واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


ماہ رمضان

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 27-07-11, 05:20 PM   #1
ماہ رمضان
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 27-07-11, 05:20 PM

ماہ رمضان

ماہ رمضان کی آمد آمد ہے۔ ہر دل اس مہمان کا بے قراری سے انتظار کر رہا ہے۔ مسلمانوں کے لیے یہ ماہ رحمت، برکت اور بخشش کا رب ذوالجلال کی طرف سے حسین تحفہ ہے۔ اس ماہ میں, آئیے، اور اخوت اور رواداری کی ایک اعلی مثال قائم کریں۔ اس ماہ میں پاکستان کی سلامتی اور مسلمانوں کی یک جہتی کے لیے آپ سب سے اپیل ہے کہ دعا کیجیے گا۔

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 250
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-07-11), مرزا عامر (27-07-11), احمد بلال (27-07-11), حیدر (28-07-11), راجہ اکرام (27-07-11), طارق راحیل (28-07-11)
پرانا 27-07-11, 07:59 PM   #2
Senior Member
 
مرزا عامر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2010
مقام: Finland
مراسلات: 4,644
کمائي: 84,735
شکریہ: 28,669
4,115 مراسلہ میں 13,069 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ۔ اللہ رب ایعزت اس ملک کو امن کا گہوارہ بنائے اور اسے مزید ٹکڑے ہونے سے محفوظ رکھے اور اس ماہ مبارک کی برکت سے وطن عزیز میں امن اور سلامتی کی نئی لہر پیدا کر دے ۔
آپ یہ بات بخوبی جانتے ہونگے کہ کشمیر میں زلزلہ اور پھر پورے پاکستان میں بد ترین سیلاب رمضان المبارک میں آئے تھے ۔ یوں لگتا ہے کہ ہم اپنے فرائض سے بھی غفلت برت رپے ہیں
اللہ ہمیں فرائض پر عمل کی بھی توفیق عطا فرمائے
__________________
میں اک دن لَوٹ کے آوں گا
مرزا عامر آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے مرزا عامر کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (27-07-11), حیدر (28-07-11), راجہ اکرام (27-07-11)
پرانا 08-08-11, 06:28 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

رمضان کریم کا پہلا عشرہ ختم ہونے کو ہے۔ اللہ کی رحمتوں سے بھرپور اس عشرے میں ملک و قوم کی ترقی، سالمیت اور یک جہتی کے لیے اپنی دعاوں میں مت بھولیے گا۔ امن و استحکام اور ملک پاکستان کو کسی بھی قسم کی شدت پسندی اور دہشت گردی سے بچانے کے لیے دعا کرنے کی درخواست ہے۔ شکریہ
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-08-11)
پرانا 09-08-11, 03:10 PM   #4
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Jan 2011
مراسلات: 296
کمائي: 4,386
شکریہ: 5
147 مراسلہ میں 234 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
رمضان کریم کا پہلا عشرہ ختم ہونے کو ہے۔ اللہ کی رحمتوں سے بھرپور اس عشرے میں ملک و قوم کی ترقی، سالمیت اور یک جہتی کے لیے اپنی دعاوں میں مت بھولیے گا۔ امن و استحکام اور ملک پاکستان کو کسی بھی قسم کی شدت پسندی اور دہشت گردی سے بچانے کے لیے دعا کرنے کی درخواست ہے۔ شکریہ
السّلام وعلیکم،
ادا‎س بھائی آپ اداس مت ہو میں دہشت گردی کے خلاف اس دعا میں آپ کے ساتھ ساتھ ہوں۔
اوارا اجنبی آف لائن ہے   Reply With Quote
اوارا اجنبی کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-08-11)
جواب

Tags
ہے۔, کیجیے, کریں۔, گا۔, پاکستان, قائم, مہمان, ماہ, مثال, مسلمانوں, آمد, اپیل, انتظار, اعلی, بے, برکت, تحفہ, جہتی, حسین, دل, دعا, ذوالجلال, رمضان, رب, سلامتی


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger