واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مجھے آنسو چاہئیں

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 20-01-10, 04:06 PM   #1
مجھے آنسو چاہئیں
اسد لطیف اسد لطیف آف لائن ہے 20-01-10, 04:06 PM

مجھے آنسو کی jpeg یا bmp یا کسی بھی فارمیٹ میں pics چاہئیں۔

جو میں آسانی کے ساتھ کٹ کر کے adobe photoshop کے ذریعے کسی دوسرے پیچ پر واضح طور پر لگا سکوں۔ اور اُن سے مطلوبہ کام لے سکوں۔
__________________
مجھ سے روٹھنے والے آ دیکھ تیرے بغیر

دن بھی گزر گیا ، میری شب بھی گزر گئی

 
اسد لطیف's Avatar
اسد لطیف
Senior Member
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 1116
Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
نیلم خان (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 04:20 PM   #2
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ایڈوب والے تو نہیں
لیکن اگر حقیقی آنسو چاہییں تو رابطہ کریں

میں آنسووں کا سوداگر ہوں تم میرے آنسو خریدو گے؟
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (20-01-10), اسد لطیف (21-01-10)
پرانا 20-01-10, 04:24 PM   #3
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 11
کمائي: 434
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Red face

جی ضرور جناب۔۔۔۔۔۔۔۔۔
Attached Thumbnails
4783090.jpg   4783090-copy.jpg  
Attached Images
   
اکمل صدیقی آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اکمل صدیقی کا شکریہ ادا کیا
فرحان دانش (20-01-10), اسد لطیف (21-01-10), سحر (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 04:39 PM   #4
Senior Member
 
فرحان دانش's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Sep 2007
مقام: پاکستان
عمر: 28
مراسلات: 2,784
کمائي: 41,221
شکریہ: 2,665
1,640 مراسلہ میں 3,770 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default


فرحان دانش آف لائن ہے   Reply With Quote
فرحان دانش کا شکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف (21-01-10)
پرانا 20-01-10, 04:40 PM   #5
Administrator
 
سحر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

بہت ہی خوبصورت آنسو ہیں
سحر آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا
اکمل صدیقی (20-01-10), اسد لطیف (21-01-10), راجہ اکرام (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 04:47 PM   #6
Junior Member
اجنبی
 
تاریخ شمولیت: Jan 2010
مراسلات: 11
کمائي: 434
شکریہ: 1
7 مراسلہ میں 15 بارشکریہ ادا کیا گیا
Exclamation

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : سحر مراسلہ دیکھیں
بہت ہی خوبصورت آنسو ہیں
شکرٰیہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔
اکمل صدیقی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 20-01-10, 04:49 PM   #7
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ابھی تم نے دنیا میں دیکھا ہی کیا ہے
لگا دیتے ہیں آگ پانی میں آنسو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
skjatala (22-05-11), اسد لطیف (21-01-10), سحر (20-01-10), عبداللہ آدم (22-05-11), عبداللہ حیدر (23-01-10)
پرانا 20-01-10, 06:22 PM   #8
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایڈوب والے تو نہیں
لیکن اگر حقیقی آنسو چاہییں تو رابطہ کریں

میں آنسووں کا سوداگر ہوں تم میرے آنسو خریدو گے؟


بھائی جی میں Tears Collector ہوں ۔ میرا کوشش یہ ہوتی ہے کہ آنسو لے لوں نہ کہ آنسو دینا۔


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
ایڈوب والے تو نہیں
لیکن اگر حقیقی آنسو چاہییں تو رابطہ کریں

اللہ وہ وقت نہ لائے.....
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-05-11)
پرانا 20-01-10, 06:34 PM   #9
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Smile آنسو پر شعروشاعری

کیوں نہ یہیں سے آنسو پر شعروشاعری شئیر کریں۔

جس کے پاس بھی آنسو سے متعلق شعر ہو وہ یہیں شئیر کرے۔ اگر آنسو پر تصاویر ہوں تو وہ بھی شئیر کریں۔
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
skjatala (22-05-11)
پرانا 20-01-10, 06:39 PM   #10
Senior Member
 
اسد لطیف's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: Kundian Mianwali
مراسلات: 567
کمائي: 9,285
شکریہ: 524
293 مراسلہ میں 683 بارشکریہ ادا کیا گیا
اسد لطیف کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

پلکوں کے بند کو توڑ کر دامن میں آ گرا

اک آنسو میرے ضبط کی توحین کر گیا
اسد لطیف آف لائن ہے   Reply With Quote
اسد لطیف کا شکریہ ادا کیا گیا
راجہ اکرام (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 07:02 PM   #11
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

دیکھ سکتا ہے بھلا کون یہ پیارے آنسو
میری آنکھوں میں نہ آ جائیں تمہارے آنسو
صبح دم دیکھ نہ لے کوئی یہ بھیگا آنچل
میری چغلی کہیں کھا دیں نہ تمہارے آنسو
ہجر ابھی دور ہے میں پاس ہوں اے جانِ جہاں
کیوں ہوئے جاتے ہیں بے چین تمہارے آنسو
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-01-10), اسد لطیف (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 10:33 PM   #12
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

یہ بھی آنسو ہیں ۔
Attached Images
    
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), اسد لطیف (21-01-10)
پرانا 20-01-10, 11:08 PM   #13
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

میری روح کی حقیقت میرے آنسووں سے پوچھو
میرا مجلسی تبسم میرا ترجماں نہیں ہے
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-01-10), اسد لطیف (21-01-10), عبداللہ آدم (22-05-11)
پرانا 20-01-10, 11:17 PM   #14
ذیلی ناظم
 
نیلم خان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2009
مقام: Rawalpindi
مراسلات: 11,909
کمائي: 561,160
شکریہ: 25,590
10,452 مراسلہ میں 38,594 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آیا ہی تھا خیال کہ آنکھیں چھلک پڑیں
آنسو کسی کی یاد میں کتنے قریب تھے
نیلم خان آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے نیلم خان کا شکریہ ادا کیا
Kamran_Tabasum (21-01-10), اسد لطیف (21-01-10), راجہ اکرام (20-01-10)
پرانا 20-01-10, 11:22 PM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

آنکھوں کی زباں یہ آنسو کہتے ہیں
چپ رہتے ہیں لیکن پھر بھی بہتے ہیں

ان آنسوں کی قسمت دیکھو!
ان کے لئے بہتے ہیں،
جو آنکھوں میں ہی رہتے ہیں۔
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
نیلم خان (20-01-10), اسد لطیف (21-01-10), عبداللہ آدم (22-05-11)
جواب

Tags
adobe, com, photoshop, pics, tears, فارمیٹ, کٹ, گے؟, یا, واضح, لگا, لے, چاہئیں, مطلوبہ, آنسو, آسانی, اُن, ایڈوب, حقیقی, خریدو, دوسرے, ذریعے, رابطہ, ساتھ, طور


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ہمارے دل سو گئے ہیں زارا گپ شپ 6 02-04-11 04:47 PM
تم کو آنسو پکاریں سیپ گانے 0 17-02-11 10:32 PM
میں سو جاؤں سیپ میری ڈائری 1 16-02-11 07:46 AM
راہ وفا میں ہر سو کانٹے ابن آدم شعر و شاعری 1 11-02-11 08:07 AM
میں سو جاؤں ۔۔یا مُصطفٰی ! کہتے کہتے۔۔۔ kutkutariyaan اپکے کالم 6 08-08-08 10:36 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger