واپس چلیں   پاکستان کی آواز > عمومی بحث و مباحثہ > عمومی بحث



عمومی بحث روز مرہ کی بحث کے لئے یہ سکشن الگ کیا گیا ہے اس میں آپ کسی بھی موضوع پر بات کر سکتے ہیں جس کا کوئی سکشن نہیں ہے


محبت

short url
جواب
 
LinkBack موضوع کے اختیارات موضوع کی درجہ بندی ظاہری انداز
پرانا 03-10-11, 09:49 PM   #1
محبت
ام احمد ام احمد آف لائن ہے 03-10-11, 09:49 PM

محبت اگر خدا سے کی جائے تو بندگی بن جاتی ہے


محبت اگر رسول صلی اللہ علیہ وسلم سے کی جائے تو عقیدت بن جاتی ہے


محبت اگر والدین سے کی جائے تو اطاعت بن جاتی ہے


محبت اگر قرآن سے کی جائے تو راحت بن جاتی ہے


محبت اگر دوست سے کی جائے تو فرحت بن جاتی ہے


محبت اگر اولاد سے کی جائے تو ممتا کا روپ دھار لیتی ہے


محبت اگر علم سے کی جائے تو حفاظت بن جاتی ہے


محبت اگر استاد سے کی جائے تو عظمت بن جاتی ہے


محبت اگر اپنی آخرت سے کی جائے تو زندگی سنور جاتی ہے

 
ام احمد's Avatar
ام احمد
Senior Member
مقبول
تاریخ شمولیت: Jul 2011
مراسلات: 195
شکریہ: 479
160 مراسلہ میں 430 بارشکریہ ادا کیا گیا
مناظر: 130
Reply With Quote
2 قاری/قارئین نے ام احمد کا شکریہ ادا کیا
shafirajput (22-10-11), رضی (10-10-11)
جواب

Tags
فرحت, والدین, وسلم, قرآن, محبت, آخرت, اپنی, اولاد, اللہ, استاد, اطاعت, بندگی, جائے, جاتی, حفاظت, خدا, دھار, دوست, روپ, راحت, رسول, زندگی, عقیدت, علم, عظمت


Currently Active Users Viewing This Thread: 1 (0 members and 1 guests)
 
موضوع کے اختیارات
ظاہری انداز Rate This Thread
Rate This Thread:



تمام اوقات پاکستانی معیاری وقت ( +5 GMT) کے لحاظ سے ہیں۔ ابھی وقت ہے 03:10 AM

Powered by vBulletin® Copyright ©2000 - 2012, Jelsoft Enterprises Ltd.
Content Relevant URLs by vBSEO
جملہ حقوق نشرو اشاعت ©2000 - 2012,پاکستان کی آواز - پاکستان کے فورمزکی انتظامیہ کے پاس مخفوظ ہیں۔ ہم اردو ترجمے کے لیے جناب زبیرکے مشکور ہیں-
اپنا بلاگ مفت حاصل کریں wordpress.pk
ہم pak.net ڈومین نیم کے لیے جناب فاروق سرور خان کے مشکور ہیں

Template-Modifications by TMS
vBCredits v1.4 Copyright ©2007 - 2008, PixelFX Studios
Ad Management plugin by RedTyger