| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | |||
|
||||
|
مناظر: 343
|
||||
|
|
#2 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
لگتا ہے کہ آپ میں نے کسی کے پاس کوئی جواب نہیں ہے
|
|
|
|
|
|
#3 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
وعلیکم السلام سوال نمبر1: پاکستان کیوں حاصل کیا گیا ؟ اس کا جواب ہم سب جانتے ہیں کہ قیامِ پاکستان کا مقصد کیا تھا۔ پاکستان کومُسلمانوں کی مذہبی، ثقافتی واسلامی تشخص کی بقا کیلئے حاصل کیا گیا۔ ایک ایسے خطہ قائم کرنے کیلئے اسکاقیام ناگزیرہوگیاجہاں مسلمان آزادی سے رہ سکیں، بلا خوف خطراللہ کی عبادت کر سکیں، اپنی تہذیب و ثقافت کو بچا سکیں اوراپنا کھویاہواوقار بحال کر سکیں۔ یہ تھا مقصدِ قیامِ پاکستان۔ سوال نمبر 2 کیا پاکستان میں اسلام ہے ؟ پاکستان دنیا کا واحد ملک ہے جو لاکھوں انسانوں کی قربانی کے بعد خالص اسلام کے نام پر حاصل کیا گیا اسی لئے یہ نعرہ بھی لگایا گیاکہ "پاکستان کا مطلب کیا لاالہ الااللہ"، یعنی یہ ملک اسلام کے نام پر ہی حاصل کیا گیا۔ آپکی بات سے اتنا کہوں گی کہ اصلی مسئلہ یہ نہیں ہے کہ پاکستان میں اسلام ہے بلکہ اصل مسئلہ یہ ہے کہ ان قوانین کا تعین جو اسلام میں ہیں اُن پر کس انداز میں عمل کیاجائے۔ اس حوالے سے پاکستان اپنے آغاز ہی سے قانونی تشخص کی دو واضح دھاروں کے درمیان جد وجہد کر رہا ہے لیکن یہ جدوجہداُس طرح نہیں ہے جسطرح ہونی چاہئے۔ لہذٰا ہم اتنا کہہ سکتے ہیں پاکستان میں اسلام تو ہے لیکن اس پر عمل کرنیوالے آٹے میں نمک کے برابر رہ گئے ہیں۔ سوال نمبر3: کیاآپ اسلامی قانون کو مانتے ہیں ؟ اگرمانتے ہیں تو اسلام کا نام لینے والوں کو قتل کیوں کیا جاتا ہے ؟ قوانین ماننے سے پہلے جان لینا ضروری ہے کہ اسلامی قوانین ہیں کیا؟ قانونی علم کے دو درجے ہیں۔ پہلا قانون: ایک درجہ وہ ہے جوہرمعقول اور بالغ شخص کے لئے جاننا ضروری ہے۔ یہ علم عام (و خاص) ہر قسم کے افراد کے لئے ہے یعنی دن میں پانچ نمازیں فرض ہیں اُنکی ادائیگی، روزہ رکھنا اللہ تعالی نے فرض کیا ہے۔ جب بھی ممکن ہو بیت اللہ کا حج کرنا ضروری ہے۔ مال پر زکوۃ دینی چاہیے۔ اللہ تعالی نے سود، زنا، قتل، چوری، اور شراب سے منع کیا ہے لہذٰ ان تمام کی ممانعت۔ دُوسراقانون: اس میں احکام و فرائض شامل ہیں۔ اب سوال یہ ہے کہ کیا لوگ اسکوجانتے اورسمجھتے ہیں یا سمجھنے و جاننے کی سعی کرتے ہیں؟ اگر نہیں تووہ اس سے غافل ہیں اورصاحبِ عقل کا کام ہے ان جیسوں کو اس سے آگاہی دینا۔ آپ نے پوچھا کہ اسلام کا نام لینے والوں کوقتل کیوں کیا جاتا ہے؟ تو اسکاجواب خود سے پوچھیں آپکو معلوم ہو جائے گا۔ سوال نمبر 4 کیا نواز شریف اور شہباز شریف اتنے ہی بے خبر تھے کہ وہ امریکی جہاز کھڑا کرنے کے بعد لندن چلے گے ؟ بے خبر تھے دشمن سے جانے کیوں زمانے تک بے خبر ہونے اوربے خبرہونے کا دعویٰ کرنے میں بہت فرق ہے۔برق آگئی آخر اپنے آشیانے تک سوال نمبر5: کیا آپ قرآن کو مانتے ہیں ؟ کیا آپ کو پتہ ہے کہ اللہ تعالٰی قرآن میں ارشاد فرما رہے ہیں کہ جس نے یہود اور انصار کی حمایت کرنے والا اسلام سے خارج ہے ۔ کیا ہمارے حکمران مسلمان کی حمایت کو چھوڑ کر یہود اور انصار کی حمایت نہیں کرتے ؟ سورۃ التوبہ میں ہے، قَاتِلُوا الَّذِينَ لا يُؤْمِنُونَ بِاللَّهِ وَلا بِالْيَوْمِ الآخِرِ وَلا يُحَرِّمُونَ مَا حَرَّمَ اللَّهُ وَرَسُولُهُ وَلا يَدِينُونَ دِينَ الْحَقِّ مِنْ الَّذِينَ أُوتُوا الْكِتَابَ حَتَّى يُعْطُوا الْجِزْيَةَ عَنْ يَدٍ وَهُمْ صَاغِرُونَ ۔ "جنگ کرو ان اہل کتاب سے جو اللہ اور آخرت کے دن پر ایمان نہیں لاتے اور جو اللہ اور اس کے رسول نے حرام کیا ہے اسے حرام نہیں کرتے اور اور دین حق کو اپنا دین نہیں بناتے۔ ان سے اس وقت تک جنگ کرو یہاں تک کہ وہ اپنے ہاتھ سے جزیہ دیں اور چھوٹے بن کر رہیں"۔ اگرہمارے حکمران اُنکی حمایت کر رہے ہیں تو ہم کونساآوازاُٹھارہے ہیں؟ ہم بھی چپ چاپ تماشائی بن کر سب دیکھ رہے ہیں نہ جانے اب کس محمد بن قاسم کا انتظار کر رہے ہیں جوآکرانکے خلاف لڑے۔ اورہماری خاموشی اُنکو مزید شہ دے رہی ہے۔ سوال نمبر6: کیا قرآن میں اللہ کا ارشاد نہیں ہے ؟ سود کی حمایت کرنے والا اسلام سے خارج ہے ۔ اور کیا نواز شریف نے اپنے دورے حکومت میں سود کی حمایت نہیں کی؟؟ حضرت عمر بن خطاب رضی الله تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ قرآن کی سب سے آخری اترنے والی آیت سود والی ہے﴿واتقوا یوماً ترجعون الی الله ثم توفی کل نفس بما کسبت وھو لایظلمون﴾۔ سود معاشرے کو مفلوج کردیتا ہے اورہلاکت کا سبب ہے اور قرض پر منافع تمام فقہاء کے نزدیک سود اورحرام ہے۔ رہی بات نواز شریف کی تو جو اسلام کے اصولوں کو نہ مانے وہ سود و حرام میں ذیادہ فرق نہ کرے گا۔ لہذٰا قرض پر منافع لینے والے سودنہیں مانتے بلکہ اسکومنافع سمجھتے ہیں اورلینا فرض سمجھتے ہیں پھرخواہ وہ نواز شریف ہو یا کوئی اور۔ سوال نمبر7: کیا کبھی کسی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ شمالی علاقہ جات میں جو لوگ فوج کے خلاف ہیں آخر وہ لوگ چاہتے کیا ہیں ان کی ڈیمانڈ کیا ہے ؟ وہ چاہتے کیا ہیں ؟ اُنکی ڈیمانڈزجان کر بھی حکومت بہری ہو بیٹھی ہے۔ اُنکی ڈیمانڈ امن و شانتی ہے، جان و مال کا تحفظ ہے اوراس سے ذیادہ وہ کیا چاہیں گے؟ کیا ایک مسلمان اسلام کو چھوڑ سکتا ہے ؟ کیا اسلام کے قانون کو چھوڑ کر جمہوریت کی حمایت کرنے والا مسلمان ہو سکتا ہے ؟ سورۃ العمران کا ترجمہ ہے، "اللہ کے نزدیک دین صرف اسلام ہے اور جس نے اسلام کے سوا کوئی دوسرا دین چاہا تو وہ اس سے ہر گز قبول نہ کیا جائے گا اور آخرت میں وہ نامرادوں میں سے ہو گا''۔ تو کون وہ بدنصیب ہو گا جو نامُرادہونا چاہے؟ البتہ یہ ضرور ہے کہ دُنیاوی فائدے کیلئے اسلام کے اصولوں کو پسِ پُشت ڈال دیا جاتا ہے یہ سوچے سمجھے بنا کہ ایسا کرنا کیا دُرست ہوگا۔ جمہوریت کی حمایت کرنیوالا مسلمان بھی ہو سکتا ہے لیکن دیکھنا یہ ہے کہ وہ حمایت اسکام کے اصولوں کے منافی جا کر نہ کی جائے۔ یوں بھی جمہوریت ایک صبرآزما پھل ہے لیکن اسلام کے اُصولوں پر ہو تو اسکے پھل یقینا میٹھا ہوگا۔ |
|
|
|
|
| 11 قاری/قارئین نے زارا کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (23-03-11), mama_shalla (24-03-11), کنعان (23-03-11), پاکستانی (24-03-11), موجو (23-03-11), محمد یاسرعلی (27-03-11), محمدخلیل (24-03-11), ایکسٹو (24-03-11), سحر (27-03-11), شمشاد احمد (23-03-11), عبداللہ آدم (24-03-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Mar 2011
مقام: آس پاس
عمر: 18
مراسلات: 465
کمائي: 5,290
شکریہ: 1
339 مراسلہ میں 713 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر آپ صرف میری بات کریں تو میں زارا باجی کے جوابات سے اتفاق کرتا ہوں ۔ لیکن دوسرے کیا کرتے ہیں اس کے بارے میں کچھ نہیںکہہ سکتا
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے جاسوس کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#5 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مگر آواز کو بلند کون کرے گا ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کیا ہم سب صرف ایک دوسرے کا منہ ہی دیکھے گے ؟؟؟ کیا ہم خود ہی پاکستان کو برباد نہیں کر رہے ؟ کیا ہم نے کبھی یہ سوچا ہے کہ ہمارے حکمران اور ہم ملک و قوم سے مخلص ہیں یا ؟؟؟؟ کیا ہمارا ایمان بھی سلامت ہے یا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ ؟؟؟؟ |
|
|
|
|
|
#6 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
|
|
|
|
|
|
|
#7 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
السلام علیکم آپ کے سات سوالوں کا سات دن میں جواب دوں گا آج کا پہلا سوال پاکستان کیوں حاصل کیا گیا پنجابی کا نظریہ پاکستان ایک الگ پنجاب بنانے کے لیے بنایا گیا تھا۔ سندھی کا نظریہ پاکستان کے بغیر سندھ کی جاگیر داری مشکل ہو جاتی سرحدی کا نظریہ پاکستان اس لیے حاصل کیا کہ ہماری غیرت نہیں گوارا کیا کہ ہم کسی کے ساتھ رہیں بلوچی کا نظریہ پاکستان اس لیے حاصل کیا کہ قومی خزانے کو قوم ہی کو بیچ دیا جائے اور پاکستانی کا نظریہ پاکستان لاکھوں مسلمانوں کی آزادی کے لیے بناء اور اللہ کا یہ خوبصورت تحفہ آباواجداء کی امانت ہے Last edited by اداس ساحل; 24-03-11 at 08:55 PM. |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#8 | |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
اقتباس:
__________________
http:// haroonazam.wordpress.com ھارون اعظم کا بلاگ۔ |
|
|
|
|
| 3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا |
|
|
#9 |
|
ذیلی ناظم
![]() ![]() |
السلام علیکم::
ایک سوال میرا بھی ہے............. ہم کب تک یہ کہتے رہیں گے اور اسی کے ساتھ خوش رہیں گے کہ پاکستان اس لیے حاصل کیا گیا کہ............... وغیرہ وغیرہ مجھے تو چڑ ہونے لگی ہے اس جملے سے............... شاید لمحہ موجود سے جان چھڑانے کا ایک بہترین طریقہ ہے یہ اور بس.................. |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (27-03-11), عبدالقدوس (25-03-11) |
|
|
#10 | |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اقتباس:
کیا پاکستان میں "اسلام'" ہے؟؟؟ پاکستان میں اسلام نام کے بہت سے اشخاص ہیں لیکن اگر آپ مزہب اسلام کی بات کر رہے ہیں تو: اسلام ہر ایک کے دل میں ہے، ہر گلی کے کونے میں مسجد ہے، اسلام پر عمل کرنے کے لیے لیکن: بریلوی: یہ مسجد تو دیو بندیوں کی ہے دیو بندی: یہ مسجد تو منافقوں کی ہے اہلحدیث: یہ مسجد کو میں نہیں مانتا مسلمان: یہ مسجد اللہ کا گھر ہے، اور اللہ انسان کے شہ رگ سے بھی ذیادہ نزدیک ہے اور یہ ہی وہ مقدس مقام ہے جہاں پر ہم بارگاہ الہی کے حضور سجدہ ریز ہو سکتے ہیں |
|
|
|
|
| اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا | abdulrehman303 (27-03-11) |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Dec 2010
مقام: لاہور
مراسلات: 274
کمائي: 4,216
شکریہ: 353
170 مراسلہ میں 423 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میرے بھائی
