واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


مجھے جنت میں ہونا چاہیے تھا

short url
موضوع بند کر دیا گیا ہے
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 07-04-11, 07:25 PM   #1
مجھے جنت میں ہونا چاہیے تھا
اداس ساحل اداس ساحل آف لائن ہے 07-04-11, 07:25 PM

مجھے جنت میں ہونا چاہیے تھا

http://www.bbc.co.uk/pakistan/2011/0...ofile_rh.shtml

مندرجہ بالا لنک میں خود کش حملہ آور کا بیان ہے "مجھے جنت میں ہونا چاہیے تھا اور میری تکلیف بہشت کی ضمانت ہے"



اس میں کتنا سچ ہے، کنتا جھوٹ ہے، مجھے نہیں معلوم


یہ میڈیا ہے یا اور کوئی ذرائع

اس سے بھی کچھ لینا دینا نہیں-------


صرف یہ کہ مفلسی اور لاچاری سے مجبور لوگ، دہشت گرد دتنظیموں کا وہ ہتھیار ہیں، جس سے کل میری اور آپکی سالمیت خطرے میں ہے۔

اور جب پڑھا لکھا طبقہ اس کی حمایت کرتا ہے تو-------------افسوس------


سوچیے-------------------------------------------

اداس ساحل
Senior Member
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 216
پرانا 07-04-11, 07:34 PM   #2
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

السلامُ علیکم

Page not Found آرہا ہے۔
زارا آف لائن ہے  
پرانا 07-04-11, 07:38 PM   #3
Senior Member
 
تاریخ شمولیت: Apr 2010
مراسلات: 572
کمائي: 12,516
شکریہ: 11
399 مراسلہ میں 934 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

‭BBC Urdu‬ - ‮پاکستان‬ - ‮’مجھے تو جنت میں ہونا چاہیے تھا‘‬
اداس ساحل آف لائن ہے  
پرانا 07-04-11, 07:57 PM   #4
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

کیا یہ واقعی سچ ہے جو ہم دیکھ رہے ہیں یا ہمیں جان بوجھ کر یہ دیکھایا جا رہا ہے؟ واللہ اعلم لیکن اتنا ضرور ہے کہ اس بچے کا برین واش کیا گیا ہے۔
__________________
زارا آف لائن ہے  
پرانا 07-04-11, 08:05 PM   #5
Senior Member
 
زارا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jan 2009
مقام: اللہ کی زمین
عمر: 24
مراسلات: 9,855
کمائي: 278,229
شکریہ: 1,155
6,272 مراسلہ میں 14,167 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default

زارا آف لائن ہے  
موضوع بند کر دیا گیا ہے

Tags
pakistan, right, url, ہیں،, ہونا, ہے،, کوئی, کش, گرد, لنک, چاہیے, میڈیا, مجبور, www, افسوس, بیان, جھوٹ, جنت, حملہ, حمایت, خود, خطرے, دہشت, دینا, سچ


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
جو بھی تھا کیا تھوڑا تھا ؟ طاھر دیس ہوئے پردیس 22 26-08-10 03:03 AM
ہنساتا تھا مجھ کو، تو پھر رُلا بھی دیتا تھا محمدعمر شعر و شاعری 2 14-11-09 09:35 AM
ترے جیسا میرا بھی حال تھ ،ا نہ سکون تھا نہ قرار تھا The Great شعر و شاعری 0 27-08-09 11:25 AM
وہ میرے پاس تھا اور میری دسترس میں نہ تھا Ashfaq Ahmed شعر و شاعری 0 22-09-07 07:21 PM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger