| عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے |
![]() |
|
|
LinkBack | موضوع کے اختیارات | موضوع کی درجہ بندی | ظاہری انداز |
|
|
#1 | ||||
|
|||||
|
مناظر: 1842
|
|||||
|
|
#3 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
میری نظر میں آج تک کوئی بھی محبت کی شادی کامیاب نہیں آئی ہے۔ کہیں پر انجام طلاق ہوا ہے تو کہیں پر ساری زندگی عذاب میں گزری ہے۔ اور کہیں پر قتل کا مقدمہ بنتے دیکھا گیا ہے۔
__________________
تم سپاہی نہیں ہو پیشہ ور قاتلو! |
|
|
|
| 10 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (15-10-10), محمد عاصم (21-11-10), مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), اویسی (09-10-10), اخترحسین (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عروج (23-02-11) |
|
|
#4 |
|
Senior Member
![]() تاریخ شمولیت: Sep 2008
مراسلات: 1,307
کمائي: 37,989
شکریہ: 245
1,036 مراسلہ میں 3,134 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سلام
محبت کی شادی کیا ھوتی ھے ایک لڑکا لڑکی دیکھتا ھے اور ان کی شادی ھوجاتی ھے کیا وہ ایک دوسرے کو سمجھ چکے ھوتے ھیں ؟؟ میری ایک دوست کی شادی ھوئ ایک لڑکے نے اسے ایک شادی میں دیکھا اسے پسند کیا گھر والون کو رشتے کے لیے بھیجا لڑکے گھر والے کہیں اور رشتہ کرنا چاھتے تھے مگر لڑکے کی مرضی سے رشتہ ھو گیا شادی کے بعد اس کے خلاف ایک محاذ کھلا ھوا تھا زرا زرا سی غلطی کو نوٹ کیا جاتا تھا کبھی کردار پہ شک کیا جاتا تھا کتنی چالاک لڑکی ھے جس نے ان کے معصوم بیٹے کو شادی سے پہلے ھی قابو کر لیا میاں بیوی کو لڑانے کا کوئ موقعہ ضائع نہیں کیا جاتا تھا بہنیں آہیں بھرتی تھی انھوں نے کتنی سگھڑ لڑکیاں پسند کی ھوئیں تھیں اور بھائ کس کو لے آیا آپ کا کیا خیال اس شادی کا کیا انجام ھوا ھوگا ؟؟؟ ایک سال کے اندر طلاق ھو گئ لوگ کہتے ھیں محبت کی شادیاں کیوں ناکام ھوتیں ھیں اس لیے کہ وہاں محبت ھوتی ھی نہیں نہ محبت ھونے دی جاتی ھے صرف ماں اور بہنوں کی پسند کو ٹھکرانے کی سزا دی جاتی ھے صرف لڑکی کو بیٹا تو معصوم ھوتا ھے |
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے Haya 786 کا شکریہ ادا کیا | محمدمبشرعلی (23-06-10), مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), اخترحسین (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), سحر (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
| کمائي نے Haya 786 کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-09-09 | ایس اے نقوی | صرف لڑکی کو | 50 |
|
|
#5 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ویسے سگھڑ بیوی کی تعریف کیا کی جا سکتی ہے؟ کس بیوی کو اپ سگھڑ کہہ سکتے ہیں؟
|
|
|
|
| 8 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | نیلم خان (15-10-10), مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), اخترحسین (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عروج (23-02-11) |
|
|
#6 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), سحر (25-02-11), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#7 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اگر اس کے ہاتھ چلتے ہوئے تو؟ قبلہ محترم کچھ تو اپنی عمر کا خیال کریں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (04-09-09), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#8 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#9 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
اندھی کو بھی خصوصیات میں شامل کرلیں
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#10 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: Nov 2008
مراسلات: 6,607
کمائي: 172,604
شکریہ: 8,812
5,789 مراسلہ میں 21,398 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
مشرقی بیویاں ویسے بھی گونگی ، بہری ، ہوتی ہیں ۔لیکن اندھی نہیں ہوتی ہیں
اور ہاتھ بھی نہیں چلاتی ہیں ۔ اپنے شوہر کو مجازی خدا سمجھتی ہیں ، سارا دن گھر اور بچوں کا خیال کرتیں ہیں پھر بھی بےچاری اتنی بدنام ہیں ۔ |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے سحر کا شکریہ ادا کیا | فیصل ناصر (04-09-09), مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبدالقدوس (04-09-09) |
| کمائي نے سحر کو اس مراسلے کے لئے دیئے | |||
| تاریخ | رکن | عطیہ کرنے کی وجہ | رقم |
| 04-09-09 | ایس اے نقوی | اپنے شوہر کو مجازی خدا سمجھتی ہیں | 50 |
|
|
#11 |
|
Senior Member
![]() ![]() ![]() تاریخ شمولیت: Dec 2007
مقام: کراچی
مراسلات: 17,523
کمائي: 298,193
شکریہ: 36,134
13,828 مراسلہ میں 40,302 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
ذرا ان مشرقی شوہروں کے عظیم کردار پر بھی غور کرلیں جو اپنی بیوی کی پکائی ہوئی ہر چیز کو بلا چوں و چرا کھالیتے ہیں
__________________
(اے پروردگار) ہم تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور تجھ ہی سے مدد مانگتے ہیں |
|
|
|
| 7 قاری/قارئین نے فیصل ناصر کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), سحر (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09), عبدالقدوس (04-09-09) |
|
|
#12 |
|
Administrator
![]() ![]() تاریخ شمولیت: May 2007
عمر: 36
مراسلات: 11,360
کمائي: 171,652
شکریہ: 9,809
7,525 مراسلہ میں 22,596 بارشکریہ ادا کیا گیا
|
سحر جی کونسی دنیا میں اپ رہتی ہیں؟
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے منتظمین کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (04-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), سحر (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#13 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (15-05-11), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#14 |
|
Senior Member
![]() |
محبت کی شادی میں زیارہ کردار دل کو ہوتا ہے۔ جب کسی کوکسی سے محبت ہو جاتی ہے تو اس وقت وہ دل کی ہی مانتے ہیں۔ دماغ کی نہیں۔ اور میرے نزدیک دل کی مانی ہوئی بات اکثر غلط ہوتی ہے۔
__________________
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ |
|
|
|
| 5 قاری/قارئین نے monee3s کا شکریہ ادا کیا | مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (05-09-09), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
|
|
#15 |
|
Administrator
![]() ![]() ![]() |
|
|
|
|
| 6 قاری/قارئین نے عبدالقدوس کا شکریہ ادا کیا | monee3s (04-09-09), مرزا عامر (09-10-10), ایس اے نقوی (15-05-11), حیدر (08-10-10), راجہ اکرام (04-09-09), شاہ جی 90 (05-09-09) |
![]() |
| Tags |
| color, images, پسند, لوگ, لڑکی, نظر, ماں, محبت, آج, اسلام, بھائی, بچوں, جھوٹ, خلاف, خدا, دوست, دل, دنیا کا سب سے بڑا جھوٹ, رشتے, سال, طلاق, عظیم, غور, غلط, غلطی |
| Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests) | |
| موضوع کے اختیارات | |
| ظاہری انداز | Rate This Thread |
|
|
Similar Threads
|
||||
| موضوع | موضوع شروع کیا | فورم | جوابات | آخری مراسلہ |
| مائیں کیوں اتنی خوبصورت ہوتی ہیں | زارا | زارا | 6 | 23-02-11 05:22 PM |
| بیٹیاں اتنی ارزاں کیوں ہوتی ہیں؟ | ایکسٹو | اپکے کالم | 1 | 03-10-10 04:20 PM |
| دعائیں کیوں قبول نہیں ہوتی | حنا | متفرقات | 10 | 10-11-08 12:03 AM |
| لوڈ شیڈ نگ کیوں ہوتی ہے ؟؟؟؟؟ | قیصرجی | قہقہے ہی قہقے | 0 | 04-03-08 01:43 PM |
| قومی سلطنتوں میں شعرا کی قدر مفید ہوتی ہے مگر شخصی حکومت میں مضر ہوتی ہے | خرم شہزاد خرم | آئیں شاعری سیکھیں | 0 | 22-09-07 11:47 AM |