واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات درجہ بندی: موضوع  کی درجہ بندی:  1 ووٹ 5.00 اوسط ظاہری انداز
پرانا 03-05-08, 08:24 PM   #1
محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے
TapalDanaDar TapalDanaDar آف لائن ہے 03-05-08, 08:24 PM
درجہ بندی: (1 votes - 5.00 average)

محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے


دنیا میں انٹرنیٹ پر جیون ساتھی تلاش کرنے والے لڑکوں اور لڑکیوں کو ملانے والی دوبڑی کمپنیوں پر امریکہ میں دھوکے اور فراڈ کا مقدمہ درج کیا جا رہا ہے۔
ایک میچ ڈاٹ کام پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنے گاہکوں کو جعلی ای میل جاری کرتی تھی اور اس کے علاوہ اپنے ملازمین کو گاہکوں کے ساتھ ڈیٹ پر بھی بھیجتی رہی ہے۔

یاہو کے خلاف بھی ایک قانونی دعویٰ دائر کیا گیا ہے۔

میچ ڈاٹ کام نے خود پر لگے الزامات کی تردید کی ہے لیکن اس نے اپنے خلاف قانونی کارروائی پر کوئی تبصرہ نہیں کیا۔

یاہو نے بھی اپنے مقدمے پر تبصرہ نہیں کیا۔

ایک اندازے کے مطابق ایک کروڑ پچاس لاکھ افراد جیون ساتھی کی تلاش میں میچ ڈاٹ کام پر جا چکے ہیں۔

لوگ ممکنہ جیون ساتھی سے رابطے کروانے کے لیے انٹرنیٹ ڈیٹنگ کمپنیوں کو تیس ڈالر مہینہ فیس ادا کرتے ہیں۔

میچ ڈاٹ کام پر الزام لگایا گیا ہے کہ وہ اپنے ملازمین کو ایسے گاہکوں کے ساتھ ڈیٹ کا ڈرامہ کرنے کے لیے بھیج دیتی تھی جنہیں انٹرنیٹ پر اشتہار کے بعد کوئئ رابطہ نہیں کرتا تھا۔ اس کا مقصد گاہکوں کی دلچسپی برقرار رکھنا تھا۔

ایک مختلف مقدمے میں یاہو پر دھوکہ دہی اور فراڈ کا الزام لگایا گیا ہے۔ فلوریڈا میں ایک درخواست گزار کا کہنا ہے کہ ڈیٹنگ کمپنی نے اپنی ویب سائٹ پر جعلی پروفائل لکھی ہوئی تھیں۔

آپ سب کی اس بارے میں‌کیا آراء ہیں؟

 
TapalDanaDar's Avatar
TapalDanaDar
Senior Member
تاریخ شمولیت: Dec 2007
مراسلات: 583
شکریہ: 194
226 مراسلہ میں 385 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 548
Reply With Quote
3 قاری/قارئین نے TapalDanaDar کا شکریہ ادا کیا
Rizwan (04-05-08), کامی007 (08-05-08), محمدعدنان (04-05-08)
پرانا 04-05-08, 10:31 AM   #2
ناظم اعلی


 
محمدعدنان's Avatar
 
تاریخ شمولیت: May 2007
مقام: خود کی تلاش میں
مراسلات: 15,327
کمائي: 5,560,014,193
شکریہ: 12,919
6,824 مراسلہ میں 15,898 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدعدنان کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے

بالکل بھائی ایسا ممکن ہے
پیسوں کےلئے یہ لوگ کچھ بھی کرسکتے ہیں
محمدعدنان آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 04-05-08, 10:47 AM   #3
محسن
 
champion_pakistani's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Oct 2007
مقام: چاندنی چوک
عمر: 24
مراسلات: 1,857
کمائي: 19,111
شکریہ: 684
655 مراسلہ میں 1,175 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے

ہوسکتا ہے۔
champion_pakistani آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 08-05-08, 07:41 AM   #4
Senior Member
 
کامی007's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Apr 2008
مقام: Karachi
عمر: 31
مراسلات: 529
کمائي: 12,835
شکریہ: 59
131 مراسلہ میں 173 بارشکریہ ادا کیا گیا
Default جواب: محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے

you are right
کامی007 آف لائن ہے   Reply With Quote
پرانا 16-05-08, 08:00 PM   #5
Senior Member
 
محمدخلیل's Avatar
 
تاریخ شمولیت: Jun 2007
مقام: جنڈانوالہ کھاریاں پاکستان
عمر: 26
مراسلات: 10,997
کمائي: 49,123
شکریہ: 7,300
5,971 مراسلہ میں 15,155 بارشکریہ ادا کیا گیا
محمدخلیل کو MSN کے ذریعے پیغام ارسال کریں محمدخلیل کو Skype™ کے ذریعے پیغام ارسال کریں
Default جواب: محبت کی تلاش میں انٹرنیٹ دھوکے

بھائی میری شادی تو یہاں سے ہوئی ہے میں تو برا نہیں کہوںگا
محمدخلیل آن لائن ہے   Reply With Quote
جواب

Tags
ویب, ڈاٹ, لوگ, ممکن, محبت, الزام, انٹرنیٹ, امریکہ, بھائی, تلاش, جواب, خلاف, درخواست


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:


Similar Threads
موضوع موضوع شروع کیا فورم جوابات آخری مراسلہ
ایک لڑکی کلاس میں لیٹ آئی تو سر نے پوچھا۔۔ The Great قہقہے ہی قہقے 4 13-10-09 10:36 PM
سردار جی نے جلدی میں ائیر پورٹ فون کر کے فلائیٹ کا ٹائیم پوچھا The Great قہقہے ہی قہقے 0 30-08-09 01:45 PM
سگریٹ چھوڑ دیں محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 0 14-04-08 09:28 PM
سگریٹ چھوڑ دیں محمدعدنان قہقہے ہی قہقے 1 05-02-08 05:55 AM
سگریٹ چھوڑ دیں ابن ضیاء قہقہے ہی قہقے 0 02-01-08 11:33 AM


تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger