| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 606
|
||||
| 10 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (05-06-11), shafresha (04-06-11), کنعان (06-07-11), ھارون اعظم (04-06-11), مرزا عامر (13-06-11), آبی ٹوکول (01-06-11), حیدر (05-06-11), رضی (05-06-11), سام (01-06-11), عبدالقدوس (05-06-11) |
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
السلامُ علیکم!!
کیونکہ ہم قرآن کو غور سے پڑھتے نہیں ہیں، سمجھتے نہیں ہیں۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#3 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے خیال میں اس کے اور بھی پہلو ہیں
ذرا سب مل کے غور کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#4 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Oct 2008
مراسلات: 2,356
کمائي: 52,352
شکریہ: 4,409
1,841 مراسلہ میں 6,859 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ پیکرِ دلرُبا بن کے آیا ،روحِ ارض و سما بن کے آیا سب رسولِ خُدا بن کے آئے ،وہ حبیبِ خُدا بن کے آٰیا |
|
|
|
|
| 9 قاری/قارئین نے آبی ٹوکول کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (05-06-11), shafresha (04-06-11), فیصل ناصر (01-06-11), ھارون اعظم (04-06-11), حیدر (05-06-11), رضی (04-06-11), عبدالقدوس (05-06-11), عبداللہ حیدر (01-06-11), عروج (01-06-11) |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مُلکی حالات بد سے بدتر جو ھوتے گئے تو مایوسی ،فطری چیزھی تو ھے۔
|
|
|
|
|
|
#6 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 1,219
کمائي: 17,990
شکریہ: 2,343
915 مراسلہ میں 2,335 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اللّٰہ توکل کےساتھ تدبیرکاحکم دیتاہے یعنی سعیء مسلسل اوردعا پھر رحمت کی امید۔ہم حالات بدلنےکی کوشش نہیں کر رہے یاچاہتےہیں لیکن کر نہیں پارہے۔اسلئےمایوس ہیں۔
|
|
|
|
| 4 قاری/قارئین نے سام کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#7 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اچھا موضوع ہے اور آبی پائی نے اچھی بات کہی ہے جو کہ غور طلب ہے
|
|
|
|
|
|
#8 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() |
ہم میںمجموعی طور پر مسلمانوںوالی کون سی خصوصیات پائی جاتی ہیں، ہاں البتہ نام تو مسلمانوںوالے ہی ہیں!!!
|
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے shafresha کا شکریہ ادا کیا | mama_shalla (05-06-11), shafirajput (14-06-11), فیصل ناصر (05-06-11), احمد بلال (10-06-11), حیدر (05-06-11), رضی (05-06-11), عبدالقدوس (05-06-11) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() |
تم سبھی کچھ ہو بتاؤتو مسلمان بھی ہو؟
جب ہم واقعی میں مسلمان بن گئے اس دن یہ مایوسیاں ختم ہو جائیں گی
__________________
![]() میرا بلاگ۔ صدائےقلندرhttp://saifikhan011.blogspot.com/ |
|
|
|
|
|
#10 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
زندگی میں صبر اور شکر ختم ھو گیا۔۔۔جسکے پاس کم ھے اسے زیادہ کی طلب ہے اور جسکے پاس بہت ہے اسے اور زیادہ چاہیے زندگی کی ضروریات بڑھ کر خواھشات بن گئی اور جب خواھشات اگر پوری نہ ھوں تو مایوس ھوجاتا ہے انسان۔۔۔
__________________
رب میرا اللہ، دین میرا اسلام، محمد صلی اللہ علیہ وسلم میرے نبی ھیں۔۔۔!! |
|
|
|
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 398
کمائي: 9,506
شکریہ: 1,248
330 مراسلہ میں 1,005 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
|
|
|
|
|
|
#12 |
|
ناظم اعلی
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
انّہ لا یائس من رّوح اللہ الّا القوم الکافرون ۔( یعنی ) یقینا" کافروں کے سوا ، کوئی اللہ کی رحمت سے مایوس نہیں ہوتا
ومن يقنط من رحمة ربه إلا الظالمون ۔۔ اور اپنے رب کی رحمتوں سے ظالموں کے سوا کون نا امید ہوتا ہے؟ قل يا عبادي الذين أسرفوا على أنفسهم لا تقنطوا من رحمة الله إن الله يغفر الذنوب جميعاً إنه هو الغفور الرحيم۔۔ کہہ دو اے میرے بندو جنہوں نے اپنے اوپر ظلم کیا اپنے رب کی رحمت سے نا امید نہ ہو ۔۔۔۔۔ مایوسی نا امیدی سے پیدا ہوتی ہے۔ اور نا امیدی ضد ہے امید کی۔ جب انسان اپنے ہم جنسوں سے اپنی ضروریات پوری ہونے یا ان سے کچھ مادی یا غیر مادی حوائج حاصل کرنے کی امیدیں باندھ لیتا ہے۔ اور امید بھی اس درجے کی جس کا ایک انسان مستحق ہی نہیں ہوتا تو ناکامی کی صورت میں نا امیدی پیدا ہوتی ہے۔ جوں جوں یہ نا امیدی بڑھتی جاتی ہے مایوسی جنم لیتی جاتی ہے۔ انسان مختار کل نہیں ، اس کے ساتھ ساتھ یہ بھی پیش نظر رہے کہ ہر انسان کے کچھ بشری تقاضے بھی ہوتے ہیں۔ لہذا اس کے لیے کسی طور ممکن نہیں کہ دوسری کی ساری امیدی پوری کر سکے۔ اور جو کوئی کسی انسان سے امیدیں لگائے بیٹھا ہو اس کے مقدر میں نا امیدی کسی نہ کسی مرحلے میں ضرور آتی ہے۔ اس لیے جو بھی مانگنا ہو، جو بھی امید لگانی ہو اس سے لگائی جائے جو مختار کل ہے۔ جو انسان کی ضروریات کو انسان سے بھی زیادہ جانتا ہے۔ نا امیدی نہیں ہو گی۔ لیکن اس کی عطا کے بھی اپنے طریقے ہیں ۔ ان کو سمجھنا اور پیش بھی ضروری ہے۔ ورنہ ہم فوری اور اپنی مرضی کے نتائج نہ دیکھ کر بھی نا امید ہو جاتے ہیں۔ اللہ تعالی جو کہ خالق ہے اور انسان کی اس فطرت کو بخوبی جانتا ہے اس نے اپنی کتاب حکیم میں ہمیں درس دیتا ہے کہ مایوس اور نا امید نہ ہو۔ اپنے رب کی رحمت سے کافر اور ظالم ہی مایوس ہوتے ہیں ۔ اور دوسری جگہ فرمایا کہ اگرچہ تم اپنے اوپر ظلم اور زیادتی کے مرتکب ہوئے ہو مگر اللہ کی رحمت سے نا امید مت ہو۔ کیوں کہ اللہ تعالی بڑا غفور اور رحیم ہے۔ مایوسیاں ختم کرنے کا آسان حل اپنی تمام امیدوں کا مرکز اس ذات کو بنایئے جو بے نیاز ۔ ان شاء اللہ مایوسی کے بادل چھٹ جائیں گے اور امید کا سویرا نمودار ہو گا۔
__________________
محتاج اصلاح و دعا
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
قرآن مجید کا ایک ایک لفظ اٹل ہے۔ اللہ رب ذوالجلال کی ذات سے مایوسی کرنا ٹھیک نہیں۔ اس کے ہاں دیر ہے، اندھیر نہیں ہے اور جسا آبی صاحب نے کہا ہے بالکل ٹھیک کہا ہے۔ مجھے میرے دوست نے کل ایک بات کہی جس پر میں ابھی تک سوچ رہا ہوں ، سوچا آپ سے بھی شیئر کر لوں صرف "فرض" کریں: اگر اللہ تعالی شرک اور بے حیائی کو معاف کر دے تو سب سے معتبر قوم کون سی ہو گی؟ اور شرک اور بے حیائی کسی حد تک اس معاشرے میں بھی پایا جاتا ہے۔
|
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | shafresha (10-06-11) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی امریکن قوم
یہی کہنا چاہتے ہیں آپ ! |
|
|
|
|
|
#15 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Feb 2009
مراسلات: 1,691
کمائي: 31,914
شکریہ: 10,606
1,223 مراسلہ میں 3,229 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
جی امریکی قوم ہی ہو گی اگر ایسا ہو جائے۔
اور شرک اور بے حیائی اللہ کبھی معاف نہیں کرے گا۔اس لئے ان چیزوں پہ غور کرنا چاہیے جن کا حکم اللہ کا نبی اور قرآن دیتا ہے۔جو اللہ کے قریب کرتی ہیں۔ اسکی وحدانیت کے اقرار کے لئے۔ |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے احمد بلال کا شکریہ ادا کیا | shafirajput (10-06-11), shafresha (10-06-11) |
![]() |
| Tags |
| color, red, size, ہیں،, کہہ, کرتے, پڑھتے, قر, قرآن, نظر, مل, مایوس, مسلمان, ؟؟؟, آتی, اپنی, اللہ, السلامُ, تعالیٰ, حالات, خیال, دیکھتے, رحمت, سمجھتے, غور |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|