بات آپ کی ٹھیک ہے مگر میرے تمام سوالات ماضی اور حال و مستقبل کے حوالے سے ہیں آج کے پاکستان میں ہمارا کیا کردار ہے اور میں نے لوگوں کو کہتے ہوے سنا ہے کوئی بھی برا کام ہو یا کوئی نقصان ہو تو کہتے ہیں بھائی یہ پاکستان ہے آخر کیوں ؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ پاکستان کو ہم بدنام کرتے ہیں |
|
|
|
|
|
#12 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2009
مقام: متحدہ عرب امارات
عمر: 22
مراسلات: 6,348
کمائي: 154,239
شکریہ: 4,887
4,398 مراسلہ میں 11,054 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
چھٹی جماعت کا پرچہ لگ رہا ہے
|
|
|
|
|
|
#13 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2010
مراسلات: 432
کمائي: 7,381
شکریہ: 89
321 مراسلہ میں 799 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
بھائی بہت دل برداشتہ لگ رہے ہیں پاکستان ہم سب کا ملک ہے لیکن آپ کو معلوم ہے کہ سب پر یہ قنوطیت کیوں طاری ہے یہ اللہ کا عذاب ہے جب تک ہم اپنے گریبانوں میں جھانک کر نہیں دیکھتے اور اللہ سے سچے دل سے معافی کے خواستگار نہیں ہوتے یہ سستی اور کاہلی نہیں جائے گی کیوں کہ عذاب ہمیشہ توبہ سے ٹلا کرتے ہیں میں آپ سے صرف ایک سوال پوچھتا ہوں آج سب لوگ مہنگائی سے بے روزگاری سے دہشت گردی سے ہنگاموں سے اور نہ جانے کن کن عوامل سے پریشان ہیں ہر شخص ہے چاہے وہ امیر ہو یا غریب لیکن آواز کوئی نہیں اٹھاتا کیوں کیوں کہ ہم بنی اسرائیل کی طرح ایک نجات دہندہ کا یقین تو رکھتے ہیں لیکن ہمارے اندر سے وہ اسپرٹ نکل چکی ہے کہ ہم ایک ہو سکیں ہم کبھی بھی ایک نہیں ہوسکتے تا وقتیکہ ہم پر کوئی ایسی بھاری زمہ دار یا آفت نہ آجائے تو ہمیں اتفاقا ایک ہونے پر مجبور کردے دعائیں ہمیشہ اندھیروں میں مانگی جاتی ہیں میرے برادر اور اس کا رزلٹ ہمیشہ اجالے میں نکلا کرتا ہے آج ہمارا ایمان اور یقین اللہ پر کمزور ہوچکا ہے علامہ صاحب فرماتے ہیں۔۔۔۔۔ فضائے بدر پیدا کر فرشتے تیری نصرت کو اتر سکتے زمیں پر ہیں قطار اندر قطار اب بھی
لیکن ہم میں فضائے بدر کون پیدا کرے گا کیا آپ پانچ وقت کی نماز پڑھتے ہیں چلو مانا کہ پڑھتے ہیں تہجد کے بارے میں کیا خیال ہے کتنی بار آپ نے اپنے اللہ سے اس تبدیلی کے لئے دعا کی ہے اور اس کی کیفیت کیا تھی کیا آپ کی آنکھیں نم تھیں اگر نہیں تو آپ کو یہ سوال کرنے کا کوئی حق نہیں پہلے آپ اس بات پر یقین کرنا سیکھیں کہ جو ہوتا ہے میرے رب کی طرف سے ہوتا ہے جب یہ بات آپ کی سمجھ میں آجائے گی تو بہت کچھ سمجھ میں آجائے گا |
|
|
|
| 2 قاری/قارئین نے M A Ansari کا شکریہ ادا کیا | abdulrehman303 (27-03-11), shafresha (28-03-11) |
![]() |
| Tags |
| com, email, کوشش, کرتے, پاکستان, یا, لوگ, لندن, لازمی, چھوڑ, نواز, نواز شریف, نام, مسلمان, ایمان, اللہ, اسلامی, بے, جواب, خلاف, خبر, دیں, دے, شریف, علاقہ |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| زندگی انسان کی اک دم کے سوا کچھ بھی نہیں۔دم ھوا کی موج ھے رم کے سوا کچھ بھ نہیں ۔گل تبسم کہہ رھا تھا | عروج | شاعر مشرق علامہ اقبال | 9 | 15-05-11 01:07 PM |
| سپریم کورٹ کے حکم پر 2 رینٹل پاور کمپنیوں نے 24 گھنٹوں کے اندر سوا 2 ارب روپے بمع سود واپس کردئیے | گلاب خان | خبریں | 0 | 09-12-10 05:22 AM |
| بیت اللہ محسود نے خاموشی اختیار کر لی:حکیم اللہ محسود کا دعویٰ | حیدر | خبریں | 6 | 13-08-09 11:01 PM |