واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


محاوروں‌کی تشریح!!!!

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 28-08-08, 04:53 PM   #1
محاوروں‌کی تشریح!!!!
کانتا کانتا آف لائن ہے 28-08-08, 04:53 PM

میں محاوروں کی تشریح کے سلسلے میں ایک ٹاپک شروع کرنا چاہیتی ہوں!!!!

سب ممبر اپنے خیالات کا اظہار کریں، پہلا محاورہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


"آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا"


کوئی بتائے گا کے اسکا کیامطلب ہے، شکریہ

 
کانتا's Avatar
کانتا
Member
اجنبی
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 2101
Reply With Quote
کانتا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 28-08-08, 05:31 PM   #2
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

اس کا مطلب ہے کہ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ویسے کیا مطلب ہے؟
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 12:49 PM   #3
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

میرے خیال میں جب کوئی جہاز میں سے چھلانگ لگا کر نیچے آتا ہے تو اگر تو وہ زمین پر پہنچ جائے تو ٹھیک، لیکن اگر وہ کھجور کے درخت پر گر جائے تو اسے کہتے ہوں گے،

ویسے کھجور میں ہی کیوں ، کسی ٹاہلی میں کیکر میں، سفیدے پر ، پیپل پر یا پھر آم پر یا پھر امرود پر کیوں نہیں اٹکایا گیا۔

ہمممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممممممممممممممممممممممم ممممم
سوچنے کی بات ہے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
کانتا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 29-08-08, 01:03 PM   #4
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

اقتباس:
--------------------------------------------------------------------------------

میں محاوروں کی تشریح کے سلسلے میں ایک ٹاپک شروع کرنا چاہیتی ہوں!!!!

سب ممبر اپنے خیالات کا اظہار کریں، پہلا محاورہ ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔


"آسمان سے گرا کجھور میں اٹکا"


کوئی بتائے گا کے اسکا کیامطلب ہے، شکریہ
میں سمبھا مجاوروں کی تشریح کی بات ہو رہی ہے۔
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 01:12 PM   #5
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

وہ کیا ہوتا ہے بھائی (ویسے آپ وہ والے بھائی تو نہیں جسے "اے بھائی لوگ کہا جاتا ہے یا پھر الطاف بھائی والے بھائی)۔
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
کانتا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 29-08-08, 01:18 PM   #6
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

کیسی ہو نہیں کیسے ہو! میں ابھی تھانے میں رپورٹ کراتا ہوں!
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
بھائی کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 29-08-08, 01:21 PM   #7
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

اوہ، سوری اب کیسے ہو وہاں تھا ہی نہیں تو پھر میں کیا کرتی، سوری بھائی منی سے گلتی ہو گئ،آپ نے بھائی والی بات نہیں بتائی کیوں‌چھپا رہے ہیں، بھائئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئ ئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئئی
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
کانتا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 29-08-08, 01:30 PM   #8
Administrator

 
عبدالقدوس's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: گوگل
عمر: 24
مراسلات: 25,294
کمائي: 2,346,362
شکریہ: 18,821
12,630 مراسلہ میں 29,416 بارشکریہ ادا کیا گیا
عبدالقدوس کو ICQ کے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو AIMکے ذریعے پیغام ارسال کریں عبدالقدوس کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

کانتا آپ کے خلاف رپورٹ آئی ہے زرا وضاحت کریں

رپورٹ درج کریں
عبدالقدوس آن لائن ہے   Reply With Quote
عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 29-08-08, 01:37 PM   #9
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

رپوٹ چھپا دو جی اور کسی نئی رپوٹ کا انتظار کرو جج صاحب
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 01:40 PM   #10
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

اوں ہوں، میں اپنے بھایئ منتظمین کو بلاتی ہوں، چھوٹی بہن کو ایسے ڈرا کے ٹافی چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے، اپنے پیسے ضائع کر دیتےہو، ٹھہرو زرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 29-08-08, 02:43 PM   #11
Senior Member
 
بھائی's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مراسلات: 856
کمائي: 1,506
شکریہ: 196
364 مراسلہ میں 603 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

اقتباس:
اوں ہوں، میں اپنے بھایئ منتظمین کو بلاتی ہوں، چھوٹی بہن کو ایسے ڈرا کے ٹافی چھیننے کی کوشش کی جا رہی ہے، اپنے پیسے ضائع کر دیتےہو، ٹھہرو زرا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
منتظمیں کس کو کہتے ہیں کیا آپ کو معلوم ہے؟
بھائی آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 02-09-08, 10:17 AM   #12
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

جی جی بلکل، جب انکو شکایت لگائی نا تو پھر پتا لگے گا۔ یہ وہ بڑے بھائی ہوتے ہیں جن کے اگے زمین پر لیٹ کے منتیں‌کرنی پڑتی ہیں اسی لئے تو انہیں منت از زمین (منتظمین) کہتے ہیں۔
جیییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی ییییییییییییییییییییییییی یییییییییییییییی
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
کانتا کا شکریہ ادا کیا گیا
ابن جلال (11-10-08)
پرانا 04-09-08, 08:01 PM   #13
Senior Member
 
محمد کاشف حبیب's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2008
مقام: فتح پور (لیہ)
عمر: 27
مراسلات: 1,306
کمائي: 9,892
شکریہ: 493
522 مراسلہ میں 1,015 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمد کاشف حبیب کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمد کاشف حبیب کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

جب اب یا پھر کب م ش یا شں میم منتظمین ساڈا وی وڈا بھا جی اے
محمد کاشف حبیب آف لائن ہے   Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے محمد کاشف حبیب کا شکریہ ادا کیا
کانتا (11-09-08), ابن جلال (11-10-08)
پرانا 11-09-08, 02:23 PM   #14
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

جی دوسرا محاورہ ہے،

"کرے کوئی بھرے کوئی"
اسکا کیا مطلب ہے۔
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 10-10-08, 12:46 PM   #15
Member
اجنبی
 
کانتا's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Aug 2008
مقام: Dubai
عمر: 26
مراسلات: 59
کمائي: 949
شکریہ: 50
33 مراسلہ میں 54 بارشکریہ ادا کیا گیا
کانتا کو Yahoo کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محاوروں‌کی تشریح!!!!

کوئی جواب نہیں ہے، اسی لیے میں اس فورم پر کم کم آتی ہوں، یہاں لوگوں کا ذوق کچھ اچھا نہیں لگتا، سب عجیب عجیب کاموں میں‌لگے رہتے ہیں، علم و دانش کی طرف کوئی آتا ہی نہیں ہے۔
کانتا آف لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
color, php, فورم, پاکستان, پاکستانی, پاگل, لوگ, نظر, موقع, معلوم, آم, آج, اللہ, اردو, بھائی, جواب, جلد, خلاف, روزہ, سفر, سوری, شام, شخص, صاف, صحیح


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
کراچی کو خطرہ ”اپنوں“ سے ہے؟ راجہ اکرام اپکے کالم 39 13-04-12 01:39 PM
پاک کوئز : بچوں‌کا پروگرام ابرارحسین سوفٹ ویرز کے بارے میں آپکی رائے اور سوفٹ ویر کی درخواست 6 03-10-10 02:47 PM
اب اخلا قی رقص ہوں‌گے! جاویداسد خبریں 0 25-08-10 10:45 PM
پاگلوں‌کی انجمن عبدالقدوس دلچسپ اور عجیب 3 17-11-08 07:30 PM
’نواز شریف سے حرف بہ حرف متفق ہوں‘ محمدعدنان خبریں 0 04-05-08 05:44 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger