واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث

عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے

مبارک دنوں میں اپنے ملک کو ضرور یاد رکھیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 19-11-09, 01:52 AM   #1
مبارک دنوں میں اپنے ملک کو ضرور یاد رکھیں
گلاب خان گلاب خان آن لائن ہے 19-11-09, 01:52 AM

عید الاضحٰی کے دن بہت مبارک ہیں ان دنوں میں خصوصاً اپنے اور اہلخانہ سمیت خاص طور پر موجودہ سنگین صورتحال میں پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کے لئے اللہ سے خاص طور پر دعا کریں۔ اور پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو بھی اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔

اے اللہ محض اپنے کرم سے ہمارے اس پیارے ملک کو دشمنوں، کافروں اور وہ جو ہماری صفوں میں اپنا بن کر گھسے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں دشمن ہیں اس ملک کے اور تیرے پیارے دین کے، ان سے اور ان کی سازشوں سے سے بچا۔ اور ہمیں سمجھ بوجھ عطا فرما کہ ہم دشمنوں کو پہچانیں اور ایسے محب وطن اور نیک لوگ اس ملک کو عطا فرما جو ان دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ اے اللہ اس وطن جس کے قیام میں تیرا کلمہ بنیاد بنا تھا سے ہم نے بہت کچھ حاصل کیا ہے لیکن دیا شاید بہت کم یا نہ ہونے کے برابر ہے کی تو ہی حفاظت کرنے والا ہے کہ میرا یہ یقین ہے تیرے حکم کے بغیر ریت کا ایک ذرہ اپنی جگہ سے نہیں ہلتا۔ اے اللہ ہم سب پر رحم فرما اور ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اور رحمت کی بارش نازل فرما۔ اے اللہ ہماری مدد فرما۔ امین ثم امین۔

گلاب خان's Avatar
گلاب خان
Senior Member
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 241
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے گلاب خان کا شکریہ ادا کیا
sahj (19-11-09), ھارون اعظم (19-11-09), راجہ اکرام (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 01:54 AM   #2
Senior Member
 
گلاب خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2008
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 4,516
کمائي: 94,412
شکریہ: 1,554
2,989 مراسلہ میں 8,251 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اے پیارے لوگو سجدے میں جا کے مانگو دعا یہ خدا سے
خاک وطن کو شاداب کردے اپنے کرم کی گھٹا سے ۔۔۔۔۔۔
گلاب خان آن لائن ہے   Reply With Quote
گلاب خان کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 06:27 AM   #3
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں

اے اللہ محض اپنے کرم سے ہمارے اس پیارے ملک کو دشمنوں، کافروں اور وہ جو ہماری صفوں میں اپنا بن کر گھسے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں دشمن ہیں اس ملک کے اور تیرے پیارے دین کے، ان سے اور ان کی سازشوں سے بچا۔ اور ہمیں سمجھ بوجھ عطا فرما کہ ہم دشمنوں کو پہچانیں اور ایسے محب وطن اور نیک لوگ اس ملک کو عطا فرما جو ان دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ اے اللہ اس وطن جس کے قیام میں تیرا کلمہ بنیاد بنا تھا سے ہم نے بہت کچھ حاصل کیا ہے لیکن دیا شاید بہت کم یا نہ ہونے کے برابر ہے کی تو ہی حفاظت کرنے والا ہے کہ میرا یہ یقین ہے تیرے حکم کے بغیر ریت کا ایک ذرہ اپنی جگہ سے نہیں ہلتا۔ اے اللہ ہم سب پر رحم فرما اور ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اور رحمت کی بارش نازل فرما۔ اے اللہ ہماری مدد فرما۔ امین ثم امین۔
آمین ثم آمین یا رب العالمین
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
sahj (19-11-09)
پرانا 19-11-09, 09:02 AM   #4
Senior Member
 
sahj's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2009
مقام: karachi PAKISTAN
مراسلات: 2,517
کمائي: 55,995
شکریہ: 5,981
1,910 مراسلہ میں 5,631 بارشکریہ ادا کیا گیا
sahj کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : گلاب خان مراسلہ دیکھیں
عید الاضحٰی کے دن بہت مبارک ہیں ان دنوں میں خصوصاً اپنے اور اہلخانہ سمیت خاص طور پر موجودہ سنگین صورتحال میں پاکستان کی سلامتی اور تحفظ کے لئے اللہ سے خاص طور پر دعا کریں۔ اور پاک نیٹ کے تمام ممبرز کو بھی اپنی دعائوں میں یاد رکھیں۔

اے اللہ محض اپنے کرم سے ہمارے اس پیارے ملک کو دشمنوں، کافروں اور وہ جو ہماری صفوں میں اپنا بن کر گھسے ہوئے ہیں لیکن حقیقت میں دشمن ہیں اس ملک کے اور تیرے پیارے دین کے، ان سے اور ان کی سازشوں سے سے بچا۔ اور ہمیں سمجھ بوجھ عطا فرما کہ ہم دشمنوں کو پہچانیں اور ایسے محب وطن اور نیک لوگ اس ملک کو عطا فرما جو ان دشمنوں کو کیفر کردار تک پہنچائیں۔ اے اللہ اس وطن جس کے قیام میں تیرا کلمہ بنیاد بنا تھا سے ہم نے بہت کچھ حاصل کیا ہے لیکن دیا شاید بہت کم یا نہ ہونے کے برابر ہے کی تو ہی حفاظت کرنے والا ہے کہ میرا یہ یقین ہے تیرے حکم کے بغیر ریت کا ایک ذرہ اپنی جگہ سے نہیں ہلتا۔ اے اللہ ہم سب پر رحم فرما اور ہم پر اپنی رحمتیں نازل فرما، اور رحمت کی بارش نازل فرما۔ اے اللہ ہماری مدد فرما۔ امین ثم امین۔
آمین یا رب العالمین
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔
sahj آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 19-11-09, 09:21 AM   #5
ناظم اعلی
 
ام طلحہ's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2008
عمر: 36
مراسلات: 4,759
کمائي: 118,662
شکریہ: 8,154
3,796 مراسلہ میں 11,141 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آمین ثم آمین۔ اس وقت ہمارے ملک کو دعاؤں کی بہت ضرورت ہے۔
ام طلحہ آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, کلمہ, پیارے, پاکستان, لوگ, موجودہ, اللہ, حکم, خان, خدا, دعا, عید, صورتحال

Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:

Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
میں آنکھیں بند کرکے تجھکو اکثر دیکھ سکتی ہوں سیپ میری ڈائری 7 17-10-11 12:19 AM
ہزاروں راہیں مڑ کہ دیکھیں سیپ گانے 2 07-03-11 03:35 PM
آج شب معراج النبی صلی اللہ علیہ وسلم مذہبی جوش وخروش سے منائی جائے گی دعائوں میں یاد رکھیں جاویداسد خبریں 3 12-07-10 03:19 PM
ہم دیوانوں کی قسمت میں لکھے ھیں یاں قہر بہت The Great شعر و شاعری 0 25-08-09 01:51 PM
ڈاکٹر قدیر کی رہائی کا سوال ان سے پوچھیں جنہوں نے انہیں گرفتار کر رکھا ہے عبدالقدوس خبریں 0 16-04-08 07:37 AM

تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger