زیادہ تروتازہ اور لطیف ہوتی ہے ۔
ماں کے منہ سے نکلی ہوئی بات عرش کو ہلا دیتی ہے۔

وسلام عبدالرحمٰن
__________________
http://urduyahoo.blogspot.com/
لگتا ہے اپنی الجھنیں اور بڑھ جائیگی
آج ہمیں پھر کسی کی سادگی اچھی لگی

 
abdulrehman303's Avatar
abdulrehman303
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 244
Reply With Quote
4 قاری/قارئین نے abdulrehman303 کا شکریہ ادا کیا
محمدعدنان (30-12-10), تانیہ رحمان ستارہ (30-12-10), سحر (30-12-10), عروج (30-12-10)
پرانا 30-12-10, 03:49 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلام علیکم

شکریہ بھائی شیئرنگ کا
زارا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 04:07 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : abdulrehman303 مراسلہ دیکھیں
ماں کے قدموں تلے جنت ہے ماں کوگالی دینا سب سے بڑا گناہ ہے ۔
ماں کی نافرمانی کرنا کبیرہ گناہوں میں سے بڑا گناہ ہے ۔
ماں کی خوشنودی دنیا میں باعث عزت اور آخرت میں باعث نجات ہے ۔
ماں کی اصل خوبصورتی اس کی محبت ہے اور میری ماں دنیا کی خوبصورت ماں ہے ۔
ماں کے بغیر گھر ایک قبرستان ہے میری ماں دنیاکی عزیز ترین ہستی ہے ۔
ماں کی آغوش انسان کی پہلی درسگاہ ہوتی ہے ۔
ماں زندگی کی تاریک راہوں میں روشنی کا مینار ہے ۔
ماں کا دوسرا نام جنت ہے ماں کے بغیرکائنات نامکمل ہے ۔
ماں کی محبت پھول سے زیادہ تروتازہ اور لطیف ہوتی ہے ۔
ماں کے منہ سے نکلی ہوئی بات عرش کو ہلا دیتی ہے۔

وسلام عبدالرحمٰن
بہت بڑی اور اھم بات شئیر کی۔ شکریہ بھائی۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 30-12-10, 04:13 PM   #4
Senior Member
 
تانیہ رحمان ستارہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 1,302
کمائي: 30,791
شکریہ: 1,240
1,047 مراسلہ میں 3,049 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

لفظ ماں کو دیکھ کر پتا نہیں کیوں ہمت نہیں ہوتی پڑھنے کی یا پھر کچھ لکھنے کی ۔۔۔ الفاظ گم ہو جاتے ہیں ۔۔۔
تانیہ رحمان ستارہ آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے تانیہ رحمان ستارہ کا شکریہ ادا کیا
abdulrehman303 (30-12-10), عروج (20-04-11)
جواب

Tags
ہوتی, ہلا, ہستی, گھر, پہلی, پھول, نام, نجات, ماں, محبت, انسان, بڑا, باعث, جنت, خوبصورتی, دینا, دیتی, دوسرا, دنیا, روشنی, زندگی, عبدالرحمٰن, عرش, عزیز, عزت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:09 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger