واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مجھے بیج مل گئے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 18-02-11, 01:18 AM   #1
مجھے بیج مل گئے
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 18-02-11, 01:18 AM

آج آپ اپنی ایک دریافت کی تازہ کہانی سناتا ہوں۔ پڑھتے ہوئے اگر اشکبار ہو جائیں تو ضرور مغفرت کے لیے دعا کیجیے گا اور بتائیے گا کہ یہ بیج ہمیں اس معاشرے میں چاہییں یا نہیں۔

وہاڑی میں ایک 7 سالہ "اندھے" بچے کو مولوی نے پنکھے سے الٹا لٹکا کر اس کی جان لے لی۔ وجہ یہ تھی کہ اسے سبق یاد نہیں تھا۔ آپ اس بچے کی میت کو دیکھیں اور اس مولوی کے بھاری بھر کم جسم کو دیکھیں تو خود ہی فیصلہ کیجیے کہ کون سا دین ہے جو اس طرح سے لوگوں میں صبح شام بانٹا جاتا ہے۔ مولوی جو خود تو پرائمری بھی پاس نہیں تھا، اس کے پاس مدرسے سے اچھا اور کوئی بھی شعبہ نہیں تھا اور اس میں محنت کی ضرورت تو تھی ہی نہیں کیونکہ "مزہب" کا پاسپورٹ پو وقت اس کے پاس تھا اور اسے یہ اختیار حاصل تھا کہ وہ جیسے ، جس طرح سے بھی چاہے اپنی ہئیت کا نشانہ کسی کو بھی بنا سکتا ہے۔ یہ مولوی جمعہ کی نماز میں جو نظریات لوگوں میں بانٹتا تھا، اس کا اندازہ آپ بخوبی لگا سکتے ہیں اور یہ ہی مولوی اس دین کو پھیلا کر اپنی جاہلانہ سوجوں سے پھیلاء رہا تھا جو "اقراء باسم ربک الزی خلق" سے شروع ہوتا ہے۔


یہ بیج جو یہاں اگتے ہیں، یہ کیا شکل اختیار کرتے ہیں، میں آپ سے پوچھتا ہوں۔ اور کیا ان ہی بیجوں سے لوگ شریعت کے نافز ہونے کی امید تو لگاتے ہیں بلکہ ان کو سپورٹ بھی کرتے ہیں۔ یہ ہی بیج جب پوری طرح سے کونپل بھی نہیں بنتے ہیں تو خود کش حملوں کے لیے ایک موثر ہتھیار بن جاتے ہیں اور دہشت گردی کے بیج جو مدرسوں میں اگائے جاتے ہیں وہ کل عوام ہی کو جھاڑیوں کی طرح کاٹتے ہیں۔

یہ ہی بیج افغانستان میں بھی ہیں اور ان کی ایک قسم ہے طالبان جو قتل کرتے ہیں اور ان کے پہس پاسپورٹ تو ہے ہی جس کا ذکر میں نے اوپر کیا ہے اور ہمارے پڑھے لوگ ان بیجوں کو کھاد اپنے نظریات سے اور پانی اپنے عملیات سے دیتے ہیں۔ یہ میرا خیال ہے، بتائیے کہ غاط ہے یا صحیح؟؟؟؟

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 586
Reply With Quote
6 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-02-11), ھارون اعظم (09-03-11), اویسی (14-03-11), احمد بلال (18-02-11), حیدر (09-03-11), عروج (18-02-11)
پرانا 18-02-11, 07:45 AM   #2
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Aug 2010
مقام: islamabad
عمر: 40
مراسلات: 3,708
کمائي: 43,221
شکریہ: 11,479
2,270 مراسلہ میں 5,225 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ھماری ایک شخصیت گھر کے ماحول کی وجہ سے اچھی یا بُری بغیر چاھے بن جاتی ھے جب بڑے ھونے پر کوئی بھی شعبہ اپناتے ھیں تو اسے بعض اوقات ساز گار ماحول مل جاتا ھے کہ اپنا کمتری کا احساس نکال باھر کیا جا سکے۔ جرائم پیشہ افراد کی اکثریت ایسے گھرانوں کے پروردہ ھوتی ھے کہ جن بچوں نے ماں یا باپ کا جھگڑا یا طلاق دیکھی ھوئی ھوتی ھے یوں ٹوٹی پھوٹی شخصیت کے مالک بچے اپنی محروم زندگی کا بدلہ معاشرے سے جرم کے ذریعے لیتے ھیں اس کے علآوہ مار پیٹ، سوتیلے والدین یا رشتہ داروں کے ھاں محبت کی کمی میں پلنے والے'' ایسے'' لوگ غصہ کی حالت میں اپنا کنٹرول کھو بیٹھتے ھیں جبھی ھوش آنے پر اپنا نقصان دیکھ کر یقین دھیانی کراتے نہیں تھکتے کہ انکا قصور نہیں۔۔۔۔۔۔۔ بے چارے نفسیاتی مریض۔۔۔۔۔۔ ۔
عروج آف لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے عروج کا شکریہ ادا کیا
shafresha (18-02-11), محمد عاصم (20-02-11), ام حازم (09-03-11), احمد بلال (18-02-11), حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:38 AM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

حضرات
جسیا کہ عنوان میں میں نے ظاہر کیا تھا اس کا مقصد اور نصب العین لوگوں کواس بات سے آگاہ کرنا تھا کہ کہاں پر یہ بیج پنپتے ہیں اور ان کے مسائل کیا ہوتے ہیں

ایک یو ٹیوب کا لنک دیکھا جس میں "مولوی ٹوکا" کے نام سے ایک ویڈیو کسی نے شا‏ئع کی ہوئی ہے۔ آپ اس مولوی کی گفتگو سنیے اور بتائیے کہ کیا ان لوگوں کے کہنے پر ہم اپنے اعمال کو، اپنے نظریات کو اور اپنی کاوشوں کو استوار کرتے ہیں؟ تعلیم کیا "فارمیشن" ہے یا "انفارمیشن"؟ کیا کوئی بھی مسلمان جو پڑھا لکھا ہوا ہے، اس مجمعے میں اس کی شدّت پسندی کو روک نہیں سکا؟ یہ ہی لوگ جو مجمعے کا حصّہ ہیں، دہشت گردی کرتے ہیں یا اس کا شکار ہوتے ہیں
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
اویسی (14-03-11), حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 04:29 AM   #4
ذیلی ناظم
 
کنعان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2009
مقام: ENGLAND
مراسلات: 5,511
کمائي: 118,721
شکریہ: 13,535
4,914 مراسلہ میں 16,710 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
وہاڑی میں ایک 7 سالہ "اندھے" بچے کو مولوی نے پنکھے سے الٹا لٹکا کر اس کی جان لے لی۔ وجہ یہ تھی کہ اسے سبق یاد نہیں تھا۔
انا للہ وانا الیہ راجعون

بات کچھ اور ہو گی۔
کنعان آن لائن ہے   Reply With Quote
کنعان کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 11:01 AM   #5
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
یہ ہی بیج افغانستان میں بھی ہیں اور ان کی ایک قسم ہے طالبان جو قتل کرتے ہیں اور ان کے پہس پاسپورٹ تو ہے ہی جس کا ذکر میں نے اوپر کیا ہے اور ہمارے پڑھے لوگ ان بیجوں کو کھاد اپنے نظریات سے اور پانی اپنے عملیات سے دیتے ہیں۔ یہ میرا خیال ہے، بتائیے کہ غاط ہے یا صحیح؟؟؟؟
اصل مقصد یہی بات واضح کرنا تھا؟
راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 12:09 PM   #6
ذیلی ناظم
 
عبداللہ آدم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Feb 2010
مقام: راولپنڈی
مراسلات: 6,037
کمائي: 100,095
شکریہ: 24,031
4,993 مراسلہ میں 14,718 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبداللہ آدم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اللہ بخش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

ہارون بھائی کدھر ہیں
عبداللہ آدم آن لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے عبداللہ آدم کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (09-03-11), حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 03:20 PM   #7
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

باقی باتین الگ۔ میں کمٹمنٹ کی داد دیتا ہوں
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 06:46 PM   #8
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اصل مقصد یہی بات واضح کرنا تھا؟
راجہ بھائی
السلام علیکم

ویسے سابقہ پوسٹ کا مقصد یہ نہیں تھا لیکن "گلٹی کونشیسنیس" کا علاج تو حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ ویسے آپ نے صحیح بوجھا کہ طالبان ہی قتل اور دہشت گردی کے سمبل ہیں۔ "گڈ جاب راجہ بھائی"


اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : عبداللہ آدم مراسلہ دیکھیں
اللہ بخش۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

عبداللہ بھائی

السلام علیکم

اللہ بخشے آپ کو جناب- ہارون بھائی آتے ہی ہوں گے۔ ویسے پا جی کچھ جوابات ہیں جو ابھی تک آپ نے نہیں دئیے – یا ان پر "مٹی پاؤ"

ہارون بھائی کدھر ہیں
اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
باقی باتین الگ۔ میں کمٹمنٹ کی داد دیتا ہوں
حیدر صاحب

السلام علیکم

آپ کی داد کا شکریہ- وہ علاّمہ اقبال نے کیا خوبصورت فرمایا ہے کہ:

ہم آہنگی سے ہے محفل جہاں کی
اس سے ہے بہار اس بوستاں کی
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا
کنعان (10-03-11), ھارون اعظم (09-03-11), حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 07:33 PM   #9
Senior Member

 
فیصل ناصر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : راجہ اکرام مراسلہ دیکھیں
اقتباس:
یہ ہی بیج افغانستان میں بھی ہیں اور ان کی ایک قسم ہے طالبان جو قتل کرتے ہیں اور ان کے پہس پاسپورٹ تو ہے ہی جس کا ذکر میں نے اوپر کیا ہے اور ہمارے پڑھے لوگ ان بیجوں کو کھاد اپنے نظریات سے اور پانی اپنے عملیات سے دیتے ہیں۔ یہ میرا خیال ہے، بتائیے کہ غاط ہے یا صحیح؟؟؟؟

اصل مقصد یہی بات واضح کرنا تھا؟
راجہ بھائی آپ کے اقتباس کردہ پیرے کے علاوہ باقی مضمون سے متفق ہیں آپ ؟
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں
فیصل ناصر آف لائن ہے   Reply With Quote
فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 08:16 PM   #10
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اوہ۔ چچا بھائی اِن ایکشن۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 09-03-11, 09:26 PM   #11
ذیلی ناظم
 
ھارون اعظم's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 5,256
کمائي: 121,610
شکریہ: 15,097
4,239 مراسلہ میں 12,933 بارشکریہ ادا کیا گیا
ھارون اعظم کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default

اداس ساحل بھائی،

آپ ہر بات کو پورے طبقے پر لاگو کردیتے ہیں۔ مدارس میں ایسے لوگ پائے جاتے ہیں جو دین کے لبادے میں اپنے مفادات کے لئے کام کرتے ہیں۔ ان کی حمایت کرنا ان کے جرائم میں شریک ہونا ہے۔ اب کچھ افراد کے جرائم کو پورے طبقے پر لاگو کرنا کسی پڑھے لکھے انسان کو زیب نہیں دیتا۔ ہمارے معاشرے کا کونسا ادارہ ہے جہاں پر 'سب اچھا' ہے؟ کیا کالجوں کے پڑھے لکھے فرشتے ہیں؟ ان سے بھی غلطیاں ہوتی ہیں، وہ بھی جرائم میں ملوث ہوتے ہیں۔ تو کوئی کالجوں کو برا بھلا کہے تو کیسا رہے گا؟

چلیں آپ بتائیں، اس مولوی کے جرم کی سزا کے طور پر مدارس کو زیر عتاب لانا درست ہوگا؟
__________________


http:// haroonazam.wordpress.com

ھارون اعظم کا بلاگ۔
ھارون اعظم آف لائن ہے   Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے ھارون اعظم کا شکریہ ادا کیا
پاکستان دوست (13-03-11), مرزا عامر (10-03-11), حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 10:18 PM   #12
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

ہمارے بچپن میں بھی ایک استاد نے مار مار کر ایک بچے کا ہاتھ توڑ دیا تھا۔
اب بھلا میں اپنے پیارے پائلٹ سکول کو بُرا بھلا کہتا پھروں؟
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
پرانا 09-03-11, 10:40 PM   #13
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : حیدر مراسلہ دیکھیں
اوہ۔ چچا بھائی اِن ایکشن۔
حیدر بھائی


اگر تو آپ نے مجھے چچا کہا ہے تو میرے سر کے بال ابھی چچا کے لیے کوالیفائی نہیں کر رہے ہیں اور رہا ایکشن تو بھائی یہ نیوٹن کا دوسرا کلیہ ہے "ری ایکشن" اور سمت ہے "اینٹی دہشت گردی"
اداس ساحل آف لائن ہے   Reply With Quote
اداس ساحل کا شکریہ ادا کیا گیا
حیدر (09-03-11)
پرانا 09-03-11, 10:48 PM   #14
ناظم اعلی
 
حیدر's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2009
مراسلات: 15,401
کمائي: 96,183
شکریہ: 52,552
11,193 مراسلہ میں 35,299 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : اداس ساحل مراسلہ دیکھیں
حیدر بھائی


اگر تو آپ نے مجھے چچا کہا ہے تو میرے سر کے بال ابھی چچا کے لیے کوالیفائی نہیں کر رہے ہیں اور رہا ایکشن تو بھائی یہ نیوٹن کا دوسرا کلیہ ہے "ری ایکشن" اور سمت ہے "اینٹی دہشت گردی"
ارے نہیں بھائی۔ آپ تو میرے بھائی ہو۔
یہ میں نے اپنے چچا بھائی یعنی فیصل ناصر کو کہا ہے۔ وہ میرے چچا بھائی ہیں۔
پہلے میں انکو بھائی سمجھتا تھا، بعد میں ان کے بارے میں انکشاف ہوا کہ وہ میرے چچا کی عمر کے ہیں۔ تو اس لیے وہ بنے چچا بھائی۔
حیدر آف لائن ہے   Reply With Quote
حیدر کا شکریہ ادا کیا گیا
مرزا عامر (10-03-11)
پرانا 10-03-11, 08:25 AM   #15
ناظم اعلی
 
راجہ اکرام's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: ڈیرا درویشاں دا
مراسلات: 21,579
کمائي: 315,300
شکریہ: 25,212
16,398 مراسلہ میں 41,649 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

اقتباس:
اصل مراسلہ منجانب : فیصل ناصر مراسلہ دیکھیں
راجہ بھائی آپ کے اقتباس کردہ پیرے کے علاوہ باقی مضمون سے متفق ہیں آپ ؟
جس انداز سے اداس بھائی نے یہ عنوان ذکر کیا ہے میں اس کی کسی بھی بات سے بالکل متفق نہیں۔

کوئی بھی معاشرہ تکمیلیت کا دعوی نہیں کر سکتا۔ کمیاں اور کوتاہیاں ہر جگہ ہیں
اگر مدارس میں یہ واقعات ہوئے ہیں تو عام روشن خیال تعلیمی اداروں میں ایسے ایسے کارنامے ہوئے ہیں اساتذہ کی جانب سے کہ اس فیملی فورم پر ان کو ذکر کرنا خود کو بین کرانے کے مترادف ہو سکتا ہے۔
لیکن ہم نے کبھی ان اداروں کو فحاشی کے اڈے یا برائی کی فیکٹریاں نہیں کہا
کیوں کہ ہم اور ہر وہ انسان جو عام فہم کا مالک ہے اس بات کا ادراک رکھتا ہے کہ کچھ لوگوں کی غلطی کو عمومی حکم دے کر ایک پورے طبقے کو نشانہ تنقید بنانا، ان کی ساری خدمات کو بیک جنبش قلم محو کر دینا، اور ایسے ایسے الزامات اور تہمتیں لگانا جس خود لگانے والے کے لئے باعث عار ہوں ۔۔ یہ سراسر ظلم ہے۔

’’دہشت گردی‘‘ کے خلاف نام نہاد جنگ جو کہ در اصل مسلمانوں کے خلاف جنگ ہے، اس کا ایک عام اصول جو گزشتہ ایک عشرہ سے بارہا دیکھنے میں آیا کہ اگر کسی مسلمان سے کوئی غلطی سرزد ہو جائے تو اسلام کو کوسنے دو، سارے مسلمانوں پر عمومی حکم تھوپ دو
لیکن اگر یہی غلطی کوئی غیر مسلم کر دے، یا فرد تو کیا اگر کوئی جماعت بھی کر دے جو غیر مسلم ہو تو اس کو ان کا انفرادی فعل کہا جاتا ہے۔ کسی عیسائی کے جرم پر عیسائیت مورد الزام نہیں ٹھہرتی، کسی ہندو یا شیو سینا کے انتہا پسندانہ اقدام سے کوئی ہندو دہشت گرد نہیں کہلاتا۔

ہمیں اس رویے سے اختلاف ہے۔

دوسری بات ۔۔ پاکستان میں ہونے والی کاروائیوں کو بنیاد بنا کر افغانستان کے طالبان پر اپنا غصہ نکالنا بھی میرے نزدیک سراسر غلط ہے
وہ اپنے ملک میں اپنی آزادی کے لئے ملک اور اسلام کے دشمنوں سے برسر پیکار ہیں۔ اور انہیں اس بات کا پورا حق ہے
__________________
محتاج اصلاح و دعا

راجہ اکرام آن لائن ہے   Reply With Quote
5 قاری/قارئین نے راجہ اکرام کا شکریہ ادا کیا
ھارون اعظم (12-03-11), مرزا عامر (10-03-11), احمد بلال (13-03-11), حیدر (10-03-11), عبداللہ آدم (12-03-11)
کمائي نے راجہ اکرام کو اس مراسلے کے لئے دیئے
تاریخ رکن عطیہ کرنے کی وجہ رقم
10-03-11 حیدر ہمیں اس رویے سے اختلاف ہے۔ 1
جواب

Tags
ہیں،, ہوتا, ہے۔, ہے،, کہانی, کوئی, کرتے, وقت, لگا, لے, نماز, آج, بچے, جائیں, خود, دریافت, دعا, شکل, شام, شروع, ضرورت, طالبان, عوام, عملیات, صبح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